بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ پیارے

آپ سدید اللہ کے مرید اور میر سید محمد گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ سے تربیت یافتہ تھے۔ مشہور ہے کہ شیخ پیارے جب ابتداً سید محمد گیسو دراز کے ہاں آئے تو سید گیسودراز نے دریافت کیا کہ درویش تم کسی پر عاشق بھی رہے ہو؟ شیخ پیارے نے شرم کرتے ہوئے بڑی تکلیف سے کہا، حُضور! میں تو عشق ہی سیکھنے کے لیے جناب کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ مجھے کچھ خبر نہیں کہ عِشق کیا ہوتا ہے سیّد گیسودراز نے فرمایا کہ میرے اس سوال سے آپ کی حالت کا امتحان اور آپ کے طرزِ طریق کی کیفیت معلوم کرنا ہے اس لیے عشق کے متعلق آپ پر جو بھی واقعہ گزراہو اُسے بلا تکلف بیان کردو۔ چنانچہ شیخ پیارے نے کہا کہ ایک مرتبہ میں ایک غیر مسلم عورت کو دل دے بیٹھا اور اس سے ملنے کا موقعہ کسی طرح ہاتھ نہ آتا تھا چنانچہ اس سے ملاقات کرنے کی غرض سے میں نے اپنے گلے میں زُنار ڈالا اور اس مندر میں چلاگیا جہاں وہ پوجا پاٹ کرنے کے لیے آیا کرتی تھی تاکہ اس ک۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبدالرحمٰن قدوائی

  حضرت شیخ عبدالرحمٰن قدوائی حضرت شیخ بڈھ کے مرید تھے لیکن تربیت ارشاد حضرت شیخ منصور سے حاصل کی اور مقام تکمیل کو پہنچے تھے۔ اس فقیر کو حضرت شیخ عبدالرحمٰن قدوائی سے خاص محرمیت حاصل تھی اور آپ کی صحبت سے  بہت فیضیات ہوا ہے۔ بڑے باکمال عارف اور جہاں دیدہ بزرگ تھے جو ہمیشہ فقر و گمنامی کی حالت میں رہتے تھے اور مردانہ وار اس جہان سے رخصت ہوئے۔ رحمۃ اللہ علیہ (قتباس الانوار)۔۔۔

مزید

علامہ غلا م قطب الدین

حضرت علامہ غلا م قطب الدین برہم چاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

علامہ عین القضاۃ

حضرت علامہ عین القضاۃ بن محمد وزیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بن محمد جعفر حسینی، حنفی، نقشبندی، حیدرآبادی  ۔۔۔

مزید

شیخ خالد بن سلیمان بلخی

۔۔۔

مزید

فقیر غلام محمد سودھر

حضرت مولانا فقیر غلام محمد سودھر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

گوندی پیر رحمت اللہ لاہوری

حضرت گوندی پیر رحمت اللہ لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

فضل عمر کابلی مجددی

حضرت پیر طریقت فضل عمر ملا شور بازار کابلی مجددی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حافظ محمد خلیل الرحمن

حضرت حافظ محمد خلیل الرحمٰن قادری نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حافظ عبدالوہاب خالصپوری

حضرت حافظ عبدالوہاب خالصپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید