امام ابو زرعہ عبید اللہ بن عبد الکریم رازی مخزومیولادت : ۲۰۰ھ نام : عبید اللہکنیت: ابو زرعہنسب: عبید اللہ بن عبد الکریم بن یزید بن فروخ مخزومی رازی۔ آپ کی ولادت ایران کے مشہور تاریخی شہر رے میں ہوئی جسے آج قم کہا جاتا ہے۔ یہ شہر علمی و ثقافتی اعتبار سے کافی مشہور تھا ہے۔ مجوسی۔۔۔
مزید
امام ربیع بن صبیح بصرینام: ریبع بن صبیح کنیت : ابو حفص اور ابوبکر قبیلہ بنوسعد بن زید کے آزاد کردہ غلام تھے جس کی بنا پر سعدی کہلاتے ہیں آپ کا وطن بصرہ تھا۔ آپ ان تبع تابعین ومحدثین میں سے ہیں جنہوں نے خاک ہند کواپنے قدوم میمنت لزوم سے نوازا اور اس سر زمین کو اپنی ابدی خوابگاہ بنایا۔تحصیل علم: ربیع بن صبیح نے جس سرزمین میں آنکھ کھولی تھی وہ علم وفضل کے چرچے سےمعمور تھی ۔ابتدائی تعلیم کے بع۔۔۔
مزید
امام ابو بشر اسماعیل بن عُلیہ نام : اسماعیلکنیت : ابو بشرو ابن علیہ ولادت: آپ ١١٠ھ میں بصرہ میں پیدا ہوئے۔ نسب : ابو بشر اسماعیل بن ابراہیم معروف بابن علیہ کے دادا مقسم خراسان اور زابلستان کے درمیان ایک جنگ میں گرفتار ہوئے اور غلام بنائے گئ۔۔۔
مزید
سید غلام نصیر الدین نصیر گیلانیولادت : 14 نومبر 1949مطابق14 جمادی الاولی 1379 ہوئی ۔نام : سید غلام نصیر الدین نصیر گیلانی المعروف پیر نصیر الدین نصیر چشتی قادری گولڑوی،حالات زندگیآپ پیر غلام معین الدین (المعروف بڑے لالہ جی) کے فرزند اور پير مہر علی شاہ کے پڑپوتے تھے۔ آپ کی ولادت 14 نومبر 1949ء میں گولڑہ شریف میں ہوئی۔ حضرت پیر سید نصیر الدین نصیرؒ اپنے والدِ محترم حضرت غلام معین الدین المعروف بڑے لالہ جیؒ کے 1997ء میں وصال کے بعد مسندِسجادگی پر جلوہ افروز ہوئے۔ آپ گولڑہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین تھےخصوصیات: آپ ایک شعلہ بیاں خطیب اور صوفی باصفا تھے، جنہیں "سلطان الشعراء" بھی کہا جاتا تھا۔ ایک ممتاز صوفی بزرگ، عالم دین، خطیب اور قادر الکلام شاعر تھے۔ انہیں ان کی عربی، فارسی، اردو، پنجابی، ہندی، پوربی اور سرائیکی ۔۔۔
مزید
پیر سیّد اعجاز علی قادری نیازیولادت باسعادت: بروز جمعۃ المبارک 7ربیع الثانی 1356ھ مطابق 16جون 1937 ء ولادت ہوئی ۔سلسلہ نسب : آپ حسنی حسینی سید ہیں آپ کا سلسلہ نسب آٹھویں پشت میں جاکر پیران پیر ، روشن ضمیر، حضرت قطب ربانی، غوث صمدانی، محبوب سبحانی سید محی الدین ابو محمد شیخ عبدالقادر جیلانی الحسنی الحسینی رضی اللہ عنہ سے جاملتا ہے۔تعلیم : آپ کو علوم ظاہر باطن پر بڑی مہارت حاصل تھی آپ نے انگریزی زبان میں ڈبل ایم اے کیا اور اس کے علاوہ عربی فارسی اور کافی زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ آپ کو اللہ تعالی نے علم جعفر اور علم اعداد میں بھی مہارت تامہ عطافرمائی تھی۔خلیفہ : &nbs۔۔۔
مزید