حضرت شیخ احمدمجدشیبابی زہدوتقویٰ میں لاثانی تھے۔ خاندانی حالات: آپ حضرت شیخ احمدمجدشیبابی کی اولادسےہیں؟۔ والد: آپ کےوالدماجدکانام قاضی مجدالدین تھا،جوقاضی تاج الافضل بن شمس الدین شیبانی کے لڑکے تھے۔ پیدائش: آپ نارنول میں پیداہوئے۔ بھائی: آپ کےچھ بھائی تھے۔ تعلیم وتربیت: آپ کوکل علوم میں دستگاہ حاصل تھی۔آپ کومناظرہ کابہت شوق تھا۔جب آپ طالب علم تھے، اسی وقت سےآپ علماءکی صحبت میں رہتےتھےاوران سےبحث کرتےتھے۔بادشاہوں اورامیروں کی مجلس میں جاتےاوربےتکلف بحث کرتے،آپ کوعربی وفارسی میں تقریرکرنےکی خوب مہارت تھی۔ کایاپلٹ: مریدہونےکےبعدآپ نےبحث ومباحثہ کرناچھوڑدیا۔بادشاہوں اورامیروں کی صحبت سے اجتناب کیا۔ اجمیرمیں آمد: اٹھارہ سال کی عمرمیں آپ اپنےوطن نارنول کوچھوڑکراجمیرآئےاوردربارخواجہ میں رہنےلگے۔ اجمیرمیں(۷۰)سترسال رہے۔خواجہ غریب نوازکاروحانی اشارہ پاک آپ نے ا۔۔۔
مزید
حضرت مولانا عبدالحکیم فرنگی محلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (نبیرۂ بحرالعلوم) ۔۔۔
مزید
حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی۔القاب:شمس العارفین،برہان العاشقین،پیرسیال لجپال۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:برہان العاشقین،شمس العارفین حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی بن حضرت خواجہ محمد یار بن میاں محمد شریف بن میاں بر خورداربن میاں تاج محمود بن میاں شیر کرم علی۔آپ کے آباؤاجد ادکئی پشتوں سے دنیاوی عزو جاہ اور علم و تقویٰ میں ممتاز تھے ۔آپ کے جد اعلیٰ حضرت موسیٰ پاک شہید ملتانی قدس سرہ کے خلیفۂ مجاز تھے۔ آپ کا سلسلۂ نسب پچاس واسطوں سے حضرت عباس علمدار شہید کر بلا رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جا ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1214ھ،مطابق 1799ء کو "سیال شریف"ضلع سرگودھا،پنجاب پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: حضور اعلیٰ سیالوی قدس سرہ ساڑھے چار سال کی عمر میں قرآن کی تعلیم کے لئے مکتب میں بٹھائے گئے ۔سات سال کی عمر میں قرآن کر۔۔۔
مزید