بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

پسنديدہ شخصيات

حضرت شیخ نصیرالدین بلخی

حضرت شیخ نصیرالدین بلخی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولوی قطب الہدیٰ رائے بریلوی

حضرت مولوی قطب الہدیٰ رائے بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

(سیدنا) جنادہ (رضی اللہ عنہ)

  یہ جنادہ بیٹے ہیں ابو امیہ کے ازدی ہیں بعد کو زہرانی ہوئے۔ ابو امیہ کا نام ملاک ہے۔ یہ ابوعمر نے خلیفہ وغیرہ سے نقل کیا ہے اور بخارینے کہا ہے کہ ابو امیہ کانام کثیر ہے اور ابن ابی حاتم نے اپنے والد سے انوں نے جنادہ بن ابی امیہ دوسی سے (ایک روایت نقل کی ہے اور) کہا ہے کہ نام ابو امیہ کا ثیر ہے۔ جنادہ کے والد بھی صحابی یں۔ شامی ہیں۔ فتح مصر میں شریک تھے ان کی اولاد کوفہ میں ہے۔ محمد بن سعد کاتب واقدی نے کہا ہے کہ جنادہ بن ابی امیہ جنادہ بن مالک کے علاوہ ہیں جن کا ذکر آئے گ۔ ابو عمر نے کہا ہے ہ محمد بن سعد کا قول صحیح ہے اس فن کے علماء کے نزدیک یہ وہ شخص ہیں انھوں نے کہا ہے کہ جنادہ بن ابی امیہ غزوہ روم کے لئے حضرت معاویہ کی طرف سے سفر و ریا میں تھے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانے سے لے کر یزید کے زمانے تک وہیں رہے یا ستثناء ایام فتنہ سن۵۹ھ میں انھوں نے جاڑے کا زمانہ اور یامیں ختم کیا۔۔۔

مزید

حضرت شاہ دولہا دریائی گجراتی

حضرت شاہ دولہا دریائی گجراتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

(سیدنا) ثور (رضی اللہ عنہ)

  ابن تلیدہ اسدی۔ اسد بن خزیمہ کے قبیلہس ے ہیں۔ ابو عثمان سراج نے ان کا تذکرہ افراد میں کیا ہے اور اپنی اسناد سے عاصم بن بہدلہ سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا ہم یعنی قبیلہ بنی اسد کے لوگ بدر کے دن مہاجرین کے ساتویں حصہ کے برابر تھے اور ہم میں ایک شخص تھے جن کا نام ثور بن تلیدہ تھا ان کیعمر ایک سو بیس برس کی ہوئی تھی حضرت معویہ کا زمانہ بھی انھوںنے پایا تھا۔ حضرت معاویہ نے ایک مرتبہ ان سے پوچھ بھیجا کہ آپنے میرے ابا اجداء میں کس کو کس کو دیکھا ہے انھوں نے کہا کہ میں نے امیہ بن عبد شمس کو دیکھا ہے کہ وہ اپنے اونٹوں سے پانی بھر رہے تھے پھر بعد اس کے میں نے انھیں دیکھا کہ وہ نابینا ہوگئے تھے اور ان کا ایک غلام یعنی ذکوان انھیں لے کے چلتا تھا اور کبھی ابو معیط انھیں لے کے چلتا تھا ان کا تذکرہ ابو موسینے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)۔۔۔

مزید

حضرت حاجی شرف الدین

حضرت حاجی شرف الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید شمس الدین بغدادی

حضرت سید شمس الدین بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ ترک ببیابانی

آپ شاہ ترکمان کے لقب سے مشہور تھے، لوگوں کا کہنا ہے کہ آپ شیخ شہاب الدین سہروردی کے مریدوں میں سے تھے، آپ کے کچھ بھی حالات معلوم نہ ہوسکے، جو دائرۂ تحریر میں لیے جاتے، آپ کی قبر دہلی میں قلعہ کے پاس فیروزآباد کی جانب ہے۔ اخبار الاخیار۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد بن سید مبارک بن سید محمود کرمانی

حضرت سید محمد بن سید مبارک بن سید محمود کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ سید محمد بن سید مبارک بن سید محمود کرمانی ہیں، آپ نے سیرالاولیاء ایک کتاب لکھی ہے جس میں مشائخ چشت کے حالات لکھے گئے ہیں، آپ زمانہ طفولیت ہی میں خواجہ نظام الدین اولیاء سے بیعت ہوئے اور شیخ کی بعض مجالس میں شرکت کی سعادت بھی حاصل کی، شیخ کی وفات کے بعد شیخ کے بعض خلفاء سے مستفیض ہوئے خصوصاً شیخ نصیرالدین محمود چراغ دہلوی سے آپ اکثر اپنے شیخ خواجہ نظام الدین اولیاء کو خواب میں دیکھا کرتے تھے، آپ نے کئی مرتبہ تجدید بیعت کی ہے، آپ کے والد، چچا اور دادا یہ سب لوگ خواجہ نظام الدین اولیاء کے رشتہ دار تھے، آپ نے اپنی کتاب سیرالاولیاء میں جو کچھ لکھا ہے وہ اپنے آباء و اجداد ہی کے ذریعہ اور واسطہ سے لکھا ہے، اللہ آپ پر رحمتیں نازل کرے۔ اخبار الاخیار۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد بن یعقوب سوسی دمشقی

حضرت شیخ محمد بن یعقوب سوسی دمشقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید