/ Thursday, 02 May,2024

ابوجنیدہ ابن جندع رضی اللہ عنہ

ابوجندہ ابن جندع ابنِ عمرو بن مازنی،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں غزوۂ حنین کے موقعہ پر حاضر ہوئے تھے،زہری نے سعید بن خباب سے،انہوں نے ابوعنفوان بازقی سے،انہوں نے ابوجنیدہ بن جندع بن عمرو بن مازنی سے روایت کی،کہ وہ غزوہ حنین کے موقعہ پر حضورِ اکرم کے پاس پہنچے،صحابہ بنوہوازن کے مقابلے میں شکست کھاگئے تھےاور ان کی صفوں میں ایسا اضطراب تھا،جیساکہ سمندری لہروں میں ہوتاہے،میں نے ان سے پوچھا تم کون ہو،انہوں نے کہا،کہ ہم حضورِ اکرم کے صحابہ ہیں،پھر انہوں نے مکمل حدیث بیان کی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔

مزید

ابوجندب فزاری رضی اللہ عنہ

ابوجندب فزاری،مطین نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے،حسن بن احمد نے احمد بن عبداللہ سے، انہوں نے محمد بن محمد سے،انہوں نے محمد بن عبداللہ حضرمی انہوں نے عبداللہ بن عمرسے،انہوں نے نضر بن ابن منصور سے،انہوں نے سہل الفزاری سے،انہوں نے اپنے والد سے سُنا،کہ حضورِاکرم اپنے صحابہ سے اس وقت تک مصافحہ نہیں فرماتےتھے،جب تک السلام علیکم نہ کہہ لیتے،ابونعیم اور ابوموسیٰ نے انکا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔

مزید

عبدالرحمٰن بیلمانی رحمتہ اللہ علیہ

عبدالرحمٰن بیلمانی ایک صحابی سے،سفیان نےمحمدبن عبدالرحمٰن بیلمانی سے،انہوں نےاپنےوالد سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،حضورِاکرم نےارشادفرمایا،جس نےموت سےایک مہینہ پہلےتوبہ کرلی،اس کی توبہ قبول ہوجائےگی،ابنِ مندہ اورابونعیم نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔

مزید

عبداللہ بن حارث رحمتہ اللہ علیہ

عبداللہ بن حارث ایک صحابی سے،شعبہ نےعبدالحمیدصحاب الزیادی سے،انہوں نے عبداللہ بن حارث سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی کہ حضورِاکرم نےفرمایا،کہ تم رمضان میں سحری ضرورکیاکرو،ایک گھونٹ پانی ہی سے کیوں نہ ہو،دونوں نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔

مزید

عبدالرحمٰن ضابحی رحمتہ اللہ علیہ

عبدالرحمٰن ضابحی ایک صحابی سے،اوزاعی نےعبداللہ بن سعدسے،انہوں نےعبدالرحمٰن ضابحی سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،کہ حضورِاکرم نےمشکل اوردقیق مسائل میں توغل سے منع فرمایا،دونوں نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔

مزید

عبداللہ بن ابوہذیل رحمتہ اللہ علیہ

عبداللہ بن ابوہذیل ایک صحابی سے،قطربن خلیفہ نےعبداللہ بن ہذیل سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،کہ ایک وقت ہم پرایسابھی گزراہے،کہ بھوک کی وجہ سےبوقتِ رفع حاجت ہمارے پیٹ سےاونٹ کی مینگنیاں نکلتی تھیں،ابونعیم نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔

مزید

عبداللہ بن حکیم رضی اللہ عنہ

عبداللہ بن حکیم،بنوجہنیہ کےعمررسیدہ لوگوں سے،قاسم بن مخیمرہ نےعبداللہ بن حکیم سے،انہوں نےجہنیہ کےعمررسیدہ لوگوں سے روایت کی،کہ رسولِ اکرم نے انہیں لکھ کرانتباہ فرمایا، کہ مردار سےکوئی فائدہ نہ اٹھایاجائے،ابونعیم نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔

مزید

عامربن صعصعہ ایوب سخسیّانی رضی اللہ عنہ

عامربن صعصعہ ایوب سخسیّانی بنوعامرکے ایک آدمی سے،اس نے قبیلے کے ایک آدمی سے،صحابہ نے کچھ جنگی قیدی پکڑے،میں آپ کی خدمت میں حاضرہوا،کھاناتناول فرمارہےتھے،فرمایا قریب آجاؤاورکھاؤ،عرض کیاروزے سے ہوں،حضوراکرم نے فرمایا،اللہ نے مسافرسےدورعایتیں کی ہیں،روزہ اورآدھی نماز،اسی طرح حاملہ عورت اوردودھ پلانے والی ماں کے لئے بھی رعایت ہے۔ اسی حدیث کوثوری وغیرہ نے ایوب سے،انہوں نے ابوقلابہ سے،انہوں نےانس بن مالک کعبی سے اسی طرح روایت کیاہے،جیساکہ ہم انس کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں اور حمادنے اس حدیث کویزید بن عبداللہ بن شخبرسے،انہوں نے اپنی قوم کے ایک آدمی سے(اور اس کی قوم عامربن صعصعہ ہے، نہ کہ یزید بن حریش بن کعب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ اسی طرح کعبی کا تعلق بھی عامرسے ہے،کیونکہ ان کانسب بھی کعب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ ہے)۔ ۔۔۔

مزید