پیر , 01 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 18 May,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت نوح بکھری

حضرت نوح بکھریعلیہ الرحمۃ           آپ شیخ شہاب الدین  سہروردی  کے مرید تھے، بکھر کے ایک قصبہ میں خلق خدا کی رہبری  کا فریضہ انجام دیتے تھے۔           جب حضرت شیخ بہاؤ الدین  ذکریا ملتانی حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی کی خدمت میں بغداد  شریف پہنچے اور ان کے دست حق پرست پر بیعت ہوئے تو شیخ نے بطور خاص حضرت شیخ بہاؤ الدین  سے فرمایا ہمارا ایک مرید فرشتہ سندھ میں ہے انتہائی لائق و فائق ہے، ہدایات  و ارشاد میں کامل ہے، شیخ شہاب الدین سے شیخ نوح کے مناقب سن کر شیخ بہاؤ الدین  کے دل میں ملاقات کا داعیہ  پہنچا  مگر افسوس کہ جب اپ سندھ  پہنچے تو حضرت شیخ نوح بکھری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے زہد و ورع، عرفان وتصوف کو ان الفاظ میں سراہاہے۔    &nb۔۔۔

مزید

حضرت نور شاہ مجذوب

حضرت نور   شاہ  مجذوب علیہ الرحمۃ یہ صا حب حال  اور اہل  دل  بزرگ  تھے،یوں  تو  بڑے سا دہ  نظر  آتے  تھے،مگر  بات بڑے پتہ  کی  کہتے تھے،ایک مر تبہ  معلوم  نہیں  کس  کیفیت میں  لعا ب  دہن  مسجد  کی محراب  میں  ڈالا ،قاضی  اسلام بھی  اس  وقت  وہا ں  مو جو د  تھے،قرآن  کی تلاوت  میں  مشغول  تھے،دیکھ لیا،اور ملا مت  کی تھو ڑی  دیر  بعد  ان کو  قرآن  کا صفحہ پلٹنے کی ضرورت  ہو ئی تو انگلی  پر  تھو ک لگا کر ورق  پلٹا،نور شاہ نے فو راً گرفت کی  اور کہنے  لگے،اے  قا ضی  تو  نے ہمارے  لعا ب  دہن  کو مسجد  کی محراب  میں&n۔۔۔

مزید

حضرت مسکین شاہ بخاری

حضرت مسکین شاہ بخاری علیہ الرحمۃ           حضرت سیدمسکین  شاہ بخاری  علیہ الرحمۃ  صاحب تصرف بزرگ گذرے ہیں۔  کئی  نامراد لوگ حاضر ہوتے ہیں بامرا د ہو کر لوٹتے ہیں۔ آپ کے حالات زندگی کا کا کہیں سے بھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔  آپ کا مزار جامع مسجد رحمت کے احاطہ میں بھیم پورہ نشتر روڈ کراچی میں مرجع خلائق ہے ۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت نعیم شہید سید بخاری

حضرت نعیم شہید سید بخاری علیہ الرحمۃ           یہ سلسہ قادری چشتیہ سے تعلق رکھتے تھے ان کے بارے میں اتناہی معلوم ہوسکا کہ ان کے بزرگ محمدبن قاسم کے عہد میں بخارا سے ہجرت کر کے سندھ تشریف لائے ان کے وصال کی تاریخ ان کے مزار کے کتبہ پر ۱۷/محرم الحرام/ ۷۸۹ھ بمطابق ۱۹ /اگست /۱۳۱۱ءبروز جمعرات لکھی ہوئی ہے اور عمر ۶۵ سال کندہ ہے۔           ان کا مزار قبرستان سکیٹر ساڑھے گیارہ اورنگی ٹاون  میں ہے یہ قبرستان جامع مسجد بیت السجود کی انتظامیہ کے زیر  نگرانی ہے جس کے اہم ارکان جناب محمد خلیل صاحب، جناب محمد شعیب خان رضا اور جناب  عبدالجبار صاحب ہیں۔ ان کے مزار پر جمعرات کے دن عقیدت مندوں کا ازدھام ہوتا ہے خصوصاً بلوچ حضرات ان سے بہت عیقدت رکھتے ہیں۔        &۔۔۔

مزید

حضرت شیخ نتھر

حضرت  شیخ  نتھر علیہ الرحمۃ           شیخ نتھر جام نندہ کے مقربین میں سے تھے جام نندہ نے ہندوؤں کے مندر کے سلسلےمیں البہ پیر کو شیخ مراد کے پاس بھیجا تو آپ بھی ہمراہ تھے ی بھی آپ کےآستانہ پر رہ پڑے  اوران کے مرید ہوگئے، آپ کا مزار ٹھٹھہ میں البہ شیخ کے قریب ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ،ص۱۲۳) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت نظام الدین مجددی شکار پوری

حضرت نظام الدین مجددی شکار پوریعلیہ الرحمۃ           خواجہ نظام الدین شکار پوری بن خواجہ غلام محی الدین بن خواجہ صادق بن خواجہ محمد معصوم عروۃ الوثقی بن مجدد الف ثانی کی ولادت شہر پشاور میں ہوئی، اپنے جدا مجد سے تعلیم و تربیت حاصل کی۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت نظام الدین مجددی شکار پوری

حضرت نظام الدین مجددی شکار پوریعلیہ الرحمۃ           خواجہ نظام الدین شکار پوری بن خواجہ غلام محی الدین بن خواجہ صادق بن خواجہ محمد معصوم عروۃ الوثقی بن مجدد الف ثانی کی ولادت شہر پشاور میں ہوئی، اپنے جدا مجد سے تعلیم و تربیت حاصل کی۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت سید نظام بکھری

حضرت سید  نظام بکھری  علیہ الرحمۃ           آپ سیدنا صر بکھری کے صاحبزادے تھے، سادات کرام سےتھے۔ آپ قدیم شہر بکھرکے رہنے والے تھے۔           صاحب حدیقۃ الاولیاء نے ان الفاظ کے ساتھ آپ کی بزرگی اور عظمت کا اعتراف کیا ہے۔     ‘‘آں شمع شبشان دومان نبو ی وآں مہر سپہر خاندان مصطفوی دوحہ شجرہ، گلبن زہرہ، درہ لجہ صدق و صفا، مالک ممالک مہتری و سروری سید نظام ولد سیدناصر بھکری از جملہ و اصلان حق و کاملان مطلق وصاحب حال و اہل قال بود’’ سماع سےغیر معمولی شغف رکھتے تھے اور اس کو اپنے لیے روحانی غذا سمجھتے تھے۔ آپ کی وفات کے بعد جب لوگ غسل و کفن سے فارغ ہوئے وار آپ کے جنازے کو اٹھانے لگے تو باوجودکوشش وار سعی کے جنازہ اپنی جگہ سے نہ اٹھتا تھا۔ سب کے سب حیران ہوکر سو۔۔۔

مزید

حضرت شیخ نعمت اللہ

حضرت شیخ نعمت اللہ علیہ الرحمۃ           یہ بڑے صاحب کمال بزرگ تھے، اور  حضرت شیخ بہاؤ الدین زکریا ملتانی کی اولاد سے تھے ، ٹھٹھہ میں وفات پائی اور مکلی میں مدفون ہوئے، ان کا مزار انکے نامور  ولی بیٹے جیوے کے مزار کے عقب میں ہے۔ (دائرۃ معارف اسلامیہ ، ص ۴۷۳۔ مادہ ک) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت مسکین شاہ بخاری بابا

حضرت مسکین  شاہ بخاری بابا علیہ الرحمۃ           آپ صاحب کشف وکرامت  بزرگ ہوئے ہیں۔  سادات بخاری سے آپ کاتعلق ہے۔  تقریباً سات سو سال قدیم آپ کا مزار ہے۔  بعد زمانہ سےآپ کے حالات ناپید ہیں۔ صرف آپ کے مزار پر جو  کتبہ آوزیاں ہے اس سے نام کا پتہ چلتا ہے۔ آپ کا پورا نام حضرت سید مسکین شاہ  بخاری بابا ہے۔  ذکرو فکر اور درود شریف کے محافل آج بھی آپ کے مزار ہوتی ہیں۔  مزید  آپ کے حالات معلوم نہ ہوسکے ۔ آپ کا  مزار  پر انوار  پھو ل چوک میٹھادر کراچی میں مرجع  خلائق ہے۔ احقر نے یہ تمام معلومات مزار پر جاکر حاصل کی ہیں۔ (ذاتی معلومات سے ہے) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید