کر بلا میں زجر بن بدرنخعی اور عقبہ غنوی کے ہاتھ سے شہید ہوئے۔ [۱] [۱۔ تصویر کر بلا بحوالہ ریاض الشہادت ۱۲] (شریف التواریخ)۔۔۔
مزید
کر بلا میں زجر بن بدرنخعی اور عقبہ غنوی کے ہاتھ سے شہید ہوئے۔ [۱] [۱۔ تصویر کر بلا بحوالہ ریاض الشہادت ۱۲] (شریف التواریخ)۔۔۔
مزید
اِن کی کنیت ابو قریہ، القاب قمر بنی ہاشم، سقائے اہل بیت عقدہ کشا، علمدار حسینی، تھے، ۲۷ھ میں متولد ہوئے، والدہ ماجدہ کے علاوہ ام المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ عنہ کا دودھ بھی پیا تھا، خواجہ حسن بصری تابعی رحمۃ اللہ علیہ بھی اِن کے رضاعی بھائی تھے، انہوں نے تیرہ سال تک اپنے والدِ بزرگوار حضرت امیر رضی اللہ عنہ کو آغوش میں تربیت پائی، نہایت حَسین و جمیل و شجاع تھے، بیعتِ طریقت اپنے بھائی حضرت امام حسین رضی اللہ سے تھی، معرکہٰ کر بلا میں انہیں کے ہمرکاب تھے علم جنگ انہیں کے ہاتھ میں تھا، نہایت جوانمردی سے مقاتلہ کیا، اور چوتیس (۳۴) سال کی عمر میں بمعیّتِ حضرتِ امامِ ثالث رضی اللہ عنہ جمعہ دہم محرم ۶۱ھ کو زید بن رقاد الجہنی اور حکیم بن طفیل سنبسی کے ہاتھ سے شہید ہوکر میدانِ کربلا میں مدفون ہوئے۔ [۱] [۱۔ نسب نامہ رسول مقبول و سیرۃ العلی ۱۲] ان کے چار بیٹے عبید اللہ المدنی اور حسن اور معاوی۔۔۔
مزید
حضرت زاہر ابن عمرواسلمی الکندی رضی اللہ عنہ حضرت زاہر ابن عمرواسلمی الکندی صحابی رسول ہیں۔ ادائیگی حج کے بعد امام حسین کے قافلہ میں شریک ہوئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا) ۔۔۔
مزید
حضرت حارث بن نبہان حضرت حارث بن نبہان (حضرت حمزہ کے غلام نبہان تھے ان کے بیٹے حارث امام حسن اور پھر امام حسین کی خدمت میں رہے۔) (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزید
حضرت مسلم بن کثیر الازدی حضرت مسلم بن کثیر الازدی الاعرابی صحابی رسول ہیں جنگ جمل میں زخمی ہوئے تھے، ٹھیک سے نہیں چل سکتے تھے کوفہ سے مکہ آکر شامل ہوئے تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزید
حضرت نعیم بن عجلان حضرت نعیم بن عجلان انصاری خزرجی۔ کربلا میں آکر شامل ہوئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزید
حضرت کنانہ ابن عتیق حضرت کنانہ ابن عتیق۔ کوفہ سے چل کر کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا) ۔۔۔
مزید
حضرت عمار بن حسان شریح الطائی حضرت عمار بن حسان شریح الطائی۔ کوفہ سے چل کر آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزید
حضرت سوار بن ابی عمیر النہمی حضرت سوار بن ابی عمیر النہمی۔ کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔
مزید