منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

پسنديدہ شخصيات

حضرت سید شاہ حسین گیلانی لاہوری

حضرت سید شاہ حسین گیلانی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمدکھٹو(رحمتہ اللہ علیہ)

  حضرت شیخ احمدکھٹوسرآمداولیائےروزگارتھے۔ خاندانی حالات: آپ کےآباؤاجداددہلی میں رہتےتھے۔ نام: آپ کانام شیخ احمدہے۔ تعلیم: آپ نےدہلی میں تعلیم پائی۔ بچپن کاایک واقعہ: ایک دن آپ اپنےساتھیوں کےساتھ دہلی میں کھیل رہےتھےآندھی کا ایک طوفان آیا۔اس طوفان نےآپ کوگھیرلیااوروطن سےدورکسی جگہ پھینک دیا۔بہت دنوں تک اِدھراُدھرپھرتے رہے۔کھٹومیں ایک درویش بابااسحاق مغربی رہتےتھے۔ان درویشوں سےآپ کی ملاقات ہوئی۔ ان درویشوں آپ کواپنےپاس رکھا۔آپ نےانہیں کےسائےمیں تربیت پائی۔ بیعت وخلافت: آپ حضرت بابااسحاق مغربی کےمریداورخلیفہ ہیں۔بابااسحاق مغربی کاسلسلہ حضرت شیخ ابدمدین مغربی تک پہنچتاہے۔ ریاضات وعبادات: آپ کاجب دہلی میں قیام تھاتوآپ مسجدخان جہاں میں عبادت میں مشغول رہتے۔آپ مجاہدات، ریاضات اورعبادت میں مشغول رہتے۔روزےرکھتےاورکھل کےٹکڑےسےافطارکرتے۔اپنے پیرومرشدکی وفات کےبعدآپ نےایک چلہ کھی۔۔۔

حضرت امام عبدالغنی ملتانی

حضرت امام عبدالغنی ملتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبدالکبیر پانی پتی

حضرت شیخ عبد الکبیر پانی پتی ﷫ نام ونسب: اسم گرامی:  شیخ عبدالکبیر۔ لقب: بالاپیر، چشتی صابری، پانی پت شہر کی نسبت سے ’’پانی پتی ‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ ٔ نسب: حضرت  شیخ عبدالکبیر بن قطب العالم  شیخ  عبدالقدوس گنگوہی  بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین۔آپ کےجدامجدشیخ صفی الدین حضرت میر سید اشرف جہانگیرسمنانی ﷫ کے مریدتھے۔آپ کاسلسلہ ٔنسب چندواسطوں سےحضرت امام ابوحنیفہ ﷜ پرمنتہی ہوتاہے۔ تحصیل علم: آپ﷫ علوم ظاہری و باطنی میں کامل و اکمل تھے۔ بیعت وخلافت: آپ﷫قطب العالم حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی ﷫ کے مرید و خلیفہ مجاز ہیں۔ سیرت وخصائص: عارف باللہ، واصل باللہ، شیخ الوقت، شہزادہ قطب العالم،عارف کبیر ، حضرت شیخ عبدالکبیر پانی پتی﷫ ۔ آپ﷫ قطب العالم حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی﷫ کےفرزند ارجمندتھے۔سیرت وکردار میں اپنے والد گرامی قدر کےقدم بقدم تھے۔آپ ﷫زہد و۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد ترک نارنولی (رحمتہ اللہ علیہ)

  حضرت شیخ محمد ترک نارنولی نے اپنے وطن ترکمانستان سے ہندوستان آکرنارنول میں سکونت اختیار کی۔ القاب: آپ کو"پیرترک"اور"ترک سلطان"کے القاب سے پکاراجاتاہے۔ بیعت و خلافت: یہ کہاجاتاہے کہ آ پ حضرت خواجہ عثمان ہرونی(رحمتہ اللہ علیہ)کے مریدہیں اورحضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی(رحمتہ اللہ علیہ)نے بھی آپ کو خرقپ خلافت سے سرفرازفرمایاتھا۔ وفات: آپ نے ۶۴۲ھ میں جام شہادت نوش فرمایا،آپ کا مزارنارنول مرجع خاص وعام ہے۔ کرامت: حضرت نصیرالدین محمود چراغ دہلی کو بادشاہ نے ٹھٹھہ جانے کاحکم دیا۔آپ نارنول ہوتے ہوئے ٹھٹھہ جارہے تھے،جب نارنول ایک کوس رہ گیاتوآپ سواری سے اترے اورپیدل چل کرمزارپر حاضرہوئے آپ کی قبرکے سامنے ایک پتھر لگاہواتھا،اس پتھرکے سامنے جاکربہت دیرتک کھڑے رہےپھرفرارہوگئے،لوگوں نے پتھرکے سامنے کھڑے رہنے کی وجہ پوچھی۔ حضرت نصیرالدین چراغ دہلی نے فرمایا۔ "خوش نصیب ہے وہ خادم جس کی ن۔۔۔

حضرت ابوخزیمہ بن اوس

حضرت ابوخزیمہ بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابوخزیمہ بن اوس بن زید بن احرم بن ثعلبہ بن غنم بن مالک بن نجار،انصاری ،خزرجی،نجاری،بدر اوربعد کے غزوات میں شریک رہے۔ عبیداللہ بن احمد نے باسنادہ یونس سے ،انہوں نے ابنِ اسحاق سے بہ سلسلۂ شہدائے بدر روایت کی ہے اور ابوخزیمہ کا بانداز ذیل بیان کیا ہے،ابوخزیمہ بن اوس بن زید بن اصرم ازبنو زید بن ثعلبہ،اول الذکر نسب کا قائل ابوعمرہے،لیکن ابن اسحاق نے زید کو ابن ثعلبہ لکھا ہے،عبدالملک بن ہشام نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے!ابوخزیمہ بن اوس بن اصرم بن زید بن ثعلبہ،اس لحاظ سے ابوعمر نے زید ثانی کا ذکر نہیں کیا۔ ابوخزیمہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے عہدِ خلافت میں فوت ہوئے،اور وہ مسعود بن اوس ابومحمد کے بھائی تھے،ابن شہاب نے عبید بن سباق سے،انہوں نے زید بن ثابت سے روایت کی،کہ مجھے سورۂ توبہ کا آخری حصّہ ابوخزیمہ انصاری سے مل سکا،ابوخزیمہ اور حارث بن خزیمہ کے در۔۔۔

مزید

حضرت سیّدنا یزید بن عتر النمیری

 حضرت سیّدنا یزید بن عتر النمیری رضی اللہ تعالیٰ علیہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ابو موسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔

مزید

حضرت شاہ نعمت اللہ ولی (رحمتہ اللہ علیہ)

  حضرت شاہ نعمت اللہ ولی ولیٔ زماں وقدوۃ کاملاں تھے۔ خاندانی حالات: آپ غوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی اولادسے ہیں۔ والد: آپ کےوالدکانام سیدابوبکرہے۔ نسب نامہ پدری: آپ کانسب نامہ پدری حسب ذیل ہے۔ نعمت اللہ بن سیدابوبکربن سیدشاہ نوربن سیدلیل ادہم بن سیدجعفربن سیدمحمدبن سیدبہاءالدین بن سیدداؤدبن سیدابوالعباس احمدبن سیدموسیٰ بن سید علی بن سیدمحمدبن سیدمتقی سیدصالح بن سیدابی صالح بن سیدعبدالرزاق بن غوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی(قدس سرہ السامی)۔ القاب: آپ کو"تاج ترکی"اور"نعمت اللہ شاہی"کےالقاب سے پکاراجاتاہے۔ تعلیم: آپ کوعلوم ظاہری وباطنی میں دستگاہ حاصل تھی،صرف ونحو،حدیث،فقہ،تفسیر میں اعلیٰ قابلیت رکھتےتھے،فارسی سےخاص شغف تھا۔ وفات: آپ نے ۸۸۴ھ میں وفات پائی۔مزارپرانواردھکہکی میں واقع ہے۔ خلیفہ: شیخ قطب الدین آپ کےممتازخلیفہ ہیں۔ سیرت: آپ صاحب کرامت بزر۔۔۔

مزید