پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

حضرت خواجہ ابراہیم

حضرت خواجہ ابراہیم علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ محمد بن حماد صقلی فاسی

حضرت علامہ شیخ محمد بن حماد صقلی فاسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت باسعادت: آپ کی ولادت(۱۳۴۹ھ/۱۹۳۰ء)فاس میں ہوئی۔ حفظِ قرآن پاک: ۱۲ سال کی عمر میں قرآن مجید شیخ محمد  تدلاوی سے حفظ کیا۔ مختصر حالات: حفظِ قرآنِ پاک  کے بعد جامع قرویین فاس میں داخلہ لیا مسلسل نو برس تک تعلیم حاصل کی اور 1954ء میں فراغت حاصل کی پھر دارالحدیث حسنیہ رباط میں داخلہ لیا اور 1966ء میں فراغت حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ میں یہ علماء شامل ہیں شیخ محمد جواد صقلی، شیخ  رحالی فاروقی مراکشی، شیخ عابد بن سودۃ، شیخ عباس بنانی شیخ ناصر لدین اللہ کتانی، شیخ خلیل ورزازی، شیخ عبد الرحمٰن بن شعیب دکالی، شیخ  عبد العزیز خیاط، شیخ عبد الکریم داؤدی، شیخ عمر بن حمدابن محرسی، شیخ محمد بن عربی علوی ، شیخ محمد  کنون، شیخ فاضل  عاشور وغیرھم  شامل ہیں۔ تدریس: فراغت کے بعد جامع قرویین فاس میں تدریس شروع ک۔۔۔

مزید

حضرت شیخ زندہ سجستانی سہروردی

حضرت شیخ زندہ سجستانی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد اسماعیل مدرس عرف میاں وڈا سہروردی

حضرت شیخ محمد اسمٰعیل مدرس عرف میاں وڈا سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ابتدائی حالات           آپ کا اصلی نام حافظ محمد اسماعیل تھا والد کا اسم گرامی فتح اللہ اور دادا کا نام عبد اللہ ولد سرفراز خاں تھا، قوم کے کھو کھر تھے، از موضع تڑ گڑ علاقہ پوٹھو ہار میں ۹۹۵ھ بمطابق ۱۵۸۶ء میں پیدا ہوئے، بچپن میں ہی آپ کے والدین ترک سکونت کرکے دریائے چنا ب کے پاس موضع لنگر میں اقامت گزین ہوگئے  تھے،ابتدائی تعلیم مخدوم عبد الکریم سے حاصل کی جو ایک  متشرع فاضل اور عارف کا مل تھے،آپ کے چار بھائی تھے،۱حضرت میاں اسماعیل۲میاں محمد طفیل۳محمد ابراہیم۴محمد حسین۔           خزینتھ الا صفیا  جلد دوم صفحہ ۱۰۵ پر آپ کے متعلق لکھا ہے،از بزرگان دین و مشائخ اہل یقین صاحب مقامات بلند و کرامات ار جمند صاحب تدریس قرآ۔۔۔

مزید

خواجہ علی رامتینی

خواجہ علی رامتینی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و لقب: آپ  کا اسمِ گرامی علی ، لقب غریزاں ہے ۔آپ غریزاں علی کے نام سے مشہور و معروف ہیں۔ تاریخ و مقامِ ولادت:آپ کی پیدائش موضع رامتین(بخارا شہرر سے چھ میل دور)591 ھ میں ہوئی۔ بیعت خلافت: آپ حضرت خواجہ محمود الخیر فغنوی قدس سرہ   کے دست پر   بیعت ہوئے اور آپ ہی سے خلافت بھی حاصل کی۔ سیرت و خصائص: آپ کے  مقاماتِ عالیہ اور کراماتِ عجیبہ بہت ہیں۔آپ ضعتِ بافندگی میں مشغول و مصروف رہا کرتے تھے۔ عارف جامی رحمۃ اللہ علیہ نےاپنی شہرتِ عام اور بقائے دوام کی حامل کتاب نفحات الانس میں لکھا ہے کہ: میں نے بعض اکابر سے یوں سنا ہے کہ حضرت مولانا جلال الدین رومی قدس سرہ کے شعرِ ذیل میں خواجہ غریزاں علی ہی کی طرف اشارہ ہے۔ گرنہ علمِ حال فوق قال بودے کے شدے بندہ اعیانِ بخارا خواجۂ نساج را ترجمہ:علمِ حال اگر قال سے بہتر نہ ہوت۔۔۔

مزید

حضرت سید صدر الدین احمد المعروف میر حسینی سہروردی

حضرت سید صدر الدین احمد المعروف میر حسینی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت محمد دین کلیم بی اے

حضرت محمد دین کلیم بی اے مصنفِ لاہور کے اولیائے سہرورد مصنف کا پیدائشی وطن مضافات کلانور ضلع گورد اسپور ہندوستان میں واقع تھا جوکہ ایک نہایت مردم خیز اور عہد آفرین علاقہ تھا نیز ثقا فتی،جغر افیائی اور تہدیبی لحاظ سے صوبہ لاہور کا ایک علیحدہ پر گنہ تھا ،کسی دور میں یہ علاقہ تہذیب و تمدن کا بہت  بڑا مرکز اور تجا رت وسیا ست کا اہم خطہ تھا اس لیئے برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہوتا تھا۔           میری پیدائش قصبہ دلیل پور کلانور میں ہوئی جوکہ بٹالہ جانے والی سڑک پر ایک میل کے فاصلے پر واقع ہے،آب و ہوا نہایت اچھی تھی اور اعلیٰ فصلوں کی وجہ سے نہایت ذرخیر علاقہ مانا جاتا تھا،قیام پاکستان کے بعد اب وہاں کے تمام قدیمی آثار و عمارات غیر مسلموں کے ہاتھوں چلے گئے جن کا وجود نیست و نابود ہوتا جارہا ہے، پر گنہ کلانور کے علاقہ بٹالہ تک واقع تھا ا۔۔۔

مزید

شیخ علم الدین چونی وال سہروردی

شیخ علم الدین چونی وال سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ کو شیخ علم الدین گاذر بھی کہا جاتا ہے کیو نکہ آپ ہمیشہ اپنے پیر و مرشد حضرت قطب عالم چوہڑ بند گی رحمتہ اللہ علیہ کے  کپڑے دھو تے تھے اور اسی وجہ سے آپ کو نور معرفت حاصل ہوا تھا، آپ حضرت عبد الجلیل چو ہڑ بند گی سہر وردی رحمتہ اللہ علیہ کے خلفا ء میں سے تھے، منا قب موسوی، میں آپ کو حضرت موسیٰ آہنگر  رحمتہ اللہ علیہ کا خلیفہ لکھا گیا ہے، دھوبی کا کام کرتے تھے۔عشق و محبت اور ذوق و شوق میں یگا نہ روزگار تھے۔ آپ کے دو بیویاں تھیں پہلی سے کوئی اولاد نہیں ہوئی اور دوسری سے تین لڑکے پہلے نور الدین دوسرے ظہور الدین اور تیسرے محمد حسین پید ا ہوئے۔مخدوم صاحب نے اپنی زندگی میں ہی نور الدین کو سند خلافت بخشی دوسرے دونوں بھائی لا ولد رہے،حضرت موسیٰ آہنگر رحمتہ اللہ علیہ لاہوری کی بیو۔۔۔

مزید

خواجہ ابو علی رودباری سہروردی

حضرت شیخ خواجہ  ابو علی رودباری سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خلیفہ جنید بغدادی۔۔۔

مزید

حضرت شاہ محمد اسلم خیرآبادی

حضرت شاہ محمد اسلم خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ نام  ونسب: اسمِ گرامی: شاہ محمد اسلم خیرآبادی۔ والد کا اسمِ گرامی: مولانا سید اصغر علی(متوفی 1260ھ)بن مولانا شاہ شمس الدین خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ۔سید اصغر علی علیہ الرحمہ حضرت خواجہ محمد علی خیرآبادی علیہ الرحمہ کے برادرِ اصغر تھے،اور اس لحاظ سے حضرت شاہ محمد اسلم خیرآبادی علیہ الرحمہ  حضرت شیخ الاسلام کے بھتیجے ہیں۔ آپ کا خاندانی تعلق برصغیر (پاک وہند) کے مشہور صوفی بزرگ  حضرت مخدوم سید نظام الدین معروف بہ مخدوم اللہ دیا خیر آبادی قدس سرہ اور حضرت شیخ سعد خیرآبادی قدس سرہ سے ہے۔  آگے چل کر  آپ کاسلسلہ نسب چند واسطوں سے حضرت غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ملتا ہے۔(تذکرہ علماء اہل سنت:65) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1229ھ بمطابق  1814ء کوہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے تمام علومِ نق۔۔۔

مزید