منگل , 25 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 12 May,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت شیخ عثمان معنی صفات

حضرت شیخ عثمان معنی صفات علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ماجد کردی

حضرت شیخ ماجد کردی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابو اسحاق ابراہیم مغربی

حضرت ابو اسحاق ابراہیم مغربی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت قاضی دولت شاہ حسین بسوی بخاری

حضرت قاضی دولت شاہ حسین بسوی بخاری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ الاسلام ابونصر احمد جام زندافیل

حضرت شیخ الاسلام ابونصر احمد جام زندافیل علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضر ت اخوند عبداللہ کشمیری

حضر ت اخوند عبداللہ کشمیری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عنترۃ مولی سلیم بن عمرو الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عنترۃ مولی سلیم بن عمرو الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ عنترہ سلمی ذکوانی ہیں بنی سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ کے جوانصارکی ایک شاخ کے حلیف تھے بدر میں شریک تھےابن ہشام نےایساہی بیان کیاہےاورابن اسحاق اورابن عقبہ نے کہاہے کہ یہ سلیم بن عمروبن حدیدہ انصاری کے غلام تھے۔بدرمیں شریک تھے اوراحد میں شہید ہوئے ان کونوفل بن معاویہ ویلمی نے شہید کیاتھا۔ہمیں عبداللہ بن سمین نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے شرکائے بدرکے ناموں میں روایت کرکے خبردی کہ سلیم بن عمروبن حدیدہ کے غلام عنترہ بھی بدرمیں شریک تھے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ میں کہتاہوں کہ ابن ہشام کی کتاب میں میں نے اس طرح لکھادیکھاہے کہ بنی سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ سے سلیم بن عمروبن حدیدہ اورعنترہ جوسلیم ابن عمروکے غلام تھےبدرمیں شریک تھے واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن معاذ بن نعمان

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن معاذ بن نعمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ  شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن معاذ بن نعمان۔انصاری اشہلی۔سعدبن معاذ کے بھائی ہیں۔ان کا نسب ان کے بھائی کے نام میں بیان ہوچکا ہےیہ اپنے بھائی کے ساتھ بدرمیں شریک تھےاوراحد میں شہیدہوئے۔ان کوضرار بن خطاب نے قتل کیاتھاان کے کوئی اولاد نہ تھی۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن مطرف بن علقمہ الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن مطرف بن علقمہ الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عمرو۔اوربعض لوگ کہتےہیں مطرف بن علقمہ انصاری ہیں خاندان بنی عمرو ابن مبذول سے۔احد میں شہیدہوئےتھے۔ہمیں ابوجعفر نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے شہدائے احد کے ناموں میں روایت کرکے خبردی کہ بنی عمرو بن مبذول عمروبن مطرف بن عمروبھی تھےیونس نے اورسلمہ نے ابن اسحاق سے ان کا نسب اسی طرح نقل کیا ہےاورزیادبن عبداللہ بکائی نے ابن اسحاق سے عمروبن مطرف بن علقمہ نقل کیاہے اورموسیٰ بن عقبہ نے ابن شہاب سے شہدائے احد کے ناموں میں نقل کیاہے کہ بنی عوف بن عمروسے عمروبن مطرف بن علقمہ بھی موجودتھے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہےاورابوعمرنے کہاہے کہ ان کا نام عمرو بن مطرف یا مطرف بن عمروبن علقمہ بن ثقف ہے انصاری ہیں غزوہ احد میں شہیدہوئےتھے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

مزید

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن قیس بن مالک

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عمرو بن قیس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ  عمرو رضی اللہ عنہ بن قیس بن مالک بن کعب بن عبد الاشہل بن حارثہ بن دینار بن نجّار۔ آپ کی کنیت "ابو حمام" ہے۔           آپ نے بھی غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔ (شہدائے بدر و احد)    ۔۔۔

مزید