فیض فیض پور علاقہ پوکھریرا،ضلع مظفر پور کے ساکن،مدرسہ منظر اسلام بریلی میں حضرت مولانا رحم الٰہی مظفر نگرمی،مولانا نور الحسین فاروقی رام پوری وغیرہ سے درسیات پڑھی،۴۵سال سے مدرسہ منظر اسلام میں درس دیتے ہیں،درمیان میں ایک سال کے لیے مظفر پور کے مدرسہ انوار العلوم علیمیہ میںصدر مدرس رہے،بعدہ حضرت مولانا جیلانی میں قدس سرہٗ کے اصرار پر منظر اسلام میں واپس آگئے تقریباً بیس برس سے حدیث و تفسیر کی کتابوں کا درس دیتے ہیں،تعویذ نویسی کا کام بھی خوب کرتے ہیں حضرت مولانا حماد رضا بریلوی علیہ الرحمۃ کے مرید و خلیفہ ہیں،پختہ مشق،صاحب درس علماء میں آپ کاشمار ہے، سادہ وضع،پرانی روایات کے نمونہ ہیں۔۔۔۔
مزید
مولانا سیّد ابوالحسنات محمد احمد الوریٰ مدفون دربار داتا لاہور م ۱۳۸۰ھ / ۱۹۶۱ء۔۔۔
مزید
حضرت مولانا مفتی امید علی خاں ابن دلا ور حسین خاں (پٹھان) ساکن موضوع سکھ دیرہ تحسیل شاہ آباد ضلع گیا( صوبہ بہار) تقریباً ۱۳۰۱ھ/۱۸۸۳ء میں پیدا ہوئے ۔ شاہ آباد میں میٹرک کیا اور ڈاخانے میں لر ک ہوگئے ، پھر کسی صاحب دل کی تاثیر صحبت سے علوم دینبہ کا شوق پیدا ہوا ، مولانا محمد ررسول خاں ہزاروی صدر مدرس مدرسہ امدا الا سلام ، میرٹھ سے تعلیم حاصل کی ، متوسط کتابیں جامعہ اسلامیہ عربیہ امر وہہ میں مولانا محمد امین الدین سے پرھین آخرمیں مدرسہ عالیہ رامپور میں مولانا فضل حق رامپوری ،مولانا وزیر محمد اور مولانا منور ولی دے تکمیل علوم کی مولانا سید محمد عبد العزیز ابھیٹوی سے بھی مستفید ہوئے ، رامپوری میں مولانا قاری علی حسین تلمیذ مولانا قاری محمد عبد الرحمن پانی پتی سے تجویدو قراء ت کی مشق کی بعض مسائل کی تحقیق کیلئے اعلیٰ حضر۔۔۔
مزید