/ Friday, 01 November,2024

الشیخ جمیل حلیم

الشیخ جمیل حلیم، لبنان ۔۔۔

مزید

سیّدناعبدالرحمٰن ابن حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ

   ان کا نسب ان کے والد کے ذکر میں بیان ہوچکا ہے اور یہ انصاری خزرجی ہیں۔ انھوں نےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھا۔ان کی کنیت ابومحمد تھی اور بعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ ابوسعید تھی یہ عبدالرحمٰن شاعر تھے۔ان کی والدہ سیرین قبطیہ مریہ قبطیہ کی بہن تھیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے حسان بن ثابت کوہبہ کردیا تھا انھیں سے عبدالرحمٰن پیدا ہوئے اسی وجہ سے کہا گیاہے کہ یہ عبدالرحمٰن حضرت ابراہیم فرزند رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے خالہ زاد بھائی ہیں اور بعض لوگوں کابیان ہے کہ یہ (صحابی نہیں ہیں بلکہ)تابعی ہیں۔محمد بن سعد نے بیان کیا ہے کہ یہ اہل مدینہ کے طبقہ ثانی کے تابعین سے ہیں۔محمد بن اسحاق نے سعید بن عبدالرحمٰن بن حسان سے انھوں نے اپنے والد حسان سے روایت کی ہے کہ حسان (ایک دن) راستے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے(اس وقت) آپ کے ساتھ حارث مزنی تھے جب حسان نے حارث۔۔۔

مزید

مولانا محمد شاہد رضا رضوی

۔۔۔

مزید

حضرت مولانا مختار احمد قادری رضوی

حضرت مولانا مختار احمد رضوی بہیڑی ضلع بریلی شریف علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

سید مبشر قادری

۔۔۔

مزید

حاجی عبدالحمید مکی رضوی

حاجی عبدالحمید مکی رضوی۔۔۔

مزید

الحاج زبیر مکی

۔۔۔

مزید

عسجد رضا خاں قادری شہزادہ تاج الشریعہ

مولانا مفتی عسجد رضا خان صاحب زید شر، فہ تاج الشریعہ مفتی اختر رضا خاں الازہری﷫ کے اکلوتے صاحبزادے اور اس وقت ان کے جانشین ہیں۔مولانا عسجد رضا صاحب کی ولادت 14؍؍شعبان المعظم 1390ھ/1970ءکومحلہ خواجہ قطب بریلی میں ہوئی۔ حضور تاج الشریعہ ﷫کے یہاں پہلی ولادت تھی، خاندان والوں بالخصوص مفتی اعظم ہند﷫ کو بے انتہا خوشی ہوئی، تشریف لائے اور لعاب دہن نومولود کے منہ میں ڈالا اور اسی موقع پر نومولود کےمنہ میں انگلی داخل کرکے داخل سلسلہ بھی کرلیا۔اس نومولود کانام ’’محمد‘‘ رکھا گیا، اور پکارنے کےلئے ’’منور رضا محامد‘‘ تجویز ہوا، اور عرفیت ’’محمد عسجد رضا‘‘ قرار پائی۔ اسی عرفیت سے مولانا عسجد رضا صاحب معروف ہوئے۔والدین کے زیر سایہ تربیت ہوئی۔ ’’محمد‘‘ نام پر شاندار عقیقہ ہوا۔ جب آپ 4؍ سال 4 ؍ ماہ ؍4 ؍ دن کے ہو۔۔۔

مزید

علامہ سید شکیل قادری رضوی

حضرت علامہ سید شکیل قادری رضوی۔۔۔

مزید

حافظ محمد امجد رضا رضوی

حافظ محمد امجد رضا رضوی۔۔۔

مزید