حضرت خواجہ غلام مر تضیٰ (جد امجدغلام محی الدین قصوری) علیہ الرحمۃ نام ونسب:حضرت خواجہ غلام مرتضیٰ بن خواجہ عبد الملک ۔ آپ کا نسب حضرت ابو بکر صدیق سے ملتا ہے۔ تحصیل علم: آپ نے تمام علومِ نقلیہ وعقلیہ کی تحصیل وتکمیل اپنے والدِ گرامی خواجہ عبد الملک سے فرمائی۔ بیعت وخلافت:آپ اپنے والد بزرگوارحضرت خواجہ عبد الملک کے جانشین اورخلیفہ تھے۔ سیرت وخصائص:آپ کے والد خواجہ عبد الملک علوم ظاہری اور باطنی سے آراستہ تھے مگر آپ کے فرزند ارجمند حضرت خواجہ غلام مرتضیٰ کو اس ضمن میں بڑی شہرت ملی۔ آپ حافظ قرآن ، عالم دین ،محدث ماہر ِ معقولات ہونے کے علاوہ شعراور ادب کا اعلیٰ ذوق رکھتے تھے۔ کہا جاتا ہے کہ آپ کے حلقہ درس میں مختلف علوم کے پڑھنے والوں کی تعداد پانچ سو تھی۔ آپ صاحب کشف وکرامت بزرگ تھے۔ تلامذہ: پنجابی شاعری کے دو عظیم نام پیر وارث شاہ (مصنف ہیر رانجھا) اور صو۔۔۔
مزیدحضرت شیخ ابو محمد اسحاق بن ابراہیم ابن ندیم الموصلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت شیخ ابو عمرو اسحاق ابن مرار الشیبانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت شیخ ابو العباس احمد بن محمد بن سہل بن عطاء آلادمی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کلیفہ جنید بغدادی۔۔۔
مزیدحضرت شیخ ابو یعقوب اسحاق بن ابی الحسن ابن راہویہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید