Ashraf Ali Hasnain Hussaini Qadri, Allama Mufti Doctor Syed Shah۔۔۔
مزید
سلیمان رضوی، استاذ الاستاتذہ رئیس المناطقہ مفتی محمد نام: محمد سلیمان رضویتاریخِ ولادت: جون1939ءمطابق1358ھمقامِ ولادت: قصبہ ڈھیری چکری تحصیل و ضلع راولپنڈی میں آپ کی ولادت ہوئی۔والدِ گرامی: چوہدری محمد نواب خان حصولِ علم:استاذ الاستاتذہ رئیس المناطقہ شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی محمد سلیمان رضوی نوَّراللہ مرقدہٗنے گاؤں ڈھیری کی جامع مسجد کے خطیب مولانا حافظ غلام ربانی سے فارسی کی ابتدائی کتب پڑھیں، انہی کی وساطت سے 1952ء میں دارالعل۔۔۔
مزید
حضرت احمد بن ابراہیم بن خالد المؤصلی آپ احادیث کے راوی ہیں۔ آپ کی پیدائش کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔ آپ موصلی تھے، پھر بغداد میں رہائش پزیر ہوئے۔ آپ کی وفات 236 ھجری میں بغداد میں ہوئی۔ آپ سے کچھ زیادہ احادیث روایت نہیں ہیں۔ ابو داود نے آپ سے اپنی سنن میں ایک حدیث روایت کی ہے جبکہ ابن ماجہ نے اپنی کتاب التفسیر میں بھی آپ سے روایت کی ہے۔ اساتذہ ابراہیم بن سعد بن ابراہیم، ابراہیم بن سلیمان ابو اسماعیل مؤدب، اسماعیل بن ابراہیم بن مقسم(ابن علیہ)، جعفر بن سلیمان ضبعی، حبیب بن حبیب کوفی، حکم بن سنان باہلی، حکم بن ظہیر فزاری، حماد بن زید ، خلف بن خلیفہ، سعید بن عبد الرحمان، سلام بن سلیم حنفی(ابو احوص)، سلام بن سلیمان قاری، سیف بن ہارون برجمی، شریک بن عبد اللہ نخعی، صالح بن عمر واسطی، صبی بن اشعث بن سالم سلولی، عبشر بن قاسم، عبد اللہ بن جعفر بن نجیح، عبد اللہ بن مبارک، عمر بن عبید طن۔۔۔
مزید
حضرت احمد بن ابراہیم بن فیل الاسدی ابوالحسن البالسی ، تنزیل أنطاکیۃ (کن)۔۔۔
مزید
حضرت احمد بن ابراہیم بن کثیر بن زید بن الدورقی النکری البغدادی، ابو عبداللہ تاریخ وصال شعبان 246۔۔۔
مزید
شیخ سید محمد ہشام کبانی حسینی نقشبندی حقانی آپ کی ولادت: 1364ھ/1945ء بیروت (لبنان) میں پیداہوئے۔نام ولقب : رہبر شریعت، محسن ملت، مبلغ اسلام مشہور عرب صوفی مرشد شیخ سید محمد ہشام قبانی حسینی نقشبندی حقانی بیروت (لبان) میں پیدا ہوئے۔ آپ ائمہ اھل بیت قدس اللہ سرار ہم کے نامور سپوت اما م جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ کی اولاد امجاد میں ہیں ۔ آپ نے امریکن یونیورسٹی بیروت سے سائنس میں بی۔ اے کیا اور بلجیم کی ایک یونی ورسٹی میں فن طب کی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں دمشق میں اسلامی قانون کی ڈگری حاصل کی۔دور حاضر کے نقشبندی شیوخ شیخ عبداللہ داغستانی(1973ء) اور شیخ محمد ناظم الحقانی دامت برکاتہ کی صحبت ابتدائے جوانی سے اختیار فرمائی ۔ 1991ء میں اپنے شیخ خواجہ ناظم حقانی کے حکم سےا مریکہ منتقل ہوئے تاکہ نقشبندی طریقہ کو اس نئی دنیا میں رائج فرمائیں۔ چنانچہ اس چھ سال کی قلیل مد۔۔۔
مزید
حضرت احمد بن ابراہیم بن محمد بن عبداللہ بن بکار بن عبدالملک بن الولید بن بسر بن ابی ارطاۃ العامری، ابو عبدالملک القرشی البسری الدمشقی تاریخ وصال شوال 289۔۔۔
مزید