مولانا سید میرمحمد اشرف دہلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ۔۔۔
مزید
شیخ الحدیث والتفسیر علامہ پیر سید محمد ذاکر حسین شاہ سیالویتاریخ پیدائش : حضرت علامہ سید محمد ذاکرحسین شاہ سیالوی 28جماد ی الاخری 1353 مطابق 7 اکتوبر 1934 سوموار کی صبح دھرکنہ ضلع چکوال میں حضرت علامہ سید محمد ابراہیم شاہ سیالوی کے گھر شعور کی آنکھ کھلی جو علم وفقر میں بلند مقام رکھتے تھے۔ نسب وخاندان آپ کا نسبی تعلق سادات حسنی سے ہے۔ آپ کے جد اعلی میر سید عمادالدین محمد حسنی دہلوی ساتویں صدی ہجری میں رشدوہدایت کے سلسلے میں دہلی تشریف لائے اور دہلی میں قیام پذیر ہوئے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کا خاندان اپنے علاقہ میں دینی اور روحانی علوم کا مرکز تھا۔آپ کے خاندان کے بزرگوں نے اپنے اپنے حلقوں میں دینی علوم کو پھیلا کر دین متین اور انسانیت کی بھر پور خدمت کی ا۔۔۔
مزید
حضرت امیر ابو العلاء احراری نقشبندی چشتی اکبر آبادی موجودہ آگرہ، کے پاکستان میں موجود آل سید السادات فخر المشائخ حضرت سید امیر اسد علی احرار نقشبندی چشتی مظہری اشرفی21 رجب المرجب 1446ھ مطابق 22جنوری 2025 کو لاہور پنجاب پاکستان میں وصال فرماگئے۔آپ قرآن کے مترجم ہونے کے ساتھ ساتھ صاحب کثیر التصنیف بھی تھے۔ اللہ تعالی آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کے درجات بلند فرمائے آپ کے فیض کو جاری وساری فرمائےآمین یارب العالمین ۔ ۔۔۔
مزید
طفیل احمد رضوی نوری، مناظر اہلسنت، علامہ مفتی محمد، رحمۃ اللہ تعالی علیہ تاریخِ ولادت واسم گرامی: آپ کی ولادت ٢١/صفرالمظفر ۱۳۸۰ھ مطابق ١٤ اگست ۱۹٦۰ء کو بروز یکم شنبه ضلع کٹیہار (موضع آباد پور) پرمانک ٹولہ میں ہوئی ۔ اور والدین نے آپ کا نام (ایک صحابی رسول حضرت طفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی نام) کے نسبت سے محمد طفیل احمد رکھا سیرت وخدمات: تاریخ ساز شخصیات میں ایک نام مناظر اھل سنت علامہ مفتی محمد طفیل احمد رضوی نوری رحمۃ اللہ علیہ کی ذات ہے، آپ علم و تقویٰ کے پیکر، ظاہری و باطنی فیوض و برکات کے درخشاں، درس و تدریس کے ماہر، صبر وقناعت کے بحر بے کراں، مسلک اعلیٰ حضرت کے پاسباں، وعظ وخطابت کے شہنشاہ، اخلاقی اوصاف سے پر اور مرجع‘ خاص و عام تھے۔ آپ کے والد ماجد (جناب عین الدین مرحوم) شرافت، دیانت، پاکبازی اور مہمان نوازی میں مشہور تھے، دیندار اور صوم وصلاة کے سخت پابند تھے، نیز آپکی ۔۔۔
مزید