اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

حضرت شیخ سید محمد المھدی بن محمد السنوسی

حضرت شیخ سید محمد المھدی بن محمد علی السنوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت ابو ثور ابراہیم بن خالد صاحب شافعی

حضرت ابو ثور ابراہیم بن خالد صاحب شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حشمت علی خاں لکھنوی، شیر بیشہ اہلسنت، علامہ مولانا ، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

حشمت علی خاں لکھنوی، شیر بیشہ اہلسنت، علامہ مولانا، رحمۃ اللہ تعالی علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:مولانا حشمت علی خان ۔کنیت:ابوالفتح۔القاب:شیربیشہ اہلسنت،غیظ المنافقین، مناظرِ اعظم ہند، سلطان المناظرین، معراج الواعظین ۔لکھنؤ کی نسبت سے "لکھنوی" کہلاتے تھے۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا حشمت علی خان بن ابوالحفاظ نواب علی خان بن محمد حیات خان بن محمد سعادت خان بن محمد خاں۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کےوالدِگرامی،حضرت مولانا ہدایت رسول رامپوری (خلیفہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ )کے مرید تھے۔ تاریخِ  ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1319ھ،مطابق 1901کو لکھنؤمیں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ ابتدائی  تعلیم اور حفظ قرآنِ کریم "مدرسہ فرقانیہ" کے اساتذہ سے دس برس کی عمر شریف میں مکمل کیا، اور تجوید کی سند بروایت حفص بارہ برس کی عمر میں حاصل کی، اور تیرہ برس کی عمر میں سند قرأت سبعہ اور چودھویں سال سند عشرہ حاصل ف۔۔۔

مزید

ابو النصر بشر حافی بغدادی

حضرت ابو النصر بشرحافی بغدادی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:بشر بن حارث۔کنیت: ابونصر۔لقب:حافی۔سلسلہ نسب:والدکانام حارث بن عبدالرحمن بن عطا بن ہامان بن عبدااللہ ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ 150ھ،کو"مرو"(مرو قدیم خراسان کی  ریاستوں میں سےایک بڑی ریاست کا نام ہےجو اب"ترکمانستان"کہلاتا ہے، کاایک شہر ہے۔سلجوق دور (431ھ تا682ھ)میں عالم اسلام کا ایک متمدن شہر تھاجس میں بہت سے مسلمان علماءفضلاء اور محققین پیدا ہوئے۔منگولوں نے اس کی اینٹ سے اینٹ بجادی تھی )کے  با شندے ہیں۔ سیرت مبارکہ: آپمتقدّمین مشا ئخ میں ہیں۔بلندمرتبہ اور کرامات کےحامل تھے، بغداد میں قیام تھا۔عراق کے اوتاد میں سے تھے۔اپنے ماموں علی خیثرم کےمریدتھے۔بغداد میں مشہور آئمہ شريكاورحماد بن زيدسے حدیث سنی زہد و تقویٰ اور ریاضت میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے۔آپ کو تمام آئمہ حدیث نے ثقہ قرار دیا ہے۔آپ کا انتقال ہوا تو تمام محد۔۔۔

مزید

شیخ ابوالحسن خرقانی

حضرت شیخ ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی:  آپ کا اسم گرامی علی بن احمد۔ کنیت: ابوالحسن ہے۔ تاریخِ ولادت:ابو الحسن خرقانی علیہ الرحمہ کی ولادت 352ھ/ 963ء میں ہوئی۔  بیعت وخلافت: آپ  حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کے وفات کے بعد عالمِ روحانیت میں ان سے بیعت ہوئے اور خرقہ خلافت حاصل کیا۔ سیرت وخصائص:  حضرت شیخ ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ مشائخ کے سردار، اوتاد و ابدال  کے قطب اور اہل طریقت و حقیقت کے پیشوا تھے ۔توحید و معرفت میں کمال کے درجہ پر فائز تھے۔ اُن کے شب و روز ریاضت و مجاہدہ  اور حضور و مشاہدہ میں گزرتے تھے۔ آپ کے زہد و عبادت، تقویٰ و پرہیزگاری اور سلوک ومعرفت کے پیش نظر ہی حضرت شیخ ابوالعباس قصاب رحمہ اللہ نے فرمایا تھا کہ: ہمارے بعد ہمارا بازار ابوالحسن خرقانی سنبھالیں گے۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا۔ حضرت استاد ابوالقاسم قشیری رحمۃ اللہ عل۔۔۔

مزید

ابو سعید مبارک مخزومی

حضرت شیخ ابوسعیدمبارک مخزوم﷫ نام ونسب: اسمِ گرامی:مبارک بن علی۔کنیت:ابوسعید۔لقب:قاضی القضاۃ،مصلح الدین،قبیلہ بنی مخزوم کی نسبت سے"مخزومی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شیخ ابوسعید مبارک مخزومی بن علی بن حسین بن بندار البغدادی۔(علیہم الرحمۃ والرضوان) مولدوموطن:  آپ کی ولادت باسعادت 446ھ،کومحلہ"مخرّم"بغدادمعلی(عراق)میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے سید یونس رحمۃ اللہ علیہ اورشیخ صمد ابدال رحمۃ اللہ علیہ اور شیخ ابو الفضل سرخسی رحمۃ اللہ کی صحبت سے فیضِ کامل اورعلمِ نافع  پایا۔آپ حنبلی المذہب اور فقیہ العصرتھے، اور جماعتِ حنابلہ کے اصول و فروع میں شیخ و امام تسلیم کیے جاتے تھے۔آپ بغدادکے"قاضی القضاۃ "(چیف جسٹس)کےمنصب  پرفائزتھے۔ بیعت وخلافت:  آپ شیخ ابوالحسن علی ہکاری رحمۃ اللہ علیہ کے مریدوخلیفۂ اعظم تھے۔ان کے علاوہ آپ نے سید یونس رحمۃ اللہ علیہ اور شیخ صمد ابدال رحمۃ ۔۔۔

مزید

محمد بن امام مسلم

حضرت محمد بن امام مسلم  رضی اللہ عنہما آپ حضرت عقیل کے صاحبزادے  ہیں۔عبداللہ بن مسلم کے قتل کے بعد خاندانِ ابی طالب کے افراد نے یزیدی لشکر پر حملہ کردیا۔حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے سب کو بلالیا،اور فرمایا:ان حالاتِ میں صبر سے کام لو۔جلدی مت کرو۔یہ سن کر تمام حضرات واپس لوٹ آئے مگر محمد بن مسلم اسی حملے میں شہید ہوگئے،ابومرہم ازدی اور لقیط بن ایاس اس شہزادۂ خاندانِ نبوت کے قاتل ہیں۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

محمد بن عبداللہ

حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر طیارہ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

حضرت علی خیثرم

حضرت علی خیثرم رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حافظ محمد عبد اللہ بھرچونڈی

حافظ محمد عبد اللہ بھرچونڈوی علیہ الرحمۃ حالاتِ زندگی:  حافظ صاحب 1283ھ میں پیدا ہوئے، حضرت حافظ محمدصدیق بھر چونڈوی  قدس سرہ کے خلیفہ  اور جانشین تھے، اور رشتہ میں ان کے بھتیجے تھے سجادہ نشینی کے وقت عمر کل پچیس برس تھی، بیس سال کی عمر میں درس نظامی سے فارغ ہوئے  اور پانچ سال شیخ کی خدمت  میں رہ کر منازل سلوک طے کیں ، اس نو عمری  میں آپ کے والد ماجد کا نام قاضی اللہ بخش تھا، حضرت حافظ محمد صدیق رحمۃ اللہ علیہ کے چھوٹے بھائی تھے آپ نے تجردکی زندگی اختیارکی تھی اس لیے بھائی کی اولاد کو بالکل اپنی اولاد کی طرح جانا، حافظ صاحب قدس سرہ نے  اپنے اس ہونہار بھتیجے کو اپنے ایک مرید مولوی محمد اسحاق کے پاس کوٹ سبزل میں بٹھا دیا، کوٹ سبزل بھر چونڈی سے کوئی پچیس  میل کے فاصلہ پر حدود بہاولپور میں ہے، جب چھٹیاں ہوتیں تو حافظ محمد  عبداللہ صاحب پاپیادہ بھر۔۔۔

مزید