جمعہ , 06 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 26 December,2025

حضرت شاہ حبیب الرحمٰن کانپوری

 حضرت شاہ حبیب الرحمٰن کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا ستاہ محمد عادل کانپوری کے بڑے صاحبزادے، ۱۲۹۲ھ میں محلہ ناچ گھر کانپور میں پیدا ہوئے۔قرآن پاک پڑھنے کے بعد والد ماجد سے فارسی اور عربی درس نظامی متوسط کتابوں تک پڑھی۔ان کی رحلت کے بعد باقی ماندہ کتب کی تکمیل اور صحاح ستّہ کا دور حضرت مولانا قاضی عبد الرزاق کانپوری سے کیا۔۱۳۲۷ھ میں دستار بندی ہوئی، اور سند فراغ مرحت ہوئی۔حضرت مولانا شاہ سراج الحق محمد عمر دہلوی سے مرید ہوکر سلوک طےکیا اور خلیفہ ہوئے۔ اخلاق حسنہ سے متصف،اور خندہ رو،اور دوست آشنا تھے۔ ۲۰رمضان المبارک ۱۳۶۶ھ میں انتقال کیا۔قبرمبارک  والد ماجد کے پہلو میں ہے۔۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ علی بن معبد بن شداد الرقی

محدث اجل ، فقیہ کامل حضرت علامہ  شیخ علی بن معبد بن شداد الرقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ          علی بن معبد بن شداد الرقی : امام محمدکے اصحاب میں سے محدث اجل ،فقیہ کامل ، شیخ ثقہ، مستقیم الحدیث ، حنفی المذہب امام احمد کے طبقہ میں سے تھے۔ آپ کی ابو الحسن اور ابو محمد دو کنیتیں تھیِ مرو سے اپنے باپ کے ساتھ مصر میں آئےاور وہیں سکونت اختیار کی حدیث کو امام  محمد اور عبد اللہ بن عمرو الرقی و ابن مبارک وعبد اللہ بن عمر والرقی وابن مبارک و عتاب بن بشیر و مالک ولیث وابن عینیہ و عباد وابن وہب وعبد الوہا ب ثقفی وجریر واسمٰعیل بن عیاش وابی الاحوص کوفی وعیسٰی بن یونس وامام شافعی وموسٰی بن اعین و ہشیم اور وکیع وغیر ہم سے سُنا اور روایت کیا اور نیز امام محمد سے ان کی جامع کبیر اور جامع صغیر کو روایت کیا اور آپ سے اسحاق بن منصور و خشیش بن اصرم  و عبد ا۔۔۔

مزید

حضرت شاہ رکن الدین ابوالحسن اول

حضرت شاہ رکن الدین ابوالحسن اول رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ قطب الدین چشتی جونپوری

حضرت شیخ قطب الدین چشتی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوبکر طوسی قلندی

حضرت ابوبکر طوسی قلندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عمر کابلی

حضرت شاہ عمر کابلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

قطب المزار بینا دل

حضرت شاہ۔۔۔

مزید

علامہ اکمل الدین بابرتی

علامہ اکمل الدین بابرتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:کنیت: ابو عبد اللہ۔اسم گرامی:محمد۔لقب: اکمل الدین۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:ابو عبدا للہ محمد بن محمد بن محمود بابرتی علیہم الرحمہ۔’’بابرتی‘‘ ایک قصبہ کانام ہے جو بغداد کےنواح میں واقع ہے،اور یہی اقویٰ ہے،اور ایک قول یہ بھی ہے کہ  ان کی نسبت’’بابرت‘‘ کی طرف ہے جوترکی کاحصہ ہے۔(مقدمہ عنایہ شرح ہدایہ) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  710ھ،1314ء کوبغداد معلی ٰعراق میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کی،پھر حلب شام کی طرف تشریف لےگئے،وہاں کے علماء سے استفادہ کیا۔پھر قاہرہ مصر میں علومِ دینیہ کی تکمیل کی۔آپ کے شیوخ میں قوام الدین کاکی،ابوحیان اندلسی،شمس الدین الاصفہانی،علامہ ابن الھادی،علامہ دلاصی وغیرہ ۔ سیرت وخصائص:امام محقق،علامۂ مدقق،حافظ،ضابط،فقیہ،محدث،لغوی،صرفی،عار۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی عبدالسلام سنبھلی

مخدوم ملت مفتی محمد عبدالسلام رضوی سنبھلی بانی فیض العلوم سرائے ترین سنبھل مراد آباد ولادت مخدوم ملت  حضرت  الشاہ مولانا مفتی محمد عبدالسلام قادری رضوی بن الشیخ  احمد بن اللہ ابن الشیخ حافظ حکیم اللہ بن الشیخ عظیم اللہ بن الشیخ مکارم کی ولادت شمالی ہند کے مشہور و معروف مرودم خیز علاقہ  سنبھل ضلع  مراد آباد کی ایک صنعتی بستی سرائے ٹرین کےمحلہ نواب خیل میں ایک علمی وروحانی گھرانےکے اندر غالباً  ۱۳۲۳ھ؍۱۹۰۵ء میں ہوئی۔ تعلیم وتربیت حضرت  مفتی عبدالسلام علیہ الرحمہ ابھی  دو ہی سال  کے تھے کہ سر سے والد ماجد کا سایۂ عاطفت اٹھ گیا اور پرورش کا  بار والدہ ماجدہ کے زیر سایہ بڑے بڑے بھائیوں نے برداشت کیا، اور نہ صرف پرورش ہی کا بار اٹھایا بلکہ عمدہ تربیت اور اس کے ساتھ ساتھ  زیور  علم سے آراستہ کرنے میں بڑی جانفشانی سے کام لیا۔ مفتی عب۔۔۔

مزید

حضرت ابو شامّہ عبدالرحمٰن بن اسماعیل المقدسی

حضرت ابو شامّہ عبدالرحمٰن بن اسماعیل المقدسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید