پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

پسنديدہ شخصيات

حضرت دیوان محمد یونس

حضرت دیوان محمد یونس رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت لال قطب قلندر ملتانی

حضرت لال قطب قلندر ملتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ محمود الخیر فغنوی فغنوی بخاری

حضرت خواجہ محمود الخیر فغنوی فغنوی بخاری رحمۃ اللہ علیہ الخیر فغنہ نزد بخارا (۶۲۷ھ/ ۱۲۳۰ء۔۔۔ ۷۱۷ھ/ ۱۲۱۷ء) وابکنہ نزد بخارا   قطعۂ تاریخِ وصال جانشین تھے وہ خواجہ عارف کے تھے نگاہوں میں سب کی اے صاؔبر   مرد ہشیار اور شب بیدار ’’خواجہ محمود مہر و ماہِ وقار‘‘ ۱۳۱۷ء (صاؔبر براری،کراچی)   آپ حضرت خواجہ عارف ریوگری رحمۃ اللہ علیہ کے تمام اصحاب میں افضل و اکمل اور خلافت سے ممتاز تھے آپ کی ولادت ۱۸؍شوال ۶۲۷ھ مطابق ۱۲۳۰ء میں موضع الخیر فغنہ نزد وابکنہ (بخارا سے چند میل دور) میں ہوئی۔ ذریعۂ معاش گلکاری (نقاشی، بیل بوٹے کا کام)  تھا۔ جب آپ کو اجازتِ ارشاد مل گئی تو آپ نے مصلحتاً اور بتقاضائے وقت ذکر جہر شروع کیا کیونکہ حضرت خواجہ عارف ریوگری رحمہ اللہ نے آخری وقت فرمایا تھا کہ اب وہ وقت آگیا ہے جس کی طرف ہمیں اشارہ  ہوا تھا کہ طالبوں کو برب۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبدالرحیم بن عبدالسلام ہراتی

حضرت شاہ عبدالرحیم بن عبدالسلام ہراتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت ابراہیم طاقی مرشدآبادی

حضرت ابراہیم طاقی مرشدآبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد مورث

حضرت سید محمد مورث رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت ابوعمرودمشقی اسفرائینی

حضرت ابوعمرودمشقی اسفرائینی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبود بزازی

حضرت شیخ عبود بزازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ درگاہی قادری لاہوری

حضرت شاہ درگاہی قادری لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  حضرت عبدالرزاق قادری کے مرید و خلیفہ تھے۔ انہی کے ساتھ لاہور آئے تھے۔ حضرت شیخ عبدالرزاق بڑے عالم و فاضل، عابد و زاہد اور متقی و پرہیزگار تھے ۔ حضرت شیخ عبدالرزاق سے سلسلۂ قادریہ میں تکمیل کی۔ پھر حضرت شاہ عبدالطیف چشتی صابری کی خدمت میں حاضر ہو کر سلسلۂ چشتیہ کی تکمیل کی اور خرقۂ خلافت پایا۔ نقل ہے آپ کی خانقاہ کے پاس ایک وہقان کا کنواں تھا۔ اس نے ایک دن عرض کی کہ میرے بیٹے کو پانی دانہ پھنسیوں کی بیماری ہے، دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ شفا بخشے۔ آپ نے فرمایا کہ اسے اپنے کنویں کے پانی سے نہلادے۔ اِن شاء اللہ شفا ہوگی بلکہ میں نے خداوند تعالیٰ سے دعا مانگی ہے کہ جس کے بچّے کو یہ بیماری ہو اس کنویں کے پانی سے نہلائے اسے صحت ہوجائے گی۔ چنانچہ وہقان کے بچّے کو شفا ہوگئی اور یہ فیض اب تک جاری ہے ۱۱۲۲ھ میں شاہ عالم بہادر شاہ بن شاہ عالمگیر کے۔۔۔

مزید

شیخ حجاج سمرقندی

حضرت شیخ حجاج سمرقندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی اسحاق بن محمد بن اسماعیل تھا، ابو عبداللہ خلاد، ابراہیم قصار اور ابوبکر وراق رحمۃ اللہ علیہم سے فیض صحبت رکھتے تھے سمر قند کے عالی بزرگان دین میں شمار ہوتے تھے۔ایک دن آپ ایک مجلس میں وعظ فرما رہے تھے اسی اثنا میں ایک بزرگ آپ کو ملنے آئے مگر آپ کو مصروف پاکر مصلی حوض کے پانی کی سطح پر بچھایا اور نماز پڑھنا شروع کردی، جب آپ مجلس وعظ سے فارغ ہوئے تو اس کی طرف منہ کرکے فرمانے لگے بھائی جو کام تم کرکے مجھے دکھا رہے ہو یہ تو ہمارے بچے بھی کرسکتے ہیں، مردوں کا کام تو یہ ہے کہ اتنے مشاغل اور  ہجوم مردم کے درمیان دل اللہ سے وابستہ ہو۔آپ تین سو بیالیس ۳۴۲ھ میں فوت ہوئے۔ ہادی و مہدیِ زمین و زماںقاسم عالم است رحلتِ او۳۴۲ھ    شیخ کون و مکان ابا قاسمہم حکیم جہاں ابا قاسم۳۴۲ھ(خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید