آپ کے ایک خلیفہ حضرت شیخ حسن ہیں۔ جو پرگنہ بیانہ میں قصبہ بنہرہ میں مدفون ہیں۔ (اقتباس الانوار)۔۔۔
مزید
آپ صاحب کشف و کرامات اور بڑے بابرکت بزرگ تھے سلسلہ سہروردیہ کے پیرد اور شیخ نورالدین کے معاصر تھے ایک روز شیخ سخائی کے دل میں آیا کہ اس جگہ ایک قطب قیام کرے گا، اس کے بعد آپ نے ایک دن ایک محفل کے انعقاد کا انتظام کیا اور اس میں شیخ نورالدین قطب کو دعوت دی اور کہلا بھیجا کہ میرے دل میں خیال آیا تھا کہ اس جگہ ایک قطب کا نزول ہوگا، اور چونکہ اس زمانہ میں آپ کے ماسوا اور کوئی قطب نہیں لہذا مہربانی فرماکر غریب خانہ پر تشریف لائیں، شیخ نورالدین آپ کی دعوت قبول کرکے آپ کے گھر تشریف لے گئے، کھانا کھانے کے بعد غزل خواں آگئے شہر کے بڑے بڑے اولیائے کرام، مفتیان عظام اور قضاۃ وغیرہ بھی موجود تھے، جب سماع کی محفل شروع ہوئی تو شہر کے قاضی صدر جہاں کھڑے ہوکر فرمانے لگے کہ سماع ناجائز ہے، یہ کہہ کر اس محفل سے چلے گئے، ان کے بعد مفتیان کرام اور دوسرے لوگ جو سماع کے عدم جواز کے قائل تھے وہ بھی اُٹھ کر۔۔۔

آپ کےایک خلیفہ قاضی شعیب ہیں۔ جو قاضی محمداولیاء کےپوتے ہیں اور مزار سونی پت میں ہے۔ انکی اولاد آج تک حضرت شیخ جلال الدین کے سلسلہ میں مرید چلی آرہی ہے۔ (اقتباس الانوار)۔۔۔
مزید
آپ کےدیگر خلیفہ حضرت قاضی محمد اولیا ہیں۔ جنکا مزار سلطان پور میں ہے جوکرنال کے مصافات میں ہے۔ (اقتباس الانوار)۔۔۔
مزید
آپ کے ایک خلیفہ حضرت شیخ موسیٰ بہاری ہیں۔ جنکا مزار بہار میں ہے۔ (اقتباس الانوار)۔۔۔
مزید
آپ کے اور خلیفہ حضرت شیخ احمد قلندر ہیں۔ جن کا مزار قلعہ ملتان کی پشت پر ہے۔ (اقتباس الانوار)۔۔۔
مزید
آپکے اور خلیفہ شیخ المشائخ حضرت شیخ زینا ہیں۔ جن کے دادا حضرت شیخ جلال الدین کے دادا کے ہمراہ گازرون سے آئے تھےاور باغباتی کرتے تھے۔ آپ کا مزار قصبہ کے اندری ہے۔ (اقتباس الانوار)۔۔۔
مزید