پیر , 01 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 18 May,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت محمد سید بقا

حضرت محمد سید  بقا علیہ الرحمۃ و ۱۱۳۵ھ ف ۱۱۹۸ھ سید محمدبقا کی ولادت ۱۱۳۵ کو رسول  پور سائدی خیر پور میں ہوئی۔ چونتیسویں پشت  میں آپ کا سلسلہ  نسب حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے جاملتا ہے۔ علوم ظاہری کی تکمیل کےبعد سید محمد بقا نے مختلف سلاسل کے بزرگوں سے روحانی فیوض حاصل کیےسلاسل قادریہ میں سیدعبدالقادرحسینی سے اکتساب فیض کیا جو شیخ سد صالح شاہ قادری کے مرید تھے۔ سلاسل چشتیہ اور نقشبندیہ میں آپ کی رہبری مخدوم اسمٰعیل  روہڑی نے کی۔ آپ کے مرشد ان سلاسل میں خواجہ اسمٰعیل ، خواجہ جمال اللہ، شیخ حاجی ایوب ، شیخ سعدی لاہوری،  شیخ سید آدم بنوری، شیخ رکن الدین پانی پتی کی توسط سے خواجہ معین الدین چشتی  خواجہ باقی باللہ، خواجہ امکنگی ، درویش محمد، خواجہ محمد زاہد، خواجہ عبید اللہ احرار، خواجہ یعقوب چرخی، خواجہ بہاوالدین نقشبندی معروف تھے۔ سید علی گوہر حسینی  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو عبد اللہ الاشرفی

حضرت شیخ ابو عبد اللہ الاشرفی علیہ الرحمۃ ۔۔۔

مزید

حضرت سید حسین اشرف الاشرفی جیلانی

حضرت سید حسین اشرف الاشرفی جیلانی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت فخر المشائخ ابو المکرّم ڈاکٹر سید محمد اشرف اشرفی جیلانی

حضرت فخر المشائخ ابو المکرّم ڈاکٹر سیّد محمد اشرف اشرفی الجیلانی مدظلہ العالیٰ تحریر: ڈاکٹر ریاض احمد اطہر اشرفی ولادت:           حضرت  اشرف المشائخ ابو محمد شاہ سید احمد اشرف الاشرفی الجیلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں  کہ میرے ہاں پانچ بیٹیاں تھیں کوئی نرینہ اولاد نہیں تھی لیکن بیٹیوں کی پیدائش پر کبھی مغموم  نہیں ہوا،  اللہ کا شکر ادا کیا اور بڑی دھوم دھام سے بچیوں کی تقریبات (عقیقہ ، بسم اللہ)منعقد کیں۔           نرینہ اولاد کی خواہش تھی کہ میرا بھی کوئی جانشین ہو ۔۱۳۸۳ء  ماہِ  ذوالحج  جب  چوتھے حج سے فارغ ہو کر مدینہ طیبہ میں بارگاہِ رسالت ﷺمیں حاضر ہوا تو مواجہ شرف میں دورانِ حاضری میری کیفیت متغیر ہوگئی اور رقت طاری ہوگئی۔ اسی دورانِ مجھے زیارتِ سرکارِ &nb۔۔۔

مزید

احمد اشرف اشرفی جیلانی، اشرف المشائخ سیّد شاہ

 احمد اشرف اشرفی جیلانی، اشرف المشائخ سیّد شاہ نام:                        احمد اشرفکنیت:                       ابو محمدلقب:                       اشرف المشائخوالدِ محترم:                 خلیفۂ حضور اشرفی میاں قطبِ ربّانی حضرت سیّدشاہ محمد طاہر اشرف اشرفی جیلانی﷫نسب:آپ نسباًجیلانی ساداتِ کرام سے ہیں، ستائیس ویں پشت میں سرکار غوثِ اعظم شیخ عبدالقادرجیلانی بغدادی قُدِّسَ سِرُّ۔۔۔

مزید

قاری محمد حسن صاحب اشرفی 

قاری محمد حسن صاحب اشرفی علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

مولانا قاری احمد حسن صاحب اشرفی

مولانا قاری احمد حسن صاحب اشرفی علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

حضرت عبداللہ سید

حضرت عبداللہ سید بلند پایہ بزرگ تھے، تمام تجرد گذار دی اپ کی کرامات مشہور ہیں، ٹھٹھہ  کے محلہ غلہ بازار میں آپ کا مزار ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۰۶) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت عبداللہ سید

حضرت عبداللہ سید سید عبداللہ صاحب کشف بزرگ تھے، آپ کے مزار پر انوار  کے دائیں بائیں پیلو کے درخت ہیں، کہتے ہیں کہ جس شخص کو بخار ہو وہ مچھلی  اورروٹی کی نذر مان لے اور اس درخت کی تھوڑی  سی لکڑی مریض کے بازو پر باندھ دیں بخار اتر جاتا ہے ، آپ کا مزار  پیر بابو علیہ الرحمہ کے پڑوس میں ہے،  یہ جگہ ٹھٹھہ کے شہر میں واقع ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۷۱) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید