معروف حسین شاہ قادری نوشاہی، علامہ پیر سیّد (برطانیہ) اسمِ گرامی: معروف حسین نسب: سیّد تاریخِ ولادت: 30؍ ربیع الاوّل1355ھ مطابق 20؍ جون 1936ء مقامِ ولادت: آزاد کشمیر کے موضع چک سواری (ضلع میر پور) والدِ ماجد: حضرت پیر سیّد چراغ حسین شاہ قادری خاندانی پس منظر: پیرِ طریقت حضرت علامہ پیر سیّد مع۔۔۔
مزید
حضرت علامہ صاحبزادہ خواجہ محمد عبد الحئ شاہ جمالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
حضرت علامہ صاحبزادہ خواجہ محمد عبد الحئ شاہ جمالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
حضرت فاضل اجل مولانا مفتی سیّد شجاعت علی قادری، کراچی علیہ الرحمۃ قدیم و جدید علوم کے متجر عالم، ادبِ عربی کے ماہر استاد اور اہلِ سنّت کے مایہ ناز مفتی حضرت مولانا مفتی سیّد شجاعت علی قادری بن حضرت علامہ مفتی سیّد سعودی علی قادری بن حافظ سیّد احمد علی (رحمہما اللہ) ۱۱؍ ذی الحجہ، ۱۰؍ جنوری ۱۳۵۹ھ / ۱۹۴۱ء میں مرکز علم و حکمت بدایوں(ہندوستان) میں پیداہوئے۔ آپ ایک علمی روحانی سیّد گھرانے کے چشم و چراغ ہیں آپ کے والد ماجد علامہ مفتی سیّد مسعودی علی قادری رحمہ اللہ(م ۹؍ محرم الحرام ۱۳۹۳ھ) نہ صرف خود اہلِ سنت و جماعت کے ممتاز عالمِ دین اور بلند پایہ فقیہ تھے، بلکہ انہوں نے اپنی اولاد کو بھی زیورِ علم سے آراستہ کیا۔ جس کی روشن مثال حضرت علامہ مفتی سیّد شجاعت علی قادری اور حضرت مولانا مفتی سید سعادت علی قادری کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ مولانا مفتی سیّد شجاعت علی قادری نے علومِ اسلامیہ کی تحص۔۔۔
مزید
حضرت فاضل جلیل مولانا ہدایت الحق حضرو کیمبل پور علیہ الرحمۃ استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی ابو الاحسان ہدایت الحق ابن مولانا احمد نبی صاحب ۱۳۴۵ھ / ۱۹۲۶ء میں سنگل کوٹ(بٹل) مانسہرہ، ہزارہ کے ایک کٹھان خیل گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اردو تعلیم چار جماعتیں پڑھنے کے بعد علوم عربیہ کی کتب متداولہ مختلف مقامات پر ماہرینِ فنِ تدریس علماء کرام سے پڑھیں۔ آپ کے اساتذہ میں حضرت مولانا ضیاء الدّین مکھڈ شریف، حضرت مولانا ولی احمد بہاول پور، حضرت مولانا عبد الحق غور غشتی اور مولانا محب النبی رحمہ اللہ کے اسمائے گرامی آتے ہیں۔ تکمیل فنون اورکتبِ حدیث پڑھنے کےبعد ۱۳۵۹ھ / ۱۹۴۰ء میں دار العلوم انجمن نعمانیہ لاہور سے سندِ فراغت و دستارِ فضیلت حاصل کی۔ درسِ نظامی میں شامل تمام فنون کی کتب متداولہ اور کتبِ حدیث کئی مرتبہ پڑھا چکے ہیں تین ماہ جامعہ نعیمیہ لاہور میں مسند تدریس پر فائز رہے اور اس کے ۔۔۔
مزید
حضرت فاضل جلیل مولانا ولی النبی فیصل آباد علیہ الرحمۃ استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ولی النبی ابن ابو الظفر الشاہ غلام حیدر ۱۳۳۵ھ / ۱۹۱۶ء میں بمقام تور ڈھیر تحصیل صابی ضلع مردان میں پیدا ہوئے آپ درانی خاندان کے چشم و چراغ ہیں آپ کے والد ماجد اپنے دَور کے روحانی راہنما تھے زمینداری پیشہ تھا اور تمام پٹھانوں کے ہاں عزّت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے حضرت ضیاء معصوم مجددی رحمہ اللہ سے چاروں سلسلوں میں مجاز تھے، آج بھی ان کا عرس شریف منعقد ہوتا ہے۔ حضرت علّامہ مولانا ولی النبی مدظلہ نے تمام علوم دارالعلوم معینیہ عثمانیہ اجمیر شریف میں حاصل کرکے وہیں ۱۹۳۶ء میں سندِ فراغت حاصل کی۔ حضرت مولانا معین الدین اجمیری رحمہ اللہ کے علاوہ درج ذیل علمأ کرام سے بھی شرفِ تلمذّ حاصل کیا: ۱۔ مولانا مفتی امتایاز احمد، ۲۔ مولانا عبد المجید،&۔۔۔
مزید
استاذ جامعہ قادریہ رضویہ فیصل آباد پاکستان ولادت حضرت علامہ مولانا ولی النبی رضوی ابن ابو الظفر الشاہ غلام حیدر ۱۳۳۵ھ؍ ۱۹۱۶ء میں بمقام تورڈھیر تحصیل صوابی ضلع مردان میں پیدا ہوئے۔ خاندانی حالات حضرت مولانا ولی النبی دافی خاندان کے چشم وچراغ ہیں۔ آپ کے والد ماجد اپنے دور کے روحانی رہنما تھے۔ زمینداری پیشہ تھا اور تمام مہمانوں کے ہاں عزت کی نگاہ سے دیکھےجاتے تھے۔ حضرت ضیاء معصوم مجددی رحمۃ اللہ علیہ سے چاروں سلسلوں میں مجاز تھے، آج بھی ان کا عرس شریف منعقد ہوتا ہے۔ تعلیم وتربیت حضرت مولانا ولی النبی نے تمام علوم دارالعلوم معینیہ عثمانیہ اجمیر شریف میں حاصل کر کے وہیں ۱۹۳۶ء میں سندِ فراغت حاصل کی۔ اساتذۂ کرام حضرت مولانا معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے علاوہ درجِ ذیل علماء کرام سے بھی شرف تلمذ حاصل کیا: ۱۔ مولانامفتی امتیاز احمد ۲۔ مولانا عبدالجمید ۳۔ مولانا عبدالحی ۴۔ مولانا عبداللہ قندھ۔۔۔
مزید
حضرت علّامہ مولانا وَلی محمّد، اچھرہ لاہور علیہ الرحمۃ حضرت علّامہ مولانا ولی محمد صاحب آج سے ۷۵[۱] سال پہلے موضع ہرَ چوکی تحصیل چونیاں ضلع قصور کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کاشت کاری کرتے تھے۔ [۱۔ تاریخ پیدائش معلوم نہیں ہوسکی۔ (مرتّب)] آپ نے علومِ عربیہ کی متداول کتب مختلف مقامات پر پڑھیں لاہور کے جامعہ فتحیہ اچھرہ سے آغاز کیا اور یہاں اکثر کتب کادرس استاذ العلماء حضرت مولانا مہر محمد سے لیا۔ اس کے بعد بھیرہ میں مولانا ظہور احمد بگوی کے مدرسہ عزیزیہ بگویہ کا رُخ کیا اور یہاں مولانا عبد الحمید سے اکتسابِ فیض کیا چچھ ہزار میں بھی کچھ مدّت تعلیم حاصل کی چھپڑ شریف علاقہ سون سکیسہ میں اکثر کتب منطق و فلسفہ حضرت علّامہ مولانا سلطان اعظم سے پڑھیں۔ ملوالی ضلع کیمبل پور میں حضرت مولانا نور محمد سے بھی پڑھتے رہے۔ کچھ عرصہ حضرو (کیمبل پور) کے مضافات میں حضرت مول۔۔۔
مزید
حضرت علامہ سید محمود احمد رضوی لاہور علیہ الرحمۃ ماہرِ علوم عقلیہ و نقلیہ حضرت علامہ سیّد محمود احمد رضوی بن مفتی اعظم پاکستان علامہ ابو البرکات سیّد احمد بن امام المحدّثین حضرت علامہ ابو محمد سیّد دیدار علی شاہ ( م ۲۲؍ رجب المرجب، ۲۰؍ اکتوبر ۱۳۵۴ھ / ۱۹۳۵ء) بن سیّد نجف علی، ۱۳۴۳ھ / ۱۹۲۴ء میں آگرہ (ہند) میں پیدا ہوئے۔ آپ کا سلسلۂ نسب حضرت امام موسیٰ کاظم رضا تک پہنچتا ہے۔ آپ کے آباؤ اجداد مشہد سے ہندوستان آئے اور اَلور میں قیام پذیر ہوگئے۔ آپ کا خاندان علم و حکمت اور روحانیّت کا سرچشمہ ہے۔ آپ کے جدِّ امجد حضرت علامہ مولانا سیّد دیدار علی شاہ رحمہ اللہ علم و فضل کے سمندر تھے۔ کسی مسئلے پر گفتگو شروع کرتے، تو گھنٹوں بیان جاری رہتا سُورۂ فاتحہ کا درس ایک سال میں ختم ہوا۔ سُنیّت اور حنفیّت کےتحفظ اور فروغ کے لیے آپ نے نہایت اہم خدمات انجام دیں۔[۱] [۱۔ عبدالحکیم شرف قادری، مولانا: تذکرہ اکابرِ ا۔۔۔
مزید