جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

حضرت شیخ ابو احمد

حضرت شیخ ابو احمد علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبدالوہاب

حضرت شیخ عبدالوہاب علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ عبد اللہ شاہ (ملتان)

حضرت خواجہ عبد اللہ شاہ (ملتان) علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ قمیص الدین گیلانی سادھوری

والد کا نام سیّد ابی الحیات بن سید تاج الدین محمود﷫ تھا۔ سلسلۂ نسب حضرت سید عبدالرزاق خلف حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی غوث الاعظم قدس سرہٗ تک منتہی ہوتا ہے۔ آپ کے والد بغداد سے نقلِ مکان کرکے ہندوستان آئے۔ کچھ عرصہ بنگال میں رہے۔ پھر قصبہ سادھورہ خضر آباد جوانبار کے علاقہ میں ہے وہاں آکر سکونت اختیار کرلی۔ اپنے زمانے کے عالم و فاضل اور صوفیِ باصفا تھے۔ آپ کی ذات سے سلسلۂ قادریہ کو ہندوستان میں بڑا فروغ حاصل ہُوا۔ آپ نے سادھورا میں شیخ نصراللہ کی دختر سے نکاح کیا جن کے بطن سے سید قمیص الدین پیدا ہوئے۔ شیخ نصراللہ بھی اپنے زمانے کے صلحا میں سے عالم و فاضل شخص تھے۔ سیّد قمیص الدین نے اپنے والد ماجد ہی کے سایۂ عاطفت میں تعلیم و تربیت پائی اور کمالاتِ صوری و معنوی میں یگانۂ آفاق ہوئے۔ آپ کی ذات اپنے زمانے میں معتنمات سے تھی۔ ایک خلقِ کثیر آپ کے علمی و روحانی فیوض سے بہرہ در ہوئی۔ آپ کے خلفأ م۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی

(۹۴) حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ ۱۱۵۹ھ ۱۲۳۹ھ           آپ شاہ ولی کے فرزند ارجمند اور جا نشین اکبر ہیں ۲۵/رمضان ۱۱۵۹ھ  بروز پنجشنبہ دہلی میں پیدا ہوئے۔ شاہ عبد العزیز نے ابتدائی اپنے والد شاہ ولی اللہ کے دو ممتاز شاگردوں خواجہ امین  اور عاشق پھلتی سے حاصل کی اس کے بعد والد گرامی شاہ ولی اللہ کے مدرسہ رحیمیہ میں داخل  ہو گئے آپ ے والد صاحب سے قرأت و سماعت کے ذریعہ پوری تحقیق و روایت سے علم حاصل کیا جس سے آپ کو اسلامی علوم و فنون  میں ملکۂ راسخہ حاصل ہو گیا۔ جب آپ سولہ سال کے تھے تو آپ کے والد ماجد نے انتقال کیا۔ اس  کے بعد آپ نے شیخ نور اللہ، شیخ محمد امین کشمیری اور عاشق پھلتی جو آپ کے والد ماجد کے تربیت   یافتہ  اور محرم  راز تھے ان حضرات سے علوم و کمالات میں استفادہ اور ان کی ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ حیدر قلندر

حضرت شاہ حیدر قلندر علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

خطیب اسلام حضرت علامہ مفتی حافظ عبدالقادر کلہوڑو

 خطیب اسلام حضرت علامہ مفتی حافظ عبدالقادر کلہوڑو  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خطیب اسلام لحن داوٗ د حضرت علامہ مفتی حافظ عبدالقادر بن حاجی میر محمد کلہوڑو ۹، ستمبر ۱۹۱۹ء کو گوٹھ فاضل کلہوڑو عرف کارڑا (تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ میں رولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : ابتدا میں گوٹھ کی مسجد شریف میں ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی، اس کے بعد چروا ہے کاکام کیا اور ساتھ میں پانچ پارے حفظ کر لئے۔ آپ کو حصول علم کا بہت شوق تھا، اس کے ساتھ نہایت ذہین و ذکی تھے ۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمکا کہ آپ کے ہی گوٹھ میں فقیر کامل حضرت استاد الحفاظ امام بخش سومرو ؒ(بانی درگاہ حافظ امام بخش ضلع لاڑکانہ ) کی آمد ہوئی انہوں نے گوہر نایاب کو پہچان لیا فرمایا: بیٹا !میرے ساتھ چلیں میرے مدرسہ میں قرآن مجید حفظ کریں ‘‘ ۔ حافظ عبدالقادر اسی وقت حضرت حافظ صاحب کے ساتھ آپ کے کمدرسہ غوثیہ آئے، وہیں رہ کر ۔۔۔

مزید

حضرت سید عبدالقادر پیر حاجی شاہ جیلانی

حضرت سید عبدالقادر پیر حاجی شاہ جیلانی علیہ الرحمۃ  ف ۱۳۶۳ھ           آپ کا شجرہ اس طرح ہے: سید عبدالقادر جیلانی  المعروف پیر  حاجی شاہ جیلانی بن حضرت سید سخی  بچل شاہ(ثانی) جیلانی بن سید شجاع محمد جیلانی بن سید بچل شاہ (اول) جیلانی  بن  سید علی اکبر شاہ جیلانی بن حضرت سید فتح  محمد  شاہ جیلانی بن سید  نور محمد  جیلانی بن سید اسماعیل  جیلانی بن سید ابو الوفا قادری شیخ جیلانی بن سید شیخ شہاب الدین  جیلانی بن سید شیخ بدر الدین جیلانی بن سید شاہ علاؤ الدین جیلانی بن سید چراغ الدین بن سید  ثمین الدین بن حضرت سید قاضی القضاۃ عماد الدین بن سید شیخ ابو بکر تاج الدین  بن حضرت شیخ الشیوخ سیدنا عبدالقادر  جیلانی الحسنی والحسینی رضی اللہ تعالیٰ عنہم ورضو عنہ، حضرت عبدالقادر  شا۔۔۔

مزید

حافظ العلوم حضرت علامہ مفتی محمد ہاشم یاسینی

حافظ العلوم حضرت علامہ مفتی محمد ہاشم یاسینی  علیہ الرحمۃ مفتی محمد ہاشم بن محمد بخش سومرو، شہداد کوٹ( ضلع لاڑکانہ ) میں ۱۲۵۹ھ کو تولد ہوئے ۔  تعلیم و تربیت: شہداد کوٹ کی نامور دینی درسگاہ میں داخل ہوئے جہاں استاد الکل ، سند الکاملین ، حضرت علامہ نور محمد شہداد کوٹی قدس سرہ سے تعلیم و تربیت حاصل کرنے کے بعد فارغ التحصیل ہوئے۔ بیعت : شیخ طریقت ، ولی کامل حضرت مولانا میاں تاج محمد صاحب قادری سجادہ نشین درگاہ کٹبار شریف ( بلوچستان ) کے دست اقدس پر سلسلہ عالیہ قادریہ میں بیعت ہوئے۔ درس و تدریس :  شہداد کوٹ کی پسگردائی میں گوٹھ بھری سے درس و تدریس کا آغاز کیا، اس کے بعد حضرت مولانا میاں تاج محمد قادری سجادہ نشین درگاہ کٹبار شریف کے اصرار کے پیش نظر ان کی درگاہ شریف پر تدریس کے فرائض انجام دیئے ۔ اس کے بعد نواب اسد اللہ خان رئیسانی بروہی کے اصرار پر رئیسانیوں کے ’’گوٹ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ سعید اللہ لکھنوی

حضرت شاہ سعید اللہ لکھنوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید