بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

یوسف کردی موصلی  

              یوسف بن عبد الجلیل بن مصطفیٰ حضری جلیلی: کردی الاصل تھے۔ موصل میں پیدا ہوئے۔مصر میں سکونت اختیار کی۔فقیہ،مدرس اور واعظ تھے۔مدرسہ قرہ مصطفیٰ پاشا میں درس دیا۔جامع یونس اور جامع طغرائیر میں واعظ رہے۔الانتصار للاولیاء والاخیار اور کشف الاسرار وذخائر الابرار آپ کی تصانیف ہیں۔۱۲۴۱؁ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

ذوالنون موصلی

                ابو محمد معین الدین بن جر جس موصلی: ذوالنون لقب تھا،فقیہ اور مقری تھے۔۱۲۳۵؁ھ کے قریب وفات پائی۔کشف الضرر فی فروع فقہ حنفی اور جوزہ فی تجوید القرآن اور اس کی شرح سراج الاذہان وغیرہ تصنیف کیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

منیب عینتابی رومی

                محمد بن محمد عینتابی رومی: فاضل علوم اور فقیہ تھے،اناطولی کے قاضی عسکر رہے۔۱۲۳۴؁ھ میں آیدین میں وفات پائی۔ترجمۃ السیر الکبیر فی الفقہ دو جلدوں میں،تیسیر المسیر فی شرح السیر الکبیر،فضائل جہاد وغیرہ آپ کی تصانیف ہیں۔آپ کے بیٹے مصطفیٰ سعید عینتابی متوفی ۱۲۷۹؁ھ بھی مشہور فقیہ تھے۔کتاب انتخاب الفقہاء چار جلدوں میں آپ کی یادگار ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

تاجی بعلبکی

                محمد ہبۃ اللہ بن محمد بن یحییٰ بن عبد الرحمٰن تاجی بعلبکی: عالم فاضل فقیہ تھے۔بغداد کے قاضی رہے۔۱۲۲۴؁ھ میں قسطنطنیہ میں وفات پائی۔تحقیقی الباہر فے شرح الاشابہ والنظائر لا بن نجیم،سلک القلائد اور مہام المنیہ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

خلیل قونوی

                خلیل بن احمد بن ہمت قونوی: مفسر،مفتی،فقیہ،متکلم اور اصولی تھے۔ مغنیسا شہر کے مفتی تھے،وہیں ذی الحجہ ۱۲۲۴؁ھ میں وفات پائی۔حاشیہ السید لشرح العضد،دیباچہ عقائد نسفیہ،خیالی،شرح قاز آبادی اور بہت سی کتب پر حواشی تحریر فرمائے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مفتی زادہ ارزنجانی

                محمد صادق بن سید عبد الرحیم (یا عبد الرحمٰن)بن سلیمان بن عبد اللطیف ارزنجانی رومی نزیل قسطنطنیہ عالم،منطقی اور بیانی تھے۔۱۲۲۳؁ھ میں قسطنطنیہ میں وفات پائی،شرح حسینیہ فی الآداب،شرح قطب شمسیہ پر حواشی تحریر کیے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید