۔ان کے صحابی ہونے میں کلام ہے۔ابوعمرنے کہاہے کہ ہم نے کوئی روایت نہیں دیکھی مگرصحابہ سے حضرت حذیفہ بن یمان سے ابوالدردأ سےابوریحانہ سے اوران سے شام کے بڑے بڑے تابعین نے روایت کی ہے کعب احبارنے سلیم بن عامر نے مرہ بن کعب وغیرہ نے۔مستغفری نےکہاہے کہ ان کا صحابی ہوناابوحاتم کے نذدیک ثابت نہیں ہےبخاری نے ان کی کنیت ابوراشد بیان کی ہے۔ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔
مزید

ہیں مگر ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ان کا ذکرایک حدیث میں جوہم سے بہت سے لوگوں نے اپنی سند کے ساتھ محمد بن اسمعیل سے روایت کرکے بیان کی وہ کہتےتھے ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہمیں سفیان نے عمروسے انھوں نے سالم بن ابی الجعد سے انھوں نے عبداللہ بن عمروسے روایت کرکے خبردی کہ وہ کہتےتھے کہ مال غنیمت پرایک شخص متعین تھے جن کولوگ کرکرہ کہتےتھے جب وہ مرے تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ وہ دوزخ میں جائےگا لوگوں نے جاکردیکھاتوایک عبا(مال غنیمت کی)انھوں نے چرائی تھی بخاری نے کہاہے کہ ابن سلامہ نے بھی ان کانام کرکرہ بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔
مزید
ان سے عبداللہ بن ولید نے روایت کی ہے ۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

حارثی۔عبدان نے ان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ یہ صحابی نہیں ہیں ایک حدیث بھی ان کی لکھی ہے جس کو انھوں نے مرسلاً نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

بن ہلال بن جریبہ بن عبدنہم بن حلیل بن حبیشہ بن سلول بن کعب بن عمروبن ربیعہ۔ ربیعہ کانام خزاعی۔کعبی ہیں۔یہی عمروبن لحی قبیلہ خزاعی کے جدامجدہیں۔زہری نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیاہےاورعروہ نے ان کو کرزبن جہیش لکھاہے یہ کرزفتح مکہ میں اسلام لائے تھےاور بڑی عمر پائی تھی۔یہی ہیں جنھوں نے حرم کی نشانیاں حضرت معاویہ کی خلافت میں جبکہ مروان بن حکم مدینہ کا حاکم تھا قائم کی تھیں۔ہمیں ابواسحاق یعنی ابراہیم اورابومحمد یعنی عبدالعزیزنے خبردی وہ کہتےتھےہمیں ابوطاہریعنی برکات بن ابراہیم بن طاہرعشوعی وغیرہمانے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوالقاسم یعنی حافظ علی بن حسن نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوالفضل یعنی محمد بن علی سہلکی بسطامی نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوبکرحیری نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوعتبہ یعنی احمد بن فرج نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے بقیہ نےبیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے اوزاعی نے عبد۔۔۔
مزید