منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

حضرت علامہ شیخ مفتی ابو الصفاء دمشقی خلوتی

حضرت علامہ شیخ مفتی ابو الصفاء دمشقی خلوتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مفتی ابو الصفاء بن احمد بن ایوب عدوی صالحی دمشقی خلوتی: اپنے زمانہ کے شیخ،امام،صدر الصدور،علامہ،فاضل،بارع،فقیہ،مفسر،نحوی تھے۔دمشق  میں ۱۰۴۵؁ھ میں پیدا ہوئے اور وہیں نشو ونما پاکر اپنے والد ماجد سے طلب علم میں مشغول ہوئے اور ان سے طریق خلوتیہ اخذ کیا اور شیخ ابراہیم فنال دمشقی وغیرہ فضلاء سے پڑھا یہاں تک کہ بارع وفائق اقران ہوئے،دمشق میں افتاء حنفیہ کی خدمت میں آپ کے سپرد ہوئی اور مرتے دم تک مفتی رہے اور حج بھی کیا اور مکہ معظمہ میں مدرسہ مرادیہ کے متولی رہے جہاں آپ کی بڑی شہرت اور قدرو منزلت ظاہر ہوئی آپ کی تصنیفات سے ایک فتوایٰ متداول ہے۔وفات آپ کی منگل کے روز ۱۲؍ماہ ذی الحجہ ۱۱۲۰؁ھ میں ہوئی اور ترتب مرج الدحداج میں دفن کیے گئے۔ ’’فاضلِ دہر‘&۔۔۔

مزید

حضرت پیر شاہ سرہندی

حضرت پیر شاہ سرہندی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ خدا بخش

حضرت شاہ خدا بخش علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابوحمزہ محمد بن ابراہیم بغدادی

حضرت ابوحمزہ محمد بن ابراہیم بغدادی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا کریم بخش نقشبندی

استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا کریم بخش نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء مولانا کریم بخش بن اللہ ڈنہ بن کریم ڈنہ دایو گوٹھ جروار نزد ریلوے اسٹیشن بھر گڑی تحصیل شہداد کوٹ ضلع لاڑکانہ میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : ابتداء تعلیم گوٹھ چانڈ کا نزد لاڑکانہ میں حاصل کی۔ بعد ازاں گوٹھ صدر جی بھٹیون ( ضلع خیر پور میرس ) کے مشہور عالم و بزرگ مولانا محمد موسیٰ کلہوڑو سے تعلیم حاصل کی ۔ (مولانا محمد موسیٰ کا مزار اسی گوٹھ میں واقع ہے) اعلیٰ تعلیم گوٹ آگانی ( ضلع لاڑکانہ ) کے مدرسہ نعیمیہ می رئیس العلماء مولانا مفتی محمد صالح نعیمی بھٹو سے حاصل کر کے فارغ التحصیل ہوئے ۔ مولانا اللہ ڈنہ سھتو سعید پوری ( ضلع خیر پور ) اور حضرت علامہ مفتی اللہ ڈنہ جمارانی مدظلہ ، آگانی میں آپ کے ہم سبق تھے۔ بیعت : آپ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں حضرت پیر عبدالرحمن فضلی ( مدیئجی ضلع شکار پور ) سے دست بیعت ہوئے۔۔۔

مزید

حضرت ابوطاہر محمد دہلوی

حضرت ابوطاہر محمد دہلوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ مقیم حجرہ شریف

حضرت شاہ مقیم  حجرہ شریف علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت حاکم علی نقشبندی کوٹلی

حضرت حاکم علی نقشبندی کوٹلی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالحسن فتح بن شمعون

حضرت ابوالحسن فتح بن شمعون علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت پیرامیر شاہ قادری

حضرت پیرامیر شاہ قادری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید