بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا محمّد بن ابی جہم رضی اللہ عنہ

بن حزیفہ بن غانم بن عامر بن عبد اللہ بن عبید بن عویج بن عدی بن کعب بن لوئی القرشی العدوی: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوئے اور ایامِ حرہ میں بمقام مدینہ ۶۳ برس کی عمر میں فوت ہوئے۔ ابو نعیم لکھتا ہے۔ ہمیں ابو موسیٰ نے اسے ابو علی نے اسے ابع نعیم نے اسے محمّد بن احمد بن حسین نے اسے محمّد بن عثمان بن ابی شیبہ نے، اسے احمد بن عیسیٰ نے اسے عبد اللہ بن وہب نے اسے ابن لہیعہ نے، خالد بن یزید سے، اس نے سعید بن ابی بلال سے اس نے محمّد بن ابی الجہم سےسُنا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اونٹ چرانے کے لیے ملازم رکھا۔ اتفاقاً ایک آدمی کا وہاں سے گُزر ہوا، اس نے دیکھا کہ اس نے اپنی شرمگاہ کو ننگا کیا ہوا تھا، حضور کو معلوم ہوا تو فرمایا کہ جس شخص کو علی الاعلان خدا سے شرم نہیں آئی وہ اس سے علیحدگی میں کیونکہ شرمائے گا اس لیے اس کی مزدوری ادا کرکے اسے فارغ کردو۔ ابو نعیم ل۔۔۔

مزید

صاحبزادہ حضرت سلطان نور محمد صاحب

صاحبزادہ حضرت سلطان نور محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہ آپ رحمتہ اللہ علیہ کے تمام صاحبزادگان میں سے صرف تین صاصاحبزادہ حضرت سلطان نور محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہحبزادوں حضرت سلطان نور محمد رحمتہ اللہ علیہ ، حضرت سلطان ولی محمد رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت سلطان لطیف محمد رحمتہ اللہ علیہ سے اولاد کا سلسلہ چلا جبکہ باقی صاحبزادگان لا ولد فوت ہوئے اور ایک صاحبزادہ سلطان حیات محمد صاحب کا انتقال بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔سب سے بڑے صاحبزادے حضرت سلطان نور محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہ سلطان العارفین رحمتہ اللہ علیہ کے وصال کے بعد مزار مبارک کو چھوڑ کر دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر علاقہ گڑانگ فتح خاں چلے گئے جو ڈیرہ غازی خان میں وھوا کے قریب ہے اور وہیں رہائش اختیار کی اورسلطان العارفین رحمتہ اللہ علیہ کے وصال کے بیس سال بعد واپس تشریف لائے اور یہیں وفات پائی اور مزارِ مبارک میں دفن ہوئے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کی ا۔۔۔

مزید

حضرت سلطان حیات محمد صاحب

حضرت سلطان حیات محمد صاحب علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سلطان شریف محمد صاحب

حضرت سلطان شریف محمد صاحب علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سلطان فتح محمد صاحب

حضرت سلطان فتح محمد صاحب علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سلطان اسحاق محمد صاحب

حضرت سلطان اسحاق محمد صاحب علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سلطان صالح محمد

حضرت سلطان صالح محمد علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سلطان لطیف محمد صاحب

صاحبزادہ سلطان لطیف محمد رحمتہ اللہ علیہ  سلطان لطیف محمد رحمتہ اللہ علیہ کی اولاد بہت تھوڑی تعداد میں سبزل کوٹ (صادق آباد) میں آباد رہی۔ اس خانوادہ نے گمنامی اور تنگدستی میں وقت گزارا اور بالآخر ان کا سلسلہ مفقود ہو گیا۔ اب صرف دو صاحبزادوں سلطان نور محمد اور سلطان ولی محمد سے اولاد کا سلسلہ چل رہا ہے۔ (مناقبِ سلطانی)۔۔۔

مزید

حضرت سلطان ولی محمد صاحب

  صاحبزادہ سلطان ولی محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہ حضرت سلطان نور محمد رحمتہ اللہ علیہ  کے بعددوسرے صاحبزادے سلطان ولی محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہ سجادہ نشین ہوئے ۔ آخری سفر میں ڈیرہ غازی خان (اب رحیم یار خان) کے قریب شہر مرٹہ میں حضرت غیاث الدین تیغ ہراں عادل غازی شہید کی خانقاہ کے قریب وصال فرمایا اور وہیں مدفون ہوئے۔آپ رحمتہ اللہ علیہ کی اولاد چاہ سمندری (پرانا دربار سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ ) " موجودہ دربار شریف، احمد پور شرقیہ اور رحیم یار خان کے آس پاس آباد ہے۔ آپ کی اولاد ہی سے تمام سجادہ نشین مقرر ہوئے اور زمین اور جائیداد کے وارث ہوئے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کی اولاد میں سے بعض بڑے بڑے سرکاری عہدوں پر فائز ہوئے اور بعض نے سیاست کے میدان میں بھی بڑا نام کمایا۔ (مناقبِ سلطانی)۔۔۔

مزید

حضرت مولانا غلام محمد ناجی

حضرت مولانا غلام محمد ناجی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید