بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت سید محمد اسماعیل بغدادی

حضرت سید محمد اسماعیل بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مخدوم ابوالحسن ڈہری

حضرت علامہ مخدوم ابوالحسن ڈہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

عبدالمصطفی ازہری ، شیخ الحدیث، علامہ مولانا، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

عبدالمصطفی ازہری ، شیخ الحدیث، علامہ مولانا، رحمۃ اللہ تعالی علیہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: علامہ محمد عبد المصطفیٰ الازہری۔لقب: شیخ الحدیث، نائبِ صدر الشریعہ۔تخلص: ماجد۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے:  فاضلِ اجل حضرت علامہ عبدالمصطفیٰ  الازہری بن صدر الشریعہ مفتی محمدامجد علی اعظمی  (صاحبِ بہارِ شریعت) بن علامہ جمال الدین  بن مولانا خدا بخش (رحمہم اللہ) تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت  ابتداءِ ماہِ محرم الحرام 1334ھ مطابق ماہِ نومبر1915ء کو’’بریلی       شریف‘‘ انڈیا میں ہوئی۔ بارگاہِ اعلیٰ حضرت میں: جب آپ کی ولادت ہوئی اس وقت حضرت صدر الشریعہ ’’منظرِ اسلام‘‘ بریلی میں مدرس تھے۔ولادت کے ساتویں دن عقیقے کے موقع پر حضرت صدرالشریعہ آپ کو اعلیٰ حضرت کی خدمت میں لےگئے،نام تجویز کرنے اور دعا ۔۔۔

حضرت مولانا محمد عمر چنا

حضرت مولانا محمد عمر چنا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  حضرت مولانا محمد عمر چنہ گوٹھ ابراہیم چنہ نزد خیر پور ناتھن شاہ ضلع دادو میں ۱۲۸۸ھ کو تولد ہوئے۔ (مہران سوانح نمبر) سوانح میں نام عمر الدین ہے جب کہ مشاہیر دادو میں محمد عمر ہے۔ واللہ اعلم۔تعلیم و تربیت :مولانا محمد عمر نے ابتدائی تعلیم مولانا خیر محمد فیروز شاہی کے پاس حاصل کی۔ ان کے بعد ان کے صاحبزادے علامۃ الزمان حضرت مولانا عطاء اللہ فیروز شاہی ؒ کے ہاں تعلیم حاصل کیاور مختصر مدت حضرت مولانا محمد آگرو کی خدمت میں رہے اور آخر میں حضرت علامہ قمر الدین اندھڑ سہروردی ( گھوٹکی ) کی خدمت میں رہ کر نصاب کی تکمیل کے بعد فارغ التحصیل ہوئے۔درس و تدریس :مولانا محمد عمر فارغ التحصیل ہونے کے بعد عمر کا نصف حصہ لاڑ کے طرف مختلف مقامات و بستیوں میں تعلیم دینے میں بسر کیا۔گوٹھ رتو کوٹ تحصیل کھپرو ضلع سانگھڑ میں ایک عرصہ تک درس دیا ۔ تدریس کا مشغلہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ لطیف کرشکی

حضرت شاہ لطیف کرشکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت ولی محمد عیسیٰ کشود

حضرت ولی محمد عیسیٰ کشود رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سعدالدین چشتی خیرآبادی

حضرت شیخ سعدالدین چشتی خیرآبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ مینار رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے اور حدودِ شریعت کی حفاظت اور آداب طریقت کی نگہداشت میں عالی ہمت رکھتے تھے، آپ نے دنیا سے الگ رہ کر مجروانہ زندگی بسر کی، اپنے مُرشد کی طرح سماع کے بہت رسیا تھے، علوم شریعت و طریقت کے عالم تھے، عالم نحو، فقہ اور اصول میں آپ نے کچھ کتابیں بھی لکھی ہیں، جیسے 1۔ شرح مصباح 2۔ شرح کافیہ 3۔ شرح حسامی 4۔ شرح بزدوی وغیرہ 5۔ رسالہ مکیہ کی شرح مجمع السلوک، خزانہ جلالی کے طرز پر لکھی جس میں مخدوم جہانیاں کے ملفوظات کو جمع کیا ہے اور شیخ مینا کے بہت سے ملفوظات و حالات کو قلم بند کیا ہے، جب شیخ مینا کا ذکر کرتے ہیں تو یوں کہتے ہیں کہ میرے مُرشِد کے مُرشِد نے یوں فرمایاتو اس سے شیخ قوام الدین لکھنؤی مراد ہوتے ہیں۔شیخ سعدالدین نے ظاہری علوم کی تحصیل و تکمیل مولانا اعظم رحمۃ اللہ علیہ سے کی جواپنے زمانے کے بہت بڑے۔۔۔

مزید

حضرت شاہ فتح محمد سلطان العارفین

حضرت شاہ فتح محمد سلطان العارفین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا فضل عثمان فاروقی مجددی

حضرت صدرالمشائخ مولانا فضل عثمان فاروقی مجددی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مجاہد ملت ، صدر المشائخ حضرت مولانا پیر فضل عثمان مضددی ابن حضرت نور المشائخ مولانافضل اعمر المعروف بہ ملا شور بازار (متولد ۱۳۰۲ھ؍۱۸۸۵ئ) قدس سرہما ماہ جمادی الاولیٰ، اگست(۱۳۱۹ھ؍۱۹۰۱ئ) میں شور بازار کابل خاندان مجددیہمیںپیداہوئے آپ کے جد امجد سلسلۂ عالیہ مجددیہ کے بر گزید ہ بزرگ حضرت مولانا قیوم قدس سرہ نے آپ کی پرورش فرمائی ۔ سن شعور کو پہنچنے پر شور بازار کابل کہ مشہور مدرسہ مجددیہ میں داخل ہوئے اور اپنے دور کے ممتاز افاضل سے علوم و فنون کی تعلیم حاصل کی۔ منازل سلوطے کرنے کے لئے والد گرامی حضرت نور المشائخ کے دست اقدس پر طریقہ نقشبندیہ مجددیہ معصومیہ میں بیعت ہوئے اور جلد خلافت و اجازت سے مشرف ہوئے۔          دوسری ۔۔۔

مزید