/ Monday, 18 November,2024

حضرت مولانا ہدایت علی بریلوی

حضرت مولانا ہدایت علی بریلوی علیہ الرحمۃ مولانا ہدایت علی بریلی محلہ قرولان کے ساکن، شیخ فاروقی، حضرت علامہ فضل حق خیر آبادی سے تحصیل علم کیا، نواب مشتاق علی خاں عرش آشیاں نے بریلی سے بلاکر مدرسہ عالیہ رامپور کا پرنسپل مقرر کیا، بریلی مدرسہ شریعت قائم کیا، خود درس دیتے تھے، ۱۳۲۲؁ھ میں انتقال ہوا، حضرت استاذ العلماء مولانا فضل حق رام پوری، حضرت مخدوم شاہ ابو الحسین احمد نوری سجادہ نشین مارہرہ شریف اور مولانا یونس علی بد ایونی علیہم الرحمۃ مشہور شاگرد تھے۔ (تذکرہ کاملان رامپور، تذکرہ نوری)۔۔۔

مزید

حضرت علامہ محمد بن احمد بن محمد سمنانی

حضرت علامہ محمد بن احمد بن محمد سمنانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           محمد بن احمد بن محمد بن محمد بن محمود سمنانی: بڑے فاضل شیخ فقیہ محدث ثقہ متکلم حسن الکلام حنفی المذہب اشعری الاعتقاد تھے۔۳۶۱؁ھ میں پیدا ہوئے۔ ابو جعفر کنیت تھی۔حدیث کو موصل میں نصر بن احمد بن خلیل اور بغداد میں ابا الحسن علی بن عمر دار قطنی اور ابا القاسم عبید اللہ بن محمد رازی وغیر ہم سے سنا اور روایت کیا اور آپ کے خطیب بغدادی نے سنا اور لکھا اور آپ کا ذکر اپنی تاریخ میں کیا۔مدت تک آپ موصل کے قاضی رہے اور فقہ میں تصنیفات کی اور تعلیقات لکھیں اور قضا کی حالت میں ماہ ربیع الاول ۴۴۴؁ھ میں فوت ہوئے۔سمنانی شہر سمنان کی طرف منسوب ہے جو درمیان دامغان اور خوارزمی کے واقع ہے۔’’ملجائے عصر‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت علامہ احمد بن محمد سمنانی

حضرت علامہ احمد بن محمد سمنانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            احمد بن محمد بن احمد بن محمد بن احمد بن محمد بن محمود سمنانی: آپ بھی اپنے باپ ابو جعفر محمد بن احمد مکی طرح حنفی المذہب اشعری الاعتقاد تھے اور عقیدۂ اشعریہ میں بڑا غلو کرتے تھے۔کنیت ابو الحسین تھی ۳۸۴؁ھ میں بمقام سمنان پیدا ہوئے، فقہ و حدیث اپنے باپ سے پڑھی اور سنی یہاں تک کہ اپنے وقت فقیہ محدث ثقہ صدوق حسن الاخلاق کبیر القدر ہوئے۔خطیب بغدادی نے آپ سے بھی حدیث کو لکھا، ۴۰۷؁ھ میں آپ حلب کے قاضی مقرر ہوئے اور قاضی ابی عبداللہ دامغانی کی دختر سےنکاح کیا اور بغداد میں ماہ جمادی الاولیٰ ۴۶۶؁ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت حاجی ضیاء الدین

حضرت حاجی ضیاء الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ ابو الحسن سمر قندی

حضرت خواجہ ابو الحسن سمر قندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا پائندہ حارثی

حضرت مولانا پائندہ حارثی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ حاجی طوسی

حضرت خواجہ حاجی طوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ لطیف درخشی

حضرت خواجہ لطیف درخشی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ مرزا ابراہیم

حضرت خواجہ مرزا ابراہیم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جو کہ حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے بھائی تھے۔    ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ باندی کشمیری

حضرت خواجہ باندی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید