بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

پیر فتح محمد

حضرت پیر فتح محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

محمد امان اللہ

حضرت مولانا محمد امان اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا شیخ محمد امان اللہ بن مولانا صدر الدین رحمہما اللہ تعالیٰ چک عمر ضلع گجرات میں پیدا ہوئے،زیادہ تعلیم والد ماجد عم مکرم مولانا مخدوم عالم سے پائی،مزید تعلیم کے لئے کچھ عرصہ کر سال ، ضلع جہلم میں رہے ، اس عرصہ میں آپ کے بڑے بھائی مولانا شیخ عبد اللہ ( چک عمر )آپ کی جدائی سے متاثر ہو کر فراقیہ اشعار کہتے رہے جو ایک کتاب میں جمع کئے جا سکتے ہیں۔ مولانا شیخ محمد امن اللہ رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے دور کے متجر عالم اور عربی و فارسی کے اچھے شاعر تھے ، آپ نے ج و از جمعہ کے بارے میں ایک عربی رسالہ لکھا تھا جسے علماء نے نگاہ تحسین سے دیکھا ، یہ رسالہ پروفیسر قریشی احمد حسین ، پروفیسر زمیند راہ کالج گجرات کے کتابخانہ میں محفوث ہے ۔ مولانا شیخ محمد امان اللہ کو خاندانی تناز عات اور مقدمات کی وجہ سے علم و ادب کی خدمت کا موقع نہ مل سکا اور نہ وہ نہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا عبدالصمد میتلو

استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا عبدالصمد میتلو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء حضرت مولانا علامہ عبدالصمد بن عبداللہ میتلو کی ولادت تحصیل ڈوکری ( ضلع لاڑکانہ ) کے گوٹھ ’’بڈو واہن ‘‘ میں تقریبا ۱۹۱۸ء میں ہوئی۔ تعلیم وتربیت : اپنے آبائی گوٹھ میں حکیم حاذق اور عالم دین مولانا اللہ بخش پنجابی کے پاس قرآن مجید ناظرہ پڑھا ۔ اس کے بعد قریب میں گوٹھ ’’چھتوواہن ‘‘میں پرائمری کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد مدرسہ شمس العلوم گوٹھ خیر محمد آریجہ میں شیخ الادب حضرت مولانا تاج محمد کھوکھر کی خدمت میں رہ کر درس نظامی کی تکمیل کی اور فارغ التحصیل ہوئے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اسی درسگاہ سے فن کتابت میں مہارت حاصل کی۔ درس و تدریس : بعد فراغت آپ کے استاد محترم نے آپ کو اسی درسگاہ میں مدرس مقرر کیا۔ وہیں مادر علمی سے تدریس کا آغاز کیا۔ آپ نہایت ذکی محنتی اور ف۔۔۔

مزید

بدر الدین جعفری پھلواری

حضرت شیخ بدر الدین جعفری پھلواری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (امیرِ شریعت صوبہ بہار)۔۔۔

مزید

حضرت میر محمد احمد صدیق

حضرت ابوالقاسم شاہ سید میر محمد احمد صدیق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ المتلخص بہ قاتل لکھنوی الاجمیری قادری حضرت مولانا سید محمد احمد صدیق شاہ بن حضرت سید میر یعقوب علی شاہ ، ۱۴ جنوری ۱۸۸۵ء کو لکھنوٗ ( بھارت ) میں تولد ہوئے۔ والدہ ماجدہ نے ہمیشہ آپ کو باوضو ہو کر دودھ پلایا۔ عالم کم سنی میں بچوں میں کھیل کود کے دوران اکثر آپ پر سکوت طاری ہو جاتا اور آپ عالم تفکر کی گہرائیوں میں ڈوب جاتے ۔ کافر دیر تک دنیا و مافیہا سے بے خبر رہتے ۔ آپ کا نام محمد احمد صدیق ، کنیت ابو القاسم ، تخلص : قاتل ، خطاب ادبی شیف الکلام ، نسب حسنی و حسینی سید، مسلکا اہل سنت و جماعت ، مذہبا حنفی ۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم لکھنوٗ میں حاصل کی۔ بعد ازاں آپ کے والد محترم لکھنوٗ کی سکونت ترک کر کے اجمیر شریف کے محلہ مکیری میں قیام پذیر ہوئے تو آپ نے اجمیر شریف میں حصول علم کادوبارہ آغاز کیا۔ لیکن کچھ ہی عرصہ کے بع۔۔۔

مزید

حضرت شاہ محمد سلیمان پھلواری

حضرت شاہ محمد سلیمان بن داؤد پھلواری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ شمس الحق بڑے حقانی

حضرت شیخ شمس الحق بڑے حقانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

صادق شاہ صاحب کانپوری

حضرت صادق شاہ صاحب کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

علامہ رحم الہی منگلوری

مولانا رحم الٰہی منگلوری رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی مولانا رحم الٰہی منگلوری تھا۔ تحصیلِ علم: آپ رحمۃ اللہ علیہ نے مدرسہ عالیہ رامپور میں درس ِ نظامیہ کی تحصیل کی۔مولانا عبد العزیز امیٹھوی سے خصوصی تلمذ تھا۔ خلافت: آپ رحمۃ اللہ علیہ نے خلافت واجازت اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے حاصل کی۔ سیرت وخصائص: مولانا رحم الٰہی منگلوری علیہ الرحمۃ مایہ ناز عالم، بلند پایہ مفتی، پیکر علم وعمل،زاہد وعابد جواد اور ہردلعزیز شخص تھے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کو معقولات میں دسترس حاصل تھی۔ تدریس کا انداز خوب تھا۔مدرسہ منظر الاسلام بریلی، مدرسہ خانقاہ کبیریہ،مدرسہ الاسلامیہ اندر کوٹ میرٹھ وغیرہ میں بطورِ صدرِ مدرس رہے۔مفتیٔ اعظم ہند حضرت مولانا مصطفیٰ رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے آپ سے خصوصی درس لیا۔آخر عمر میں ضعفِ بینائی کے سبب وطن ہی میں سکونت اختیار۔۔۔

مزید

شاہ عبید اللہ المجید

حضرت شاہ عبیداللہ المجید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید