/ Friday, 01 November,2024

حضرت شیخ سیف الدین عبد الوہاب

حضرت غوث الاعظم﷜ ﷫کے سب سے بڑے فرزند تھے۔ علومِ ظاہری و باطنی اپنے والد ماجد کے زیر سایہ حاصل کیے۔ جامع علوم و فنون تھے۔ تمام علومِ متداولہ میں پوری مہارت اور عبورِ کامل رکھتے تھے۔ پدر بزرگوار کی وفات کے بعد سجادہ نشیں ہوئے۔ مدرسۂ معلّٰی میں وعظ فرمایا کرتے تھے۔ آپ کے علمی و روحانی فیوض و برکات سے ایک خلقِ کثیر بہرہ یاب ہُوئی۔ ایک دفعہ بلا دِ عجم کے سفر سے واپس آئے۔ تمام اقسامِ علوم میں مہارتِ تامہ حاصل تھی۔ اپنے والدِ گرامی سے ان کی موجودگی میں وعظ کہنے کی اجازت طلب کی۔ آپ نے اجازت دے دی۔ منبر پر تشریف لائے۔ علوم و فنون کی روشنی میں عالمانہ تقریر کی مگر حاضرین کے دل پر کچھ اثر نہ ہوا۔ اِن کے بعد اہلِ مجلس نے حضرت غوث الاعظم﷜ سے وعظ کہنے کی درخواست کی۔ آپ منبر پر تشریف لائے۔ فرمایا: شجاعت صبر کی ایک گھڑی ہے۔ ابھی اتنا ہی کہا تھاکہ اہلِ مجلس نے آہ و بکا شروع کیا۔ دیر تک یہی حالت رہی۔ شیخ سی۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا محمد بوستان قادری (برطانیہ)

حضرت علامہ مولانا محمد بوستان قادری (برطانیہ) حضرت مولانا محمد بوستان قادری نے برطانیہ میں دینی ترویج و اشاعت 1962میں حضرت پیر سید معروف حسین شاہ عارف قادری نوشاہی مد ظلہ کی راہنمائی اور معیت میں شروع کی۔ آپ جمعیت تبلیغ الاسلام بریڈفورڈ اور ورلڈ اسلامک مشن کے بانی اراکین میں سے تھے۔بیسویں صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائی میں آپ نے حضرت قبلہ پیر سید معروف حسین شاہ صاحب کے ساتھ اہل سنت کی تنظیم سازی اور مساجد کے قیام میں انتھک محنت کی- آپ برمنگھم منتقل ہوئے تو وہاں اہل سنت کا تشخص اجاگر فرمایا۔ آپ نے گذشتہ 55 سال دن رات دین اسلام کی اشاعت میں صرف کیے۔حضرت مولانا محمد بوستان قادری کو ورلڈ اسلامک مشن کے قیام اور پاکستان میں قادیانیوں کے غیر مسلم قرار دینے کے بعد قائدین اہل سنت مولانا شاہ احمد نورانی ،مولانا عبد الستار خان نیازی، علامہ ارشد القادری، علامہ شاہ فرید الحق اور جناب ظہور الحسن بھوپ۔۔۔

مزید

حضرت امام ابوالحسن ہکاری

حضرت امام ابوالحسن ہکاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت باسعادت: آپ کی ولادت باسعادت ۴۰۹؁ھ ۱۰۱۷؁ء میں بمقام ہکّار (جو موصل کے قریب ایک گاؤں کا نام ہے) اسی گاؤں میں ہوئی۔ اس وقت بغداد میں عباسی خاندان کے پچیسوں خلیفہ القادر بااللہ کی خلافت تھی جو  ۳۸۰؁ھ سے ۴۲۲؁ھ تک تخت پر جلوہ گر رہا۔ یہ خلیفہ بڑا عابد و زاہد فقیہ تھا صاحب تصنیف تھا فضائل صحابہ و تکفیر معتزلہ میں آپ کی کتاب موجود ہے[1]۔ اسم شریف:         آپ کے اسم مبارک کے بارے میں اختلاف ہے اور مختلف روایت سے جو اسماء سامنے آتے ہیں وہ یہ ہیں محمد بن محمود، علی بن محمود، علی بن یوسف، علی بن محمد، چنانچہ غلام دستگیر صاحب اپنی کتاب ذکر حسن میں لکھتے ہیں، ہماری خاندانی کتب میں ابراہیم مندرج ہے ممکن ہے آپ کا نام ابراہیم ہو،لقب یا کنیت ابوالحسن اور باپ کا نام علی ہو مگر چونکہ اکثر کا اس بات پر اتفاق ہے ک۔۔۔

مزید

مخدوم اہل سنت مولانا سید زاہد علی قادری رضوی علیہ الرحمۃ

خطیب جامع مسجد بغدادی گلبرگ فیصل آباد (پاکستان) ولادت حضرت مولانا علامہ ابو الفیض سید زاہد علی شاہ قادری رضوی بن سید شاہد علی ۱۳۵۳ھ؍۱۹۳۴ء میں پیلی بھیت (یوپی انڈیا) کے محلہ کھکرا میں سادات کے ایک علمی وروحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ مولانا سید زاہد علی کے جد امجد مولانا حافظ سید شوکت علی پیلی بھیت کی مشہور شخصیت تھے۔ مرکزی جامع مسجد کی خطابت وامامت کے علاوہ ایک دینی مدرسہ بھی قائم کیا ہوا تھا۔ جہاں کثیر تعداد میں طلبہ اکتساب چیض کرتے تھے۔ تعلیم وتربیت اور اساتذہ حضرت مولانا سید زاہد علی قادری نے اُردو کی ابتدائی اور تجوید وقراءت کی تعلیم پیلی بھیت کی جامع مسجد میں اپنے جد امجد مولانا حافظ سید شوکت علی، مولانا قاری عبدالحفیظ (خطیب سنہری جامع مسجد پیلی بھیت) اور قاری نوشے علی سے حاصل کی۔ ۱۹۵۰ءمیں ہجرت کر کے سکھر(پاکستان)تشریف لائے۔ اور ۱۹۵۳ء میں ج۔۔۔

مزید

حضرت مولانا فقیر محراب خان قادری

حضرت مولانا فقیر محراب خان قادری رحمہ اللہ تعالیٰ  ۔۔۔

مزید

آتش بازی بلاشبہ حرام ہے

۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد علی حموی(حماۃ،شام)

حضرت مولانا محمد علی حموی(حماۃ،شام) علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حکیم سید وارث جیلانی

حضرت مولانا حکیم سید وارث جیلانی(فیصل آباد) علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت محمد جلال الدین شاہ صاحب (بکھی شریف)

حضرت حافظ الحدیث مولاناسید محمد جلال الدین شاہ صاحب (بکھی شریف) علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت محمد جلال الدین شاہ صاحب (بکھی شریف)

حضرت حافظ الحدیث مولاناسید محمد جلال الدین شاہ صاحب (بکھی شریف) علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید