جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

مولانا ظہیر الحسن اعظمی مدفون اودے پور

۔۔۔

مزید

حضرت سید بدیع الدین زندہ شاہ مدار

حضرت سید بدیع الدین زندہ شاہ مدار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ اولیاء ہند میں کبار مشائخ میں شمار ہوتے تھے۔ بڑی بڑی عجیب و غریب کرامات کا اظہار ہوتا ہے مقامات ارجمند پر فائز تھے۔ حضرت شیخ مدار کی بزرگی احاطہ تحریر میں نہیں آسکتی اخبار الاخیار۔ معارج الولایت۔ تذکرہ العاشقین اور مناقب الاولیاء جیسی کتابوں کی سند سے یہ بات صحیح ہے کہ آپ مقام صمدیت پر فائز تھے۔ بارہ سال تک کھانا نہیں کھایا۔ ایک بار جو لباس پہن لیا وہ کبھی میلا نہیں ہوا۔ آپ اپنے چہرہ منور کو حجاب میں رکھا کرتے تھے۔ ان کے حسن و جمال میں اتنی کشش تھی کہ جو کوئی آپ کو دیکھتا سجدہ میں گرجاتا۔ آپ کا سلسلہ خلافت پیرانِ کبرویہ سے ہوتا ہوا حضرت خاتم الانبیاءﷺ سے ملتا ہے۔ صاحب معارج الولایت نے کشف انعمات کے حوالے سے لکھا ہے کہ آپ شیخ عبداللہ مکی خلیفہ حضرت شیخ طیفور شامی جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مصاحب تھے کے مرید تھے۔ شیخ طیفور شامی کو ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد عمر بریلوی

حضرت مولانا محمد عمر بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت حافظ محمد اکرم ملتانی

حضرت حافظ محمد اکرم ملتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ غلام رسول قادری

حضرت شاہ غلام رسول قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سولجر بازار، قادری مسجد) اسمِ گرامی: آپ کااسمِ گرامی حضرت مولانا الحاج حافظ قاری غلام رسول قادری بن حافظ قاری علم الدین قادری رحمۃ اللہ علیہما تھا۔   تاریخِ ولادت:آپ 1306ھ میں کراچی" صدر" میں مسجد قصابان سے ملحقہ مکان میں تولد ہوئے۔ تحصیلِ علم:آپ کی تعلیم و تربیت خود آپ کے والد ماجد حافظ قاری علم الدین قادری کی زیر نگرانی انہی کے ’’مدرسہ العلمیہ قادریہ ‘‘متصل مسجد قصابان صدر میں ہوئی آپ نے علوم دینی کے ساتھ ساتھ تجوید و حفظ قرآن کی تکمیل کی۔ اپنے والد کے علاوہ بھی آپ نے جید  قراء و علما ء ِدین سے قرآن کی تعلیم حاصل کی۔ آپ خود ارشاد فرماتے ہیں کہ "میں اٹھارہ سال تک بہت بڑے جید قاری نظام محمد صاحب سے قرآن مجید پڑھتا رہا ہوں "۔   بیعت و خلافت : آپ نے جوانی میں روضہ نبوی ﷺ کے زیر سایہ"باب ال۔۔۔

مزید

حضرت مولانا سماء الدین دہلوی

حضرت مولانا سماء الدین دہلوی رحمۃ اللہ علیہ آپ ظاہری اور معنوی علوم کےماہر تھے، متقی اور پرہیز گار تھے، دینا کی قطعاً خواہش نہ رکھتے تھے، صرف ضروریات کی حد تک دنیا کی چیزورں کو استعمال کرتے تھے، آپ مخدوم جہانیاں سید جلال الدین بخاری کے پوتے شیخ کبیرکے مرید تھے، کہتے ہیں کہ میر سید شریف جر جانی کے تلمیذ مولانا سناء الدین نے آپ سے علوم کی تحصیل کی تھی ملتان کی خانہ جنگیوں اور خلفشاریوں کی وجہ سے ملتان سے سکونت ترک کر کے کچھ عرصہ رنتھور اور بیانہ وغیرہ میں رہے اور اس کے بعد اور اس کے بعد دہلی میں سکونت پذیر ہوگئے چونکہ عمر بہت زیادہ ہوچکی تھی اس لیے آخری عمر میں آنکھوں کی بینائی ختم ہوگئی تھی لیکن اللہ نے اپنے فضل و کرم سے بغیر کسی علاج کے دوبارہ بینائی عطا کردی تھی۔  آپ اپنے گھر کے دروازے کے باہر کھڑے ہوکر فرمایا کرتے تھے کہ اللہ کی تمام مخلوق پر سب سے زیادہ مہربانی یہ ہے کہ مخلوق کی سم۔۔۔

مزید

شیخ محی الدین صغری قلندر

شیخ محی الدین صغری قلندر (دہلی) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حافظ غلام حبیب صدیقی

الحاج حضرت مولانا حافظ غلام حبیب صدیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت رحمت اللہ فرنگی محلی لکھنوی

حضرت رحمت اللہ فرنگی محلی لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مرشد شاہ صفی بدری فیض آبادی

حضرت مرشد شاہ صفی بدری فیض آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید