ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

مصطفے نابلسی

                مصطفیٰ بن عبد الفتاح تمیمی نابلسی: عالم فاضل،مفتی اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱؁ھ میں پیدا ہوئے ۱۱۸۳؁ھ میں وفات پائی۔ارشاد المفتی الیٰ جواب المستفتی،منظومہ فی العقائد اور نظم نور الایضاح فی الفروع آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حسین دو ایخی

                حسین بن عبد الفتاح تمیمی نا بلسی: عالم فاضل،مفتی اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱؁ھ میں پیدا ہوئے ۱۱۷۵؁ھ میں وفات پائی،حاشیہ علی الدرر والغرر آپ کی یادگار ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

حامد باند رمہوی

                سید ضیاء الدین حامد بن یوسف بن حامد بن امر اللہ بن عبد المؤمن بن محمود باند رمہوی رومی نقشبندی: عالم اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱؁ھ میں قسطنطنیہ میں پیدا ہوئے،وہیں تعلیم پائی۔پھر مدینہ منورہ چلے گئے جہاں ۱۱۷۲؁ھ میں وفات پائی۔ہدیۃ العارفین میں آپ کے ۱۷،تصانیف کے نام موجود ہیں،ان میں البدر التام فی تخریج احادیث شرعۃ الاسلام،عقود الفوائد فی حدود العقائد،تعریفات الفحول فی الاصول، مخلفات الیونان فی معرفۃ المیزان اور مہمان الکافی فی العروض والقوافی بھی شامل ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

حامد عمادی

                حامد بن علی بن ابراہیم بن عبد الرحیم بن عماد الدین بن محب الدین عمادی دمشقی: عالم،مفتی،فقیہ،ادیب،شاعر تھے۔دمشق میں ۱۰؍جمادی الثانیہ ۱۱۰۳؁ھ کو پیدا ہوئے اور ۶؍شوال ۱۱۷۱؁ھ کو وفات پائی۔۳۰؍سے زائد کتب کے مصنف تھے۔دیوان شعر کے علاوہ تفصیل فی الفق بین التفسیر والتاویل،العقد الثمین فی ترجمۃ صاحب الہدایۃ برہان الدین اور فتاویٰ حامدیہ وغیرہ مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

قطب البکری

                ابو المعارف قطب الدین مصطفیٰ بن کمال الدین بن علی بن کمال الدین بن عبد القادر محی الدین صدیقی بکری دمشقی خلوتی قادری: شاعر،ادیب،مفسر اور صوفی تھے۔ذی قعدہ ۱۰۹۹؁ھ میں دمشق میں پیدا ہوئے ۱۸؍ربیع الثانی ۱۱۶۲؁ھ کو قاہرہ میں وفات پائی۔۱۷۵ سے زائد کتب تصنیف کیں جن میں عقیدۃ السنیہ، الغمامۃ القنذیہ فی المقامۃ السمر قندیہ،نتیجۃ التفاسیر فے سورۃ یوسف،شرح صلوات شیخ اکبر،شرح قصیدہ غزالی وغیرہ اور سات دیوان اشعار مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

علی بن احمد طرسوسی

علی بن احمد بن عبد الواحد بن عبد المنعم بن عبد الصمد طرسوسی: ماہِ رجب ۶۶۹؁ھ میں پیدا ہوئے۔آپ  نجم الدین ابراہیم طرسوسی صاحبِ فتاویٰ طرسوسیہ کے باپ تھے۔عماد الدین لقب تھا،اور قاضی القضاۃ کے نام سے پکارے جاتے تھے۔علم ابی العلاء محمود فرضی اور بہاء الدین ابی جابر ایوب بن النحاس حلبی سے حاصل کیا۔ ۷۲۷؁ھ میں دمشق کی قضاء آپ کے سپرد ہوئی،پھر کچھ مدت کے بعد اس کو آپ نے اپنے بیٹے کے لیے چھوڑ دیا اور کئی ایک مدارس میں درس دیا۔آپ قرآن شریف بڑی جلدی پڑھا کرتے تھے یہاں تک کہ نماز تروایح میں تین ساعت یعنی سارے ساتھ گھڑی میں تمام قرآن ختم کرلیا کرتے تھے اور کئی دفعہ ارکان و اعیان کے حضور میں آپ نے دوثلث ایک ساعت میں تمام قرآن پڑھ دیا جیسا کہ شیخ عبدالقادر صاحبِ جواہر مضیہ اور علی قاری نے لکھا ہے،اگر چہ اس قدر تیزی سے قرآن شریف ختم کرناسامعین کے استعجاب کا باعث ہے مگر یہ بات ان کی کرامات میں سے تھی ا۔۔۔

مزید