پیر طریقت حضرت ابو الخیر محمد عبد اللہ جان مجددی قادری نقشبندی ۔۔۔
مزید
پیر طریقت حضرت ابو الخیر محمد عبد اللہ جان مجددی قادری نقشبندی ۔۔۔
مزید
محفوظ الحق شاہ چشتی صابری قادری، خلیفۂ قطبِ مدینہ علامہ سیّد محمد نام: سیّد محمد محفوظ الحق شاہولادت : ۱۹۴۰ ء میں ہوئی۔ مقام ولادت : ضلع ہوشیار پور انڈیالقب : رئیس المتکلمین، پیر ِطریقتوالد ماجد: علامہ پیر سیّد علی محمد شاہ صاحب چشتی صابری تحصیل علم :ابتدائی تعلیم اپنے مربی والدِ گرامی پیر سیّد علی محمد شاہ چشتی صابری رَحِمَہُ اللہُ تَعَالٰی سے حاصل کی۔ اس دوران قیامِ پاکستان کے بعد بورے و۔۔۔
مزید
حضرت علامہ مولانا محمد عبد الخالق شاہ (بورے والہ) ۔۔۔
مزید
حضرت فاضل شہیر مولانا سیّد حسین الدین شاہ ضیاء، راولپنڈی فاضل شہیر حضرت علامہ ابوالخیر سیّد حسین الدین شاہ ضیاء بن استاذ العلماء حضرت علامہ سیّد ضیاء الدین شاہ رحمہ اللہ ۱۹۳۳ء میں موضع سلطان پور ضلع اٹک (علاقہ حسن ابدال) کے ایک علمی و روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے فارسی کی مروجہ کتب سکندر نامہ تک اپنے عم مکرم حضرت مولانا سید حسن شاہد رحمہ اللہ سے پڑھیں۔ قرآن پاک حافظ محمد صدیق (دربار شریف) اور مولانا حافظ عبدالغفور حال مہتمم جامعہ غوثیہ راولپنڈی سے حافظ کیا۔ درسِ نظامی کی تمام کتب متداولہ ۱۹۴۷ء سے ۱۹۵۳ء تک اپنے آبائی گاؤں سلطان پور، دارالعلوم عزیزیہ بھیرہ اور دربارِ عالیہ گولڑہ شریف میں پڑھیں اور فنون میں آپ نے جن اساتذہ سے استفادہ کیا، ان کے اسماء گرامی یہ ہیں: ۱۔ حضرت مولانا سیّد ضیاء الدین شاہ رحمہ اللہ (م۱۷؍جمادی الثانی ۱۳۹۳ھ) (آپ کے والد۔۔۔
مزید
حضرت علامہ مفتی سید زاہد علی شاہ (فیصل آباد) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا حافظ محمد احسان الحق قادری، فیصل آباد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شاہسوار تدریس علامہ ابوالبیان[۱] مولانا حافظ احسان الحق قادری رضوی بن مولانا نصیر احمد علیہ الرحمہ بمقام شمس آباد ضلع کیمبل پور (اب اٹک) اعوان خاندان کے ایک علمی و روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ [۱۔حضرت محدثِ اعظم مولانا محمد سردار احمد رحمہ اللہ نے ایک جلسہ میں آپ کی تقریر سن کر فرمایا کہ ہمارے مولانا ’’ابوالبیان‘‘ ہیں۔] آپ کے دادا جان مولانا برہان الدین علومِ دینیہ کے بہت بڑے فاضل تھے جن سے خلقِ کثیر نے استفادہ کیا۔ آپ کے نانا جان نہایت عابدو زاہد باکرامت ولی تھے۔ ان کے علاوہ آپ کے خاندان میں اکثر افراد علومِ اسلامیہ اور حفظِ قرآن کی لازوال دولت سے بہرہ ور ہیں[۱]۔ [۱۔ حضرت مولانا انوار الاسلام قادری، مالک مکتبہ حامدیہ گنج بخش روڈ لاہور، آپ کے بھائی ہیں جو بہترین مقرر اور م۔۔۔
مزید
حضرت علامہ مولانا الحاج لطیف احمد چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
حضرت علامہ مولانا محمد علی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (شیخ الحدیث جامعہ رسولیہ شیرازیہ)۔۔۔
مزید
حکیم ِاہل ِسنت حکیم محمد موسیٰ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ اے حکیم اہلِ سنت موسٰی طورِ رضاتیری بزمِ علم تھی یا جلوۂ نور ِرضا ولادت و خاندان: ہندوستان کی مردم خیزآباد یوں میں پنجاب کا ایک تاریخی شہرامر تسر بھی ہے۔ تقسیم ہند سے قبل یہ شہر اہلِ علم و دانش کی جو لانگاہ اور اہل عشق و عرفان کا مرکزِ فیضان تھا۔ اس کی خاک سے ایک سے بڑھکر ا یک یگانۂ روزگار اور کج کلاہان فکر و فن اٹھے اس شہر کے حوالے سے جب اہل عشق و تصوف اور ارباب علم و حکمت کی داستان چھڑ جاتی ہے تو روح میں تازگی اور دماغ میں بالید گی کی لہر دوڑ جاتی ہے مگر حوادث روز گار کی دست درازیوں نے بھی کتنے چمن اجاڑدئے آج کے امر تسر پر جب نگاہ پڑتی ہے تو عہد ماضی کے تمام حقائق ایک خواب سے معلوم ہوتے ہیں۔ حکیم محمد موسٰی چشتی امر تسری اسی شہر کے ایک علمی اور اور طبیب خاندان میں ۔۔۔
مزید