ابوالوفاء علی بن عقیل الحنبلینام : ابوالوفاء علی ولادت:آپ کی ولادت باسعادت 431ھ مطابق 1040ء کے قریب بغداد میں پیدا ہوئے۔سلسلہ نسب:ابوالوفاء، علی بن عقیل بن محمد بن عقیل البغدادی الحنبلی (أبو الوفاء علي بن عقيل البغدادي الحنبلي)علمی مقام:ابن عقیل اپنے زمانے کے جلیل القدر فقیہ، متکلم، اصولی، مفسر، ادیب اور واعظ تھے۔ انہیں حنبلی فقہ کے اکابر علماء میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کی ذہانت، وسعتِ مطالعہ اور کثرتِ تصنیف مشہور ہے۔اساتذہ· ان کے مشہور اساتذہ میں شامل ہیں:· ابو یعلیٰ محمد بن حسین الفراء الحنبلی· ابو الخطاب محفوظ بن احمد الکلوذانی·  ۔۔۔
مزید
ابو سعید محمد بن عبد الکریم بن خُشَیش البغدادیولادت: آپ کی ولادت 413ھ میں ہوئی۔ نام : ابو سعد (بعض مآخذ میں ابو سعید لکھا گیا ہے) محمد بن عبد الکریم بن خُشَیش البغدادی۔ آپ بغداد کے جلیل القدر محدث، صالح بزرگ اور معمر شیخ تھے۔ ائمۂ تراجم نے آپ کو ’’الشيخ الصالح المعمر الصدوق‘‘ (نیک، عمر رسیدہ اور سچے شیخ) کے الفاظ سے یاد کیا ہے۔ اساتذہآپ نے متعدد محدثین سے حدیث حاصل کی، جن میں:· ابو علی بن شاذان · الحسن بن ابی بکر البزاز · اسماعیل بن محمد الصفار تلامذہآپ سے روایت کرنے والوں میں:· عبد القادر الجیلانی · علی بن احمد شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ نے بغداد میں جن محدثین سے حدیث سنی، ان میں ابو سعد مح۔۔۔
مزید
ابو زکریا یحییٰ بن علی التبریزینام : ابو زکریا یحییٰ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 421ھ مطابق 1030ء، شہر تبریز (آذربائیجانِ ، ایران) میں ہوئی ۔ سلسلہ نسب : ابو زکریا یحییٰ بن علی بن محمد الشیبانی التبریزی، المعروف بالخطیب التبریزی۔ آپ پانچویں صدی ہجری کے جلیل القدر ادیب، نحوی، لغوی اور شارحِ ادب تھے۔ علمی مقامآپ اپنے زمانے میں شیخ بغداد فی الأدب کہلاتے تھے۔ عربی لغت، نحو، ادب، شعر اور بلاغت میں آپ کو امامت کا درجہ حاصل تھا۔ بغداد کی مشہور نظامیہ میں تدریس فرمائی اور کتب خانے کے نگران بھی رہے۔ اساتذہآپ نے متعدد اکابر علماء سے استفادہ کیا، جن میں نمایاں نام یہ ہیں:· ابو العلاء المعری &nb۔۔۔
مزید
ابو غالب محمد بن الحسن الباقلانینام: ابو غالب محمدکنیت: ابو غالبسلسلہ نسب:ابو غالب محمد بن الحسن بن أحمد بن الحسن بن خذاداذا الباقلاني، البقال، الفامي، البغدادي۔ امام ذہبی نے انہیں "الشيخ الصالح المحدث" کے لقب سے یاد کیا ہے۔ علمی مقامآپ بغداد کے معروف محدث اور صالح بزرگ تھے۔ محدثین نے آپ کو ثقہ (قابلِ اعتماد) راوی قرار دیا ہے۔ اساتذہامام ذہبی کے مطابق آپ نے درج ذیل اکابر سے سماع کیا:· ابو علی بن شاذان · ابو بکر البرقانی · احمد بن عبد اللہ بن المحاملی تلامذہآپ سے روایت کرنے والوں میں شامل ہیں:· ابو بکر السمعانی · اسماعیل بن محمد التیمی ·&nbs۔۔۔
مزید
ابو الخطاب محفوظ بن أحمد بن الحسن الكلوذانینام : محفوظ کنیت : ابو الخطاب ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 2 شوال 432ھ، بغدادمیں ہوئی۔ سلسلہ نسب: أبو الخطاب محفوظ بن أحمد بن الحسن بن أحمد الأزجی البغدادی الكلوذانی الحنبلی۔ کلوذانی" کی نسبت کلواذیٰ (بغداد کے نواحی علاقے) کی طرف ہے۔ پانچویں صدی ہجری کے عظیم حنبلی فقیہ، اصولی، محدث اور شیخ الحنابلہ تھے۔ ان کا شمار اپنے زمانے ک۔۔۔
مزید
محمود بن عثمان بن مكارم النعّال البغدادینام : محمود والد گرامی: عثمان ولادت: آپ کی ولادت 523ھ میں ہوئی ۔ سلسلہ نسب : محمود بن عثمان بن مكارم النعال البغدادي الأزجي، أبو الثناء، ناصر الدين۔ آپ کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے،شیخ عبدالقادر جیلانی سے تعلق معروف تلامذہ، زاہد، واعظ او۔۔۔
مزید
ابو الفضل حامد بن محمود الحرانی تقی الدین نام : حامدوالد گرامی : محمود الحرانیکنیت : &nb۔۔۔
مزید
احمد بن احمد بن احمد بن کرم البندنیجینام: احمد بن احمدکنیت : ابو عباس المعروف: البندنیجیولادت: آپ کی ولادت 541ھ میں ہوئی۔ سلسلہ نسب : ابو العباس أحمد بن أحمد بن أحمد بن كَرَم ب۔۔۔
مزید
عبد السلام بن عبد الوہاب الجیلانی نام: عبدالسلام کنیت : ابو منصور لقب: رکن الدینولادت : آپ کی ولادت، 8 ذو الحجہ 548 ھ میں ہوئی ۔ سلسلہ نسب: عبد السلام بن عبد الوہاب بن عبد القادر بن أبي صالح الجیلی ،آپ نے اپنے دادا (شیخ عبدالقادر جیلانیؒ)، ابن البطی، شہدہ اور دیگر مشائخ سے حدیث کا سماع کیا۔عبد السلام بن عبد الوہاب، شیخ عبدالقادر جیلا۔۔۔
مزید