حضرت سید یحییٰ بن بکیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (جامع مؤطا امامِ مالک) ۔۔۔
مزید
مطیع الرحمن رضوی ، ماہر علم فقہ، مولانا مفتی محمد مدیر عام الادارۃ الحنفیہ کشن گنج بھار ولادت فقیہہ ملت مولانا مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی بن محمد ایوب محمد فدوی ۱۴؍اکتوبر ۱۹۵۱ء کو بچھلا گاؤں کشن گنج ضلع پورنیہ بہار میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت مولانا مفتی مطیع الرحمٰن رضوی نے قرآن کریم کی تعلیم اپنے والد گرامی سے حاصل کی اور ابتدائی تعلیم کے لیے گاؤں پچھلا کے ایک مقامی مدرسہ میں داخلہ لیا۔ جہاں فارسی کی پہلی، آمدنامہ پڑھ کر ۱۹۶۰ء میں اسکول چلے گئے اور جو نیر ہائی اسکول میں انگریزی تعلیم پائی۔ اسکول کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد مدرسہ محی الاسلام بجر ڈیہہ بائسی ضلع پورنیہ میں داخل ہوکر گلستان بوستاں وغیرہ کتابیں پڑھیں۔ پھر دارالعلوم کٹہیار میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے تشریف لے گئے وہاں پر امتحان لیا گیا۔ جو عجیب و غریب ہے۔ مولانا مطیع الرحمٰن کو دارالعلوم کٹیہار میں وہ مراعات حاصل ہو۔۔۔
مزید
ابن مندر۔ عبدان نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے۔ کنیت ان کی ابو عبدالرحمن ہے۔ یہ وہی ہیں جنھوں نے اپنے غلام کو خصی کیا تھا۔ ان کا شمار اہل مصر میں ہے۔ عبدان نے ان کا نام یہی بتایا ہے یہ ابن مندر کی لفظ سے مشہور ہیں سب لوگوں نے ابن مندر کے نام میں ان کو ذکر کیا ہے اور اسی نام سے ان کی ایک حدیث بھی مشہور ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھاہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲)۔۔۔
مزید
حضرت سیداحمد کالپوی نام ونسب: اسم گرامی: حضرت میرسیداحمد۔لقب:کالپی شریف کی نسبت سے’’کالپوی‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:میر سید احمد کالپوی بن میر سید محمد کالپوی بن حضرت ابو سعید بن بہاء الدین بن عماد الدین بن اللہ بخش بن سیف الدین بن مجید الدین بن شمس الدین بن شہاب الدین بن عمر بن حامد بن احمد الزاہد الحسینی الترمذی ثم الکالپوی ۔۔میرسید احمد کالپوی کےوالد گرامی حضرت سید محمد کالپویسلسلہ عالیہ قادریہ کےعظیم شیخ ِ طریقت اور تیسویں امام تھے۔آپ کےجدامجد حضرت ابو سعیدآپ کے والدگرامی کی ولادت سے قبل ہی محبت فی اللہ میں شہر دکن کی جانب تشریف لے گئے اور مفقود الخبر ہوگئے۔ آپ کا آبائی وطن ترمذ تھا، آپ کے آباؤ اجداد ترمذ سے ہجرت کر کے جالندھر تشریف لائے۔آپ کے جد امجد سید ابو سعیدنے وہاں سے کالپی کو اپنا وطن بنایا ۔آپ ترم۔۔۔
مزید
حضرت محمد بن ابی القاسم المعروف ابن رشد الاندلسی المالکی (عظیم فلسفی، قاضی قرطبہ واشبیلیہ)۔۔۔
مزید