عمرہ دختر ربیع بن نعمان بن یساف انصاریہ،خزرجیہ از بنومالک بن نجار،بقول ابنِ حبیب،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
اُنیسہ دختر ساعدہ بن عابس بن قیس بن نعمان ،عویم کی ہمشیر تھیں،اور ان کا تعلق بنو عمرو بن عوف سے تھا،بقول ابنِ حبیب رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
اُنیسہ دخترِ ثعلبہ بن زید بن قیس انصاریہ،بنوحارث بن خزرج سے تھیں،انہیں صحبت ملی،یہ ابن حبیب کا قول ہے۔ ۔۔۔
مزید
اُنیسہ دخترِ عروہ بن مسعود بن سنان بن عامر بن امیہ انصاری از بنو بیاضہ،بقول ابن حبیب انہوں نے حضور ِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
عتبہ دختر زرارہ بن عدس انصاریہ،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضورِاکرم سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
یُسیرہ دختر ملیل بن زید بن خالد بن عجلان انصاریہ از بنو عوف بن خزرج،بقول ابن حبیب ،انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
ظبیہ دختر وہب،بنو عک سے تھیں،بقول ہشام بن کلبی مدینے میں فوت ہوئیں،اور ابو احمد عسکری نے ابوموسیٰ اشعری کے ترجمے میں لکھاہے،کہ ان کی والدہ طیبہ دختر وہب از بنو عک تھیں،اسلام قبول کیااور مدینے منورہ میں فوت ہوئیں،ایک روایت میں ان کانام طفیہ مذکور ہے،واللہ اعلم۔ ۔۔۔
مزید
زینب دختر حباب بن حارث انصاریہ از بنو مازن،بقول ابن حبیب انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
زینب دختر ثابت بن قیس بن شماس انصاریہ،از بنو حارث بن خزرج،بقول ابنِ حبیب،انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ۔۔۔
مزید
عمرہ دختر معاویہ کندیہ،محمد بن اسحاق نے حکیم بن حکیم سے،انہوں نے محمد بن علی بن حسین سے، انہوں نے اپنے والد سےروایت کی،کہ رسولِ کریم نے عمرہ دختر معاویہ کندیہ سے نکاح کیا،اور مجالد نے شعبی سے روایت کی کہ رسولِ اکرم نے بنوکندہ کی ایک عورت سے نکاح کیا،لیکن وہ اس وقت لائی گئیں جب آپ کا انتقال ہو چکا تھا،ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔
مزید