حافظ عصر ابو احمد عبداللہ بن عدینام : عبداللہکنیت: ابو احمدولادتآپ کی ولادت ذی قعدہ ۲۷۷ھ کو ہوئی۔نسب عبد اللہ بن عدی بن عبد اللہ جرجانیاپنے وطن میں ابن القطان سے مشہور تھے اور عالم اسلام میں ابن عدی سے شہرت پائی ۔ آپ کا مولد وطن جرجان طبرستان اور خراسان کے درمیان ایک مشہور شہر ہے جو انتہائی خوبصورت، سرسبز و شاداب خطہ زمین ہے جہاں بڑے بڑے نامور اہل علم پیدا ہوۓ انہیں میں علامہ ابن عدی کی ستودہ صفات علمی ذات بھی ہے۔ تحصیل علمقدرت نے امام ابن عدی کو مضبوط حافظہ اور قبول علم کی بیکراں استعداد سے نوازا تھا ۔ چنانچہ سن ۔۔۔
مزید
امیر کبیر حافظ علی ابن ماکولا بغدادی عجلینام : علی عرف : ابن ماکولاکنیت : ابو نصرلقب: بغدادی،عجلی ولادت : آپ کی ولادت بمقام عکبرا (۴۲۲) ھ میں ہوئی۔عجل جس کی طرف نسبت کرتے ہوئے آپ عجلی کہلاتے ہیں بکر بن وائل کا ذیلی قبیلہ ہے جو عرب کے ایک عظیم قبیلہ ربیعہ بن نزار بن معد بن عدنان کی شاخ ہے۔ اصفہان کے نواحی میں جرباذقان نامی قصبہ آپ کا آبائی وطن تھا مگر بغداد کو آپ نے وطن بنایا۔آپ ایک ۔۔۔
مزید
امام ابو جعفر محمد ابن جریر طبری نام: محمدکنیت : ابو جعفرلقب: طبری ولادت : آپ کی ولادت ۲۲۴ھ مشہور آمل میں ہوئی۔ نسب: محمد بن جریر بن یزید بن کثیر بن غالب طبریآبائی وطن: آپ کا آبائی وطن طبرستان کا مشہور شہر آمُل تھا آپ وہیں ۲۲۴ھ میں پیدا ہوئے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب عالمِ اسلام کا شہر شہر قریا قریا قال اللہ وقال الرسول کی صدائے دلنواز سے گونج رہا تھا ا۔۔۔
مزید
امام ابو یعلیٰ احمد بن علی موصلینام: احمدکنیت: ابو یعلی ولادت : آپ کی ولادت ۲۱۰ھ میں ہوئی۔ نسب: احمد بن علی بن مُثنی بن یحییٰ بن عیسیٰ بن ہلال تمیمی موصلی۔ وطن : شام کا مشہور شہر موصل آپ کا وطن ہے جو دجلہ و فرات کے درمیان واقع ہے۔۱۵ سال کی عمر میں طلبِ علم کے لی۔۔۔
مزید
حیدرآباد کے معروف عالم دین سابق مدرس و فاضل ام المدارس دارالعلوم احسن البرکات ٹرسٹ حیدرآباد استاذ العلماء تلمیذ خلیل العلماء حضرت علامہ مولانا صوفی رضا محمد عباسی قادری علیہ الرحمہ وصال بروز منگل 9 جون 2026مطابق 23 ذالحج 1447 ھ کو وصال ہوا۔۔۔۔
مزید
امام ابوبکر بزار رنام: احمدکنیت : ابوبکرلقب: بزارنسب: حمد بن عمرو بن عبدالخالق۔ بزار اس شخص کو کہتے ہیں جوتخم فروشی (بیجوں کی خرید و فروخت) کرتا ہے، اردو اور ہندی میں اسے پنساری کہتے ہیں، یہ بصرہ کے باشندے تھے۔ (بستان المحدثین ص ۵۹) قبیلہ ازد کی ایک شاخ عتیک سے خاندانی تعلق ہے، اسی نسبت سے عتکی اور بصری مشہور ہوئے۔تیسری صدی ہجری علمِ حدیث کی اشاعت کے لحاظ سے کافی اہم ہے، اسی صدی میں محدثینِ ستہ کے جلیل القدر مصنفین نے اپنی مستند اور مشہورِ عالم کتابیں تحریر فرمائیں، تاریخ کے اسی قرن میں ابوبکر بزار نے ہوش کی آنکھ کھولی اور ابتداء میں بصرہ کے علمائے حدیث سے استفادہ کیا، انہوں نے عمر کے آخری حصہ میں اشاعتِ حدیث اور ساتھ ہی دوسرے شہروں کے شیوخ سے تحصیلِ علم کے لیے بغداد، اصفہان، شا۔۔۔
مزید
امام ابو مسلم ابراہیم بن عبداللہ کشینام: ابراہیمکنیت: ابو مسلمولادت : ولادت ۲۰۰ھنسب: ابراہیم بن عبداللہ بن مسلم بن ماغر بصری کشی، خطیب بغدادی کے مطابق ولادت ۲۰۰ھ میں ہوئی مگر حافظ ذہبی کے قول سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ۲۰۰ھ سے قبل پیدا ہوئے۔آپ بصرہ میں مقیم تھے اور تعمیرِ مکانات کا کام کرتے تھے۔ کشی کی نسبت کے بارے میں اربابِ تذکرہ کا اختلاف ہے بعض لوگوں نے کہا کہ کش جرجان کے ایک قریہ کا نام ہے جو ابو مسلم کا آبائی وطن تھا اسی کی طرف نسبت کرتے ہوئے کشی کہلا۔۔۔
مزید
شیخ الاسلام امام بقی بن مخلد قرطبینام : بقی لقب : شیخ الاسلامولادت: آپ کی ولادت رمضان المبارک ۲۰۱ھ میں ہوئی ۔نسب :بقی بن مخلد بن یزید قرطبی علم و حکمت کے مرکز قرطبہ (اندلس) میں پیدا ہوئے۔تحصیلِ علم:بقی نے اندلس کے مشہور علمی شہر قرطبہ میں آنکھ کھولی تھی جو اس زمانہ میں علماء و فضلاء، ادباء، شعراء اور حکماء و اطباء کا آماجگاہ تھا۔ فطری ذوق و ذہانت کے ساتھ انہوں نے طلبِ علم کا آغاز کیا مگر اپنے آپ کو قرطبہ ہی تک محدود نہ رکھا بلکہ دور دراز شہروں کے سفر محض طلبِ علم کے شوق میں کیے۔اور محنت و جانکاہی، عسرت و تنگدستی کی ہ۔۔۔
مزید