حضرت علامہ مولانا سید مغفور القادری رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی سید مغفور القادری اور والد ماجد کا اسمِ گرامی سید سرد احمد القادری تھا ۔آپ کا سلسلۂ نسب سید عثمان مروندی مشہور بہ لعل شہباز قلندر سے جا ملتا ہے۔(رحمۃ اللہ علیہم) تاریخ ومقامِ ولادت: آپ کی پیدائش 1326ھ /بمطابق 1906ء کو گڑھی اختیار خاں، ضلع رحیم یار خاں، مغربی پاکستان میں سندھ کےمشہور بزرگ حضرت سید عثمان مروندی مشہور بہٖ لعل شہباز قلندر کے خاندان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: حضرت مولانا پیر مغفور القادری نےدربار بھر چونڈی شریف میں حضرت مولانا عبدالکریم ہزاروی سےاوّلاً اکتساب علم کیا، اس کےبعد مشہور فقیہ وعالم مولانا سراج احمد مکھن بہلوی سے فقہ کا درس لیا، اور حضرت مولانا مفتی محمد حیات ساکن گڑھی اختیار خاں سے تفسیر وعلم کلام حاصل کیا، اور دورۂ حدیث مدرسہ شمس العلوم بستی مولویان سابق ریاست بھاولپ۔۔۔
مزیدعمدۃ المدرسین مولانا محمد نعیم اللہ خاں رضوی بستوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزیدبدر العلما مولانا بدر الدین رضوی گورکھپوری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزید