/ Friday, 26 April,2024

حضرت شیخ زندہ سجستانی سہروردی

حضرت شیخ زندہ سجستانی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد اسماعیل مدرس عرف میاں وڈا سہروردی

حضرت شیخ محمد اسمٰعیل مدرس عرف میاں وڈا سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ابتدائی حالات           آپ کا اصلی نام حافظ محمد اسماعیل تھا والد کا اسم گرامی فتح اللہ اور دادا کا نام عبد اللہ ولد سرفراز خاں تھا، قوم کے کھو کھر تھے، از موضع تڑ گڑ علاقہ پوٹھو ہار میں ۹۹۵ھ بمطابق ۱۵۸۶ء میں پیدا ہوئے، بچپن میں ہی آپ کے والدین ترک سکونت کرکے دریائے چنا ب کے پاس موضع لنگر میں اقامت گزین ہوگئے  تھے،ابتدائی تعلیم مخدوم عبد الکریم سے حاصل کی جو ایک  متشرع فاضل اور عارف کا مل تھے،آپ کے چار بھائی تھے،۱حضرت میاں اسماعیل۲میاں محمد طفیل۳محمد ابراہیم۴محمد حسین۔           خزینتھ الا صفیا  جلد دوم صفحہ ۱۰۵ پر آپ کے متعلق لکھا ہے،از بزرگان دین و مشائخ اہل یقین صاحب مقامات بلند و کرامات ار جمند صاحب تدریس قرآ۔۔۔

مزید

حضرت سید صدر الدین احمد المعروف میر حسینی سہروردی

حضرت سید صدر الدین احمد المعروف میر حسینی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت محمد دین کلیم بی اے

حضرت محمد دین کلیم بی اے مصنفِ لاہور کے اولیائے سہرورد مصنف کا پیدائشی وطن مضافات کلانور ضلع گورد اسپور ہندوستان میں واقع تھا جوکہ ایک نہایت مردم خیز اور عہد آفرین علاقہ تھا نیز ثقا فتی،جغر افیائی اور تہدیبی لحاظ سے صوبہ لاہور کا ایک علیحدہ پر گنہ تھا ،کسی دور میں یہ علاقہ تہذیب و تمدن کا بہت  بڑا مرکز اور تجا رت وسیا ست کا اہم خطہ تھا اس لیئے برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہوتا تھا۔           میری پیدائش قصبہ دلیل پور کلانور میں ہوئی جوکہ بٹالہ جانے والی سڑک پر ایک میل کے فاصلے پر واقع ہے،آب و ہوا نہایت اچھی تھی اور اعلیٰ فصلوں کی وجہ سے نہایت ذرخیر علاقہ مانا جاتا تھا،قیام پاکستان کے بعد اب وہاں کے تمام قدیمی آثار و عمارات غیر مسلموں کے ہاتھوں چلے گئے جن کا وجود نیست و نابود ہوتا جارہا ہے، پر گنہ کلانور کے علاقہ بٹالہ تک واقع تھا ا۔۔۔

مزید

شیخ علم الدین چونی وال سہروردی

شیخ علم الدین چونی وال سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ کو شیخ علم الدین گاذر بھی کہا جاتا ہے کیو نکہ آپ ہمیشہ اپنے پیر و مرشد حضرت قطب عالم چوہڑ بند گی رحمتہ اللہ علیہ کے  کپڑے دھو تے تھے اور اسی وجہ سے آپ کو نور معرفت حاصل ہوا تھا، آپ حضرت عبد الجلیل چو ہڑ بند گی سہر وردی رحمتہ اللہ علیہ کے خلفا ء میں سے تھے، منا قب موسوی، میں آپ کو حضرت موسیٰ آہنگر  رحمتہ اللہ علیہ کا خلیفہ لکھا گیا ہے، دھوبی کا کام کرتے تھے۔عشق و محبت اور ذوق و شوق میں یگا نہ روزگار تھے۔ آپ کے دو بیویاں تھیں پہلی سے کوئی اولاد نہیں ہوئی اور دوسری سے تین لڑکے پہلے نور الدین دوسرے ظہور الدین اور تیسرے محمد حسین پید ا ہوئے۔مخدوم صاحب نے اپنی زندگی میں ہی نور الدین کو سند خلافت بخشی دوسرے دونوں بھائی لا ولد رہے،حضرت موسیٰ آہنگر رحمتہ اللہ علیہ لاہوری کی بیو۔۔۔

مزید

خواجہ ابو علی رودباری سہروردی

حضرت شیخ خواجہ  ابو علی رودباری سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خلیفہ جنید بغدادی۔۔۔

مزید

حضرت شیخ اخی فرخ زنجانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شیخ اخی فرخ زنجانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

میاں نزیر احمد سہروردی

میاں نزیر احمد سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ میاں محمد خلیل رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبز ادے ہیں، کتاب لکھتے وقت حیات ہیں سن ولادت ۷ فروری ۱۹۰۷ء علاقہ درس میاں وڈا کے چیئر مین ہیں، آپ نہایت خلیق اور صوفیائے کرام سے بہت اخلاص اور محبت رکھتے ہیں۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)۔۔۔

مزید

میاں محمد عظیم سہروردی

میاں محمد عظیم سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ میاں احمد دین رحمتہ اللہ علیہ کے سب سے بڑےصاحبز ادے تھے، باقی تین صاحبز ادوں کے نام امام الدین، میاں غلام محمد اور میاں محمد دین تھے، حافظ قرآن پاک تھے، مزار اند رون چار دیواری واقع ہے،تاریخ وفات ۱۲جمادی الاول ۱۳۱۰ھ بمطابق ۱۸۹۲ء ہے،میاں امام دین ۱۳۰۹ھ بمطابق ۱۸۹۱ء۔میاں غلام محمد ۱۳۱۲ھ بمطابق ۱۸۹۴ء ،میاں محمد دین ۱۳۲۷ھ بمطابق ۱۹۰۹ء۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)۔۔۔

مزید

میاں احمد دین سہروردی

میاں احمد دین  سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ میاں شرف الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادے اور حافظ قرآن مجید تھے، مزار اقدس اندرون چار دیو اری حضرت میاں صاحب واقع ہے،تاریخ ۱۵ ربیع الاول ۱۳۰۶ھ بمطابق ۱۸۸۸ء ہے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)۔۔۔

مزید