حضرت مولانا ابو الحسن محمد مختار احمد( صدر مدرس مدرسہ عربیہ سراج العلوم خان پور) علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزیدفاضل جلیل مولانا علامہ حسن الدین ہاشمی (لاس اینجلس امریکہ) علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزیداستاذ العلماء حضرت مولانا حافظ سراج احمد (سراج العلوم خان پور) علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزیدسید ابو العباس احمد گیلانی قادری رحمۃ اللہ علیہ آپ سید صفی الدین رحمۃ اللہ علیہ المعروف سید صوفی قادری کے فرزندا اجمند تھے۔ بغداد سے حلب میں آنا: ہلاکو خاں کے حلمہ بغداد کے بعد آپ ترک وطن کر کے حلب (شام ) میں مقیم ہوئے پہلے روم پہنچے۔ پھر ولایت شام میں حلب کے مقام پر آئے۔اس داروگیر کے زمانہ میں آپ کیساتھ آپ کے بھائی سید سلیمان احمد بھی بغداد چھوڑ کر روم آگئے تھے۔ اور جب امن ہوا۔ تو یہ سب لوگ حلب چلے گئے۔ وفات ۶۳۰ھ مطابق ۱۲۳۲ء میں ہوئی۔مزار پُر انوار حلب میں ہے۔ (مشائخ قادریہ)۔۔۔
مزیدسید ابو الحسن علی گیلانی حلبی علیہ الرحمۃ آپ سید مسعود غازی گیلانی قادری کے فرزند رشیدتھے۔ وفات ۷۱۵ھ مطابق ۱۳۱۵ء میں بمقام حلب ہوئی اور وہاں ہی بزرگان کے خاندانی قبرستان میں دفن ہوئے۔۔۔۔
مزید