بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ عبدالجلیل نیشاپوری

۔۔۔

مزید

توشۂ شیخ احمد عبدالحق

  آمدم برسر مطلب۔ جب  حضرت شیخ احمد عبدالحق قبر سے باہر آئے تو حاجت مند لوگ روٹی کو گھی سے تر کر کے اور اس پر کچھ شکر رکھ کر حضرت اقدس کی خدمت میں پیش کرتے تھے۔ آپ اس میں سے قدرے تناول فرماتے تھے اور باقی حاضرین مجلس میں تقسیم کردیتے تھے اور یہ بھی فرماتے تھے کہ جو شخص ہمارا توشہ  ہماری اجازت کے بغیر  کھائیگا جان سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ یہ سنت آج تک جاری ہے اور حضرت اقدس کےجانشینوں  اور مریدین کی اجازت کے بغیر کوئی  شخص نانِ توشہ نہیں کھاتا۔ سیر الاقطاب میں لکھا ہے کہ حضرت شیخ احمد عبدالحق کا توشہ نذر کرنے  سے ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ بہت مجرب ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ مقصد حاصل ہونے سے پہلےنذر ادا کی جائے اگر بعد میں دی جائے تو بھی کوئی مضائقہ نہیں۔ توشہ دینے کا طریقہ توشہ تیار کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ پانچ  پاؤ ارد گندم، پانچ چھٹانک سفید شکر، پانچ چھٹانک ۔۔۔

مزید

محمد شاہ نیک اختر نوشاہی

حضرت محمد شاہ نیک اختر نوشاہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ رفقتہ الدین

آپ شیخ نورالدین قطبِ عالم کے بڑے صاحبزادے تھے آپ بڑے منکسر المزاج اور صاحب حال بزرگ تھے، شیخ حسام الدین مانک پوری شیخ رفقۃ الدین کو  یہ مقولہ نقل کیا کرتے تھے کہ ’’واللہ میں ایک بازاری کتے سے بھی بدتر ہوں۔‘‘ ایک دفعہ میں (مولٔف اخبار الاخیار)نے یہ  واقعہ اپنے والد بزرگوار سے بیان کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے بھی اپنی تمام عمر اسی کلمہ کے موافق گزاری ہے اللہ تعالیٰ ان پر  اور عارِف باللہ لوگوں پر  اپنی رحمتیں فرمائے۔ اخبار الاخیار۔۔۔

مزید

شیخ ابوالفتح حمصی

حضرت شیخ ابوالفتح حمصی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ کنیبا

  آپ کا مزار شہر کے مشرق کی طرف نزدیک محل رانی ہے۔ جو شخص آپ کے مزار سے کوئی اینٹ اٹھاکر لے جاتا ہے اسکی مراد فوراً حاصل ہوجاتی ہے۔ اور بعد میں اُس اینٹ کےہموزن شیرینی لاکر تقسیم کرتا ہے اور پھر اینٹ کو جہاں سےاٹھایا تھا وہاں رکھدیتا ہے۔ انکے علاوہ تین خلفاء کے مزارات شہر پانی پت کے اندر محلہ قضات میں ہیں۔ ان حضرات کے علاوہ راقم الحروف کو آپکے دیگر خلفاء کے اسمائے گرامی کہیں سے معلوم نہیں ہوسکے۔ وصال مراۃا لاسرار میں لکھا ہے کہ حضرت شیخ جلال الدینکا وصال بتاریخ ۱۶؍ربیع الاول کو وقع پذیر ہوا۔ لیکن سن وصالکہیں نظر نہیں آیا لیکن آپ سلطان محمود بادشاہ  دہلی کے ہمعصر تھے۔ سلطان محمود ابن سلطان فیروز شاہ بیس سال اور دو ماہ حکومت کر کے بتاریخ پنجم ماہ ذیقعد  ۸۱۵؁ھ فوت ہوا۔ حضرت شیخ جلال الدین کا مزار مبارک پانی پت  میں ھاجت روائے اخلائق ہے۔ آپ کی عمر شریف ایک سو ستر ۱۷۰ سال س۔۔۔

مزید

حضرت سید محمود

  آپ کےاور خلیفہ  حضرت شیخ سید محمود ہیں۔ جن کا مزار حضرت شاہ بو علی قلندر کےروضہ سے شمال کی جانب واقع ہے۔ (اقتباس الانوار)۔۔۔

مزید

حضرت سید محمود

  آپ کےاور خلیفہ  حضرت شیخ سید محمود ہیں۔ جن کا مزار حضرت شاہ بو علی قلندر کےروضہ سے شمال کی جانب واقع ہے۔ (اقتباس الانوار)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ مولانا نقی الدین اودھی

آپ بڑے متقی بزرگ تھے، آپ کا معمول تھا کہ رات کے آخری حصّہ میں اپنے وظائف کی کتاب لے کر گھر سے نکل جاتے اور دن بھر کسی (پوشیدہ) جگہ بیٹھ کر اس کے ذکر میں مشغول  رہتے اور پھر جب شام ہوتی تو  اپنے گھر واپس آجایا کرتے تھے۔ ایک دن چند ابدال آپ کے پاس تشریف لائے اور کہنے لگے کہ مولانا آپ تو ہمارے ساتھ رہیں، آپ نے فرمایا کہ بال بچوں کی ذمہ  داریاں میرے اوپر ہیں اس  لیے آپ جیسے لوگوں کے ساتھ جو گھر کے غم سے بھی مستغنی ہوں میرا ساتھ نہیں ہوسکتا۔ مولانا کے پاس ایک زر خرید لونڈی تھی، ایک دن اس کو اپنے بچّے یاد آگئے (جس کی وجہ سے وہ افسردہ اور آبدیدہ تھی) چنانچہ اُسے رات کو اپنے گھر سے باہر لے گئے اور کہا کہ تم اپنے گھر چلی جاؤ، جب صبح ہوئی تو آپ کی بیوی نے کہا کہ ہماری لونڈی موجود نہیں وہ کدھر گئی، مولانا نے جب اسے تمام ماجرا سُنایا تو وہ مولانا پر بہت خفا ہوئیں، چند دنوں کے بعد و۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبد الصمد سنامی

  آپ کےخلیفہ حضرت شیخ عبد الصمد سنامی ہیں۔ آپ کے سجاد گان اب تک موجود ہیں۔ آپ حضرت شیخ جلال الدین  کے ملفوظات کےجامعہ ہیں۔مزار آپکا قصبہ سنام میں ہے۔ (اقتباس الانوار)۔۔۔

مزید