حضرت مولانا ابوالاحیاء محمد نعیم قادری رزاقی لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
حضرت مولانا سید عبدالجلیل بلگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سید عبد الجلیل بن سید احمد حسینی واسطی بلگرامی: محدث،مفسر،فقیہ، ادیب،لغوی،علامہ بارع کوکبِ ساطع،قاموس اللسان طلبیق البیان تھے،۱۳؍ ماہ شوال ۱۰۱۷ھ کو بلگرام میں پیدا ہوئے اور وہاں کے اساتذہ سے علوم حاسل کیے اور حیدث کو سید مبرک شاہ مھدث واسطی حسینی بلگرامی متوفی ۱۱۰۵ھ تلمیذ شیخ نور الحق محدث سے سنا اور ادب کو شیخ غلام نقشبند لکھنوی سے اخذ کیا اور فنون عالیہ خصوصاً تفسیر و حدیث و سیر واسماءالرجال اور تاریخ عرب و عجم حاصل کیے۔عربی،فارسی، ترکی،ہندی میں بڑے عارف تھے اور نہایت طلاقت لسانی سے ان چاروں میں گفتگو کرتے تھے۔اورنگ آباد میں سید علی معصوم صاحب کتاب سلاقۃ العصر سے ملاقات کی جنہوں نے آپ کی نسبت بہت عمدہ شہادت دی اور کہا کہ میں نے ہند میں آپ جیسا کوئی نہیں دیکھا۔ &nbs۔۔۔
مزید
حضرت مولانا سیفی فریدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا سید مکرم علی شاہ سیفی فرید آبادی بن حضرت حکیم پیر سید امتیاز علی شاہ کاظمی نقوی نومبر ۱۸۹۴ء بمقام فرید آباد ضلع گڑگاواں (مشرقی پنجاب انڈیا) دہلی سے بارہ میل دور اپنے نانا جان حضرت سید ولادت حسین شاہ کے مکان پر تولد ہوئے۔ حکیم صاحب چھٹی پشت میں حضرت سید عبدالوہاب قادری بخاری علیہ الرحمۃ جو قطب عالم تھے ارو کراچی میں حضرت عالم شاہ بکاری کے نام و لقب سے مشہور ہیں، جامع کلاتھ ایم ۔ اے جناح روڈ میں مرجع خلائق ہیں۔ حکیم صاحب آگرہ میںمطب کرتے تھے۔ تعلیم و تربیت: آپ کی پرورش ایک فارسی دان خاتون کی آغوش میں ہوئی تھی، اسلئے آپ کو فارسی زبان پر کاس طور پر عبور حاسل تھا۔ ابتدائی تعلیم فرید آباد کے مدرسہ میں حاصل کی۔ کچھ ہی عرصہ کے بعد مدرسہ قادریہ بدایوں شریف (انڈیا) میں داخلہ لیا۔ آپ اپنی خود نوشت سوانح حیات میں رقمطراز ہیں: دینیات کی تعلیم ۔۔۔
مزید
حضرت خواجہ عبدالرشید منظور علی پانی پتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید