امام ابو محمد عبدالمومن دمیاطی نام : عبدالمومنکنیت : ابومحمدلقب : شرف الدینولادت : آپ کی ولادت ۶۱۳ھ بمقام تونہ میں ہوئی۔نسب : عبدالمومن بن خلف بن ابی الحسن بن شرف بن خضر بن موسیٰ۔ شہر دمیاط میں پروان چڑھے اور اسی کو اپنا وطن بنایا۔ دمیاط سمندر کے۔۔۔
مزید
امام محمد ولی الدین خطیب تبریزینام : محمدوالد گرامی: عبداللہ کنیت : ابو عبداللہلقب : ولی الدیننسب : خلیفہ ثانی امیر المؤمنین حضرت عمر بن خطاب ر۔۔۔
مزید
امام ابو عبدالله محمد شمس الدین ذھبینام : محمدکنیت : ابو عبداللہلقب : شمس الدینولادت : آپ كی ولادت ۶٧٣ھ دمشق میں ہوئی ۔نسب : محمد بن احمد بن عثمان بن قیماز بن ع۔۔۔
مزید
امام ابو فتح محمد تقی الدین قشیری(دقیق العید قشیری)نام : محمد والد گرامی : علیکنیت : ابوالفتحلقب : تقی الدینولادت : &nbs۔۔۔
مزید
امام شیخ محمد طاہرجمال الدین پٹنی نام : محمدلقب : جمال الدین ولادت : آپ کی ولادت باسعادت ۹۱٣ھ میں ہوئی۔آپ کے آباؤ اجداد صوبہ گجرات کے شہر قدیم دارالسلطنت (پٹن) میں آباد تھے، نہر والہ بھی کہتے ہیں وہاں نسب:نسب کے بارے میں لوگوں نےاختلاف کیا ہے، بعض کہتے ہیں کہ وہ هندی الاصل بوہرہ قوم سے تعلق رکھتے تھے اور بعض کا خیال ہے کہ عربی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ اللہ عنہ کی نسل سے تھے، محققین نے دوسرے قول کو ۔۔۔
مزید