عارف باللہ محدث اسکندریہ مصرعلامہ سید محمد ابراہیم عبدالباعث کتانی رحمہ اللہ تعالیآپ صحیح بخاری شریف مکمل متن مع اسناد کے حافظ تھے ۔۔۔
مزید
جامع معقول ومنقول، عالم باعمل، ضیائے فکر وقلم استاذ الاساتذہخلیفہ تاج الشریعہ علامہ مفتی حبیب اللہ خان نعیمی مصباحی صدر شعبہ افتاء دارالعلوم فضل رحمانیہ پچپڑوا ضلع بلرامپور۔۔۔
مزید
(خواجہ زندہ پیر المعروف سرکار زندہ پیر (ولادت زندہ پیر 1912ء میں پیر غلام رسول شاہ کے ہاں جنگل خیل کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سلسلہ قادریہ کے مقتدر اولیاء اﷲ میں سے ہیں۔ آپ کا سلسلہ طریقت حضرت آخوند صاحب سوات اڈے شریف سے ملتا ہے ان کا مزار مبارک اجمیر شریف انڈیا میں ہے ۔ذوق عبادتقبلہ عالم خواجہ زندہ پیر سرکار شروع ہی سے دن کو روزہ اور رات کو قیام و عبادت و ریاضت کے پابند تھے۔ اﷲ تعالیٰ نے رشدو ہدایت آپ کو عطا فرمایا تو آغاز شعو ر ہی سے آپ کو تمام محاسن و مکارم بھی عطا کر دیے تھے۔ ذکر الہٰی کی نعمت سے دامن کم سنی ہی سے مزین و آراستہ رہا ہے ۔علم باطنقبلہ عالم کسی درس گاہ سے فارغ التحصیل نہ تھے۔ حافظ پیر سید جماعت علی شاہ علی پور سیداں شریف ،حافظ محمد عبد الکریم آستانہ عالیہ عید گاہ شریف راولپنڈی اور دیگر م۔۔۔
مزید
خلیل الرحمٰن چشتی، علامہ مولانا رہنما جماعتِ اہلِ سنّت، کراچی وصال: ۲؍ محرم الحرام ۱۴۴۶ھ مطابق ۹؍ جولائی ۲۰۲۴ء بروز منگل۔۔۔
مزید
ارشاد احمد مصباحی ساحل شہسرامی، حضرت علامہ مفتی نام: ارشاد احمد رضویقلمی نام: ساحل شہسرامیتعلیمی نسبتیں: ضیائی، مصباحی، علیگنسب: ارشاد احمد بن اشفاق احمد رضوی بن وصی احمد حبیبیتاریخِ ولادت: 19؍ستمبر 1973ءمقامِ ولادت: مدار گیٹ پوسٹ سہسرام ضلع روہتاس (بہار) تعلیم وتربیت: ابتدائی تعلیم ناظرہ سے لے کر درجۂ ثانیہ تک گاؤں۔۔۔
مزید