حضرت شیخ شریف شہاب الدین ابوالعباس احمد بدوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
مناظر اہلسنت حضرت علامہ مولانا نور الاحمد صاحب عرف صاحبِ حق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالمانا للہ وانا الیہ راجعون آزاد کشمیر ،ضلع دیر،مناظرِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا نور الاحمد صاحب عرف صاحبِ حق کا ۲۱ ذوالقعدۃ ۱۴۳۷ ہجری بروز جمعرات بمطابق ۲۵ اگست ۲۰۱۶ء کو رضائے الٰہی عزوجل سے انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ نماز جنازہ ۲۵ اگست 11بجے خوشمقام عیدگاہ نزدجامعہ منظرالاسلام راموڑہ ضلع دیر لوئر میں ادا کیا گیا۔۔۔۔
مزید
حضرت شیخ ابو بکر بن عبد الرحمن المخزومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ ابو عبد الرحمن بشر بن غیاث المریسی الفقیہ الحنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ صاحب ارشاد و مشائخ میں سے تھے، آپ کے والد کا نام غیاث تھا۔ مریس گاؤں میں رہتے تھے۔ یہ گاؤں مصر کے مضافات میں سے تھا، آپ فرمایا کرتے دنیا میں لگنے والے دل آخر کار مایوس ہوتے ہیں، آپ فرمایا کرتے کہ مجھے زندگی بھر کسی صوفی کا قول مطمئن نہ کرسکا۔ تاوقتیکہ مجھے قرآن و حدیث کی گواہی نہ ملی۔ آپ کی وفات ماہ ذوالحجہ ۲۱۸ھ میں ہوئی۔ خواجہ جن و انس و شیخ بشر رحلتش حسنِ اہلِ دین گفتم ۲۱۸ھ رفت چوں زین جہان خرن و ملال نیز واصل کمال سالِ وصال ۲۱۸ھ (خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔
مزید
حضرت مولانا مخدوم قاضی محمد عاقل رابع عباسی کھہڑا ضلع خیر پور میرس علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید
حضرت مخدوم محمد جعفرثانی عباسی بوبک تحصیل سیوہن شریف علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید
حضرت یر سید مرتضیٰ علی شاہ لکیاری (پیر صاحب کے برادر) علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید