جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت مولانا نادر حسین نگرامی

حضرت مولانا نادر حسین نگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ کمال الدین محمد بن عارف عیسے رومی

حضرت خواجہ کمال الدین محمد بن عارف عیسے رومی (بارہ بنکی) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شمس الدین

حضرت علامہ شمس الدین (بیت المقدس) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

مولوی علی محمد جماعتی

مولوی علی محمد جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا علی محمد ابن مولوی احمد الدین ، موضع فتو والا ضلع فیروز پور (بھارت) میں تقریباً ۱۳۰۸ھ میں پیدا ہوئے ۔ آباء واجداد نہایت نیک سیرت تھے۔ آپ نے قرآن کریم اپنے والد ماجد سے پڑھا اور جب حضرت مولانا محمد حسین ساکن انگہ شریف ضلع سرگودھا (تلمیذ رشید امام اہلسنت مولانا شاہ احمد رضا خاں قدس سرہٗ) بریلی شریف میں تدریسی خدمات انجام دیتے ہوئے فرعوز پور پلٹن میں تشریف لائے تو درس نظامی کی تحصیل کے لئے ان کی خدمت میں حاضر ہو گئے ۔ معمول یہ تھا کہ مغرب کی نماز پلٹن میں ادا کرتے اور رات کے بارے بجے اسباق سے فارغ ہو کر واپس آتے نیز روزانہ گائے کا دودھ استاد کی خدمت میں پیش کرتے ۔ مولانا محمد حسین آپ پر نہایت مہربان تھے ۔ مولانا علی محمد کو بھی ان سے حدودرجہ عقیدت تھی ،وہ نہصرف ایک بلند پایہ فاضل تھے بلکہ ولی کامل بھی تھے ، دوران تدریس ہاتھ ہلا ہلا ۔۔۔

مزید

حضرت پیر سید بشیر حسین جماعتی

حضرت پیر سید بشیر حسین جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

تاج الدین حضرت عبداللہ ابنِ ترکمانی

تاج الدین حضرت عبداللہ ابنِ ترکمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  احمد بن عثمان بن ابراہیم بن مصطفیٰ ماردینی: قاہرہ میں شنبہ کی رات ۲۵؍ ماہ ذی الحجہ ۶۸۱ھ میں پیدا ہوئے۔فقہ اپنے باپ اور بھائی سے پڑھی اور حدیث کو دمیاطی اور ابنِ صواف سے سنا اور روایت کیا،مدت تک تدریس کی اور فتوےٰ دیا۔تاج الدین لقب تھا مگر ابن ترکمانی کے نام سے مشہور تھے۔تصانیف بہت عمدہ فقہ واصول فقہ و حدیث و فرائض و نحو و ہئیت اور منطق وغیرہ میں کیں اور جامع کبیر و ہدایہ کی شرح تصنیف کی اور غرہ ماہ جمادی الاولیٰ ۷۴۴ھ میں وفات پائی۔’’معدن شرف‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت مفتی رضوان الرحمٰن

حضرت مفتی رضوان الرحمٰن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ توکل شاہ انبالوی

حضرت خواجہ توکل شاہ انبالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (مشتمل بردوازدہ باب) ولادت اور نسب شریف: آپ موضع پکھو کے میں جو ضلع گورد اسپور میں موضع رتر چھتر اور ڈیرہ بابانانک کے درمیان واقع ہے۔ قریباً ۱۲۵۵ھ میں پیدا ہوئے۔ والدین کا سایۂ عاطفت نہایت خرد سالی میں سر سے اُٹھ گیا آپ کا کوئی اور بہن بھائی نہ تھا۔ آپ کے نانا صاحب میاں اللہ دین شاہ مست نے جو نو شاہی طریق کے ایک صاحب نسبت درویش تھے اس در یتیم کی پرورش کی۔ ایک موقع پر خود آپ نے فرمایا: ’’میرے نانا صاحب کے صرف دو بچے تھے۔ ایک والدہ صاحبہ دوسرے ماموں صاحب جو دو مرتبہ انبالہ میں میرے ملنے کو تشریف لائے۔ ماموں صاحب نے شادی نہیں کی۔ تمام عمر تجرد میں بسر کردی۔[۱] [۱۔ تذکرہ توکلیہ مولفہ مولوی نور احمد صاحب مرحوم۔ صفحہ نمبر ۶۲۱۔] نام مبارک: آپ کے نام مبارک میں مختلف اقوال ہیں جن کے ایراد کی چنداں ضرورت نہیں۔ جناب مولوی حاجی سید ظہورالدی۔۔۔

مزید

حضرت ابوالقاسم بغدادی

حضرت ابوالقاسم بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

 (سیدنا) احیحہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن امیہ بن خلف بن وہب بن حذافہ بن حمج حمجی صفوان بن امیہ کے بھائی ہیں۔ مولفۃ القلوب میں سے تھے۔ ہ ابن عبدالبر کا قول ہے اور ابو موسی نے جو ابن مندہ کے چھوڑے ہوئے ناموں کا ذکر کیا ہے اس میں بیان کیا ہے کہ عبدان نے کہا ہے کہ ہم کو ان کی روایت نہیں ملی صرف ان کا نام انھوں نے لکھ دیا ہے اور عبدان نے یہ بھی کہا ہے کہ م سے احمد بن میار نے بیان کیا وہ کہتی تھی ہمس ے یحیی بن سلیمان جعفی یعنی ابو سعید نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے عبداللہ بن اجلح نے اپنے والد سے انھوں نے بشیر بن تیم وغیرہ سے نقل کر کے بیان کیا وہ کہتے تھے کہ مولفۃ القلوب کے ناموں یں ان کا بھی نام ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)۔۔۔

مزید