خواجہ غلام صدیق شہداد کوٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: غلام صدیق۔شہداد کوٹ کی نسبت سے شہداد کوٹی کہلاتےہیں۔لقب: غوثِ زماں، سند الفقہاء،سید الاتقیاء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: خواجہ غلام صدیق بن شیخ الاسلام علامہ نور محمد بن مولانا غلام محمد بن محمد توکل فاروقی ۔علیہم الرحمہ۔ آپ کا شجرہ نسب علامہ تفتازانی (مصنف شرح عقائد نسفی ) سے ملتا ہوا، امیر المومنین ، جانشین مصطفی حضرت سید نا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تک پہنچتا ہے۔(انوار علمائے اہل سنت سندھ: 570) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1260ھ مطابق 1842ء کو گوٹھ کنڈا،تحصیل بھاگ ناڑی،ضلع کچھی بلوچستان میں ہوئی۔(ایضا) تحصیلِ علم:تعلیم کا آغاز گھر سے کیا۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد بزرگوار سے حاصل کی ان کے علاوہ بقیہ تعلیم اپنے برادر اکبر استاد العلماء حضرت علامہ گل محمد شہداد کوٹی ( متوفی 1306ھ)سے حاصل کر کے درس نظامی مکمل کیا او۔۔۔
مزید
حضرت شیخ الاسلام شیخ سعداللہ کمندردی فراز لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ ابو حاکم حمیدالدین قریشی ہنکاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ حاجی یکتاش علی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عرف شیخ عدی طہر بن موسیٰ برقی ۔۔۔
مزید
حضرت علامہ مولانا محب احمد قادری بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پورا نام عبدالرسول محب احمد، بد ایوں میں ولادت ہوئی، اور تعلیم پائی، حضرت تاج الفحول مولانا شاہ عبدالقادر بدایونی کے شاگرد خاص، اور حضرت سیف اللہ المسلول مولانا شاہ معین الحق فضل رسول قدس سرہٗ کےمرید تھے، حضرت استاذ العلماء مولانا شاہ نور احمد بد ایونی سےبھی اخذ علومکیا، کبار علمائےہند میں آپ کا شمار ہوتا تھا، تدریس میں خصوصی سلیقہ تھا، مارہرہ شریف کے مدرسہ خانقاہ میں بھی کچھ عرصہ درس دیا، یہاں حضرت مولانا شاہ مخدوم ابو الحسین احمد نوری قدس سرہٗ سجادہ نشین خانقاہ برکاتیہ سے خصوصی طور پر تحصیل علم کی، مولانا حکیم شاہ عبدالقیوم بد ایونی قدس سرہٗ نے۱۳۱۷ھ میں جب جامع شمسی میں مدرسہ شمس العلوم قائم کیا، تو آپ اس کے صدر مدرس قرار پائے، پٹنہ کےمشہور اجلاس ۱۳۱۸ھ میں رضا کا وانہ طور پر شرکت کی، تردیدی دین ن جدی وہابی میں اپنے استاذ حضرت۔۔۔
مزید
حضرت شاہ عبداللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:شاہ عبداللہ ابولخیر۔لقب:نقشبندی مجددی،دہلوی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت شاہ عبداللہ دہلوی بن شاہ عمر بن شاہ احمد سعیدحنفی نقشبندی۔سلسلہ نسب حضرت مجددالفِ ثانی تک منتہی ہوتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 27/ربیع الاول 1272ھ،مطابق ماہِ دسمبر/1855ءکودہلی میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: چارسال کی عمرمیں والداورداداکےہمراہ حرمین شریفین کاسفرکیا۔طویل عرصےتک وہیں قیام رہا۔اپنےوالدگرامی اوردادامحترم سےابتدائی تعلیم حاصل کی۔ان کےعلاوہ شیخ الدلائل شیخ عبدالحق مہاجرمکی،شیخ رحمت اللہ کیرانوی،شیخ حبیب الرحمن ردولوی،شیخ الاسلام سیداحمددحلان مکی اوردیگر علماء کرام سےدرسیات مکمل فرمائی۔بالخصوص شیخ دحلان مکی سےاجازتِ حدیث حاصل فرمائی۔علیہم الرحمہ بیعت وخلافت: آپ کےوالدِ گرامی نے حرم نبوی میں آپ کواپنےوالدِ ماجدحضرت شاہ ۔۔۔
مزید