بن سائب بن حباب: انہوں نے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسلاً روایت کی۔ بعض نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے۔ ان کے بیٹے محمد نے ان سے روایت کی ہے۔ ابو عمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
ابو عباد: ابن ابی لیلی نے عباد بن مسلم سے انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے والد کے پاس سے گزرے، جب کہ وہ مسجد میں ایک آدمی کے پاس بیٹھے تھے۔ پھر حدیث بیان کی۔ ابو مندہ اور ابو نعیم نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
بن عبد اللہ ازدی: ان کا نام شہاب تھا۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر مسلم کردیا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
بن عقرب ازدی: انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ جس شخص نے قسم کھائی کہ وہ اپنے غلام کو ضرور سزا دے گا۔ اس کا کفّارہ یہ ہے کہ وہ اسے چھوڑ دے اور اس کے لیے کفارے میں بھلائی ہے۔ ان سے بکر بن وائل بن داؤد کوفی نے روایت کی اور وہ قابلِ اعتماد آدمی ہے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
بن ابو عویجہ: ابو الاعوص سلیمان بن قرم نے عوسجہ بن مسلم سے انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ مَیں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ نے پیشاب کر کے وضو کیا اور پھر موزوں پر مسح کیا۔ ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
بن ابو عویجہ: ابو الاعوص سلیمان بن قرم نے عوسجہ بن مسلم سے انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ مَیں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ نے پیشاب کر کے وضو کیا اور پھر موزوں پر مسح کیا۔ ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
بن ابو الغاویہ الجہنی: ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے۔ وہ اپنی کنیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان شاء اللہ ان کا ذکر کنیتوں کے عنوان کے تحت تفصیل سے بیان ہوگا۔ ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید
بن ہانی بن یزید: یہ شریح بن ہائنی اور عبد اللہ کے بھائی تھے۔ جن کا تذکرہ ہم کر آئے ہیں۔ ابو مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔۔۔
مزید
بن ہانی بن یزید: یہ شریح بن ہائنی اور عبد اللہ کے بھائی تھے۔ جن کا تذکرہ ہم کر آئے ہیں۔ ابو مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۸)۔۔۔
مزید
بن ابی السائب بن عبد اللہ بن عابد بن عمر بن مخزوم قرشی، مخزومی: اور ابو السائب کا نام صیفی تھا اور مسیب کے بھائی کا نام سائب تھا۔ ابو معشر کا قول ہے کہ مسیب بن ابی السائب نے اس وقت ہجرت کی جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غزوۂ خیبر سے لوٹے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید