دتمیمی۔یہ اس وفد کےایک شخص تھے جوقبیلۂ بنی تمیم سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیاتھایہ اس وفدکے سرداروں میں سے تھے۹ھ ہجری میں اسلام لائے تھے ابوعمرنے ان کا تذکرہ لکھاہےاورکہاہے کہ اس سے زیادہ میں ان کاکچھ حال نہیں جانتا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)۔۔۔
مزید
انصاری۔ابوعمرنے کہاہے کہ میں نہیں جانتاکہ آیا یہ درحقیقت قبیلہ انصار سے ہیں یا ان کے حلیف ہیں ان کا ذکربنی ابیدق کے قصہ میں آتاہے۔ہمیں ابوجعفربن سمین نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے عاصم بن عمربن قتادہ سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداقتادہ بن نعمان سےروایت کرکے خبردی ہے کہ وہ کہتےتھےبنی ابیرق قبیلہ بنی ظفرکے چند لوگ تھے کل تین آدمی تھے ایک کا نام بشردوسرے کابشیرتیسرے کے مبشرتھا۔بشیرکی کنیت ابوطعمہ تھی شاعر تھامنافق تھااپنے اشعارمیں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی ہجوکرتاتھا۔اورکہہ دیا کرتاتھاکہ یہ اشعار تو فلاں شخص کے ہیں میرے نہیں ہیں مگرصحابۂ کرام ان اشعار کو سنتے ہی کہہ دیا کرتے تھے کہ وہ دشمن خدا جھوٹاہے یہ اشعاراسی کے ہیں بشیرکاچچارفاعہ بن زید ایک مالدار آدمی تھا اسلام کی رغبت اس کے دل میں آگئی تھی اورقریب تھا کہ مسلمان ہوجائےاس زمانہ میں یہ دس۔۔۔

بن عامر بن مالک بن جعفربن کلاب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعتہ العامری ثم الجعفری بڑے نامورشاعرتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں اس سال حاضرہوئےتھے جب کہ ان کی قوم کے لوگ یعنی بنی جعفرآئےتھےچنانچہ اسلام لائے اوران کا اسلام بہت ہی اچھاہوا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما نے ایک مرتبہ ان کا یہ شعرپڑھا ۱؎ ذہب الذین یعاش فی اکنافہم وبقیت فی خلفی کجلہ الاجرب ۱؎ترجمہ۔وہ لوگ چل بسے جن کے ظل حمایت میں زندگی آرام سے گزرتی تھی۔اوراب میں ناکارہ لوگوں کے درمیان میں ہوں۱۲۔ یہ شعرپڑھ کر کہنے لگیں اللہ لبیدپررحم کرےاگروہ ہمارازمانہ پاتے تونہ معلوم کیاکہتے یہ حدیث بہت طویل ہے اورحضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایاسب سے سچی بات جو شاعرکی زبان سے ن۔۔۔

کنیت ان کی عبدالرحمن تھی ۔ابن ابی فدیک نے یحییٰ بن عبدالرحمن سے انھوں نے لبید سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسےروایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت فرمائی فکیف اذاجئنامن کل امتہ بشہیداالایہبعداس کےفرمایاکہ جو لوگ میرے وقت میں ہیں ان پرتومیں شہادت دوں گااورجن کو میں نے نہیں دیکھاان پر کیسے شہادت دوں گاان کی حدیث یہ بھی ہے کہ ایک زہرآلود بکری کاگوشت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہدیتہً بھیجاتھااوریہ کہاتھاکہ جس کو روزہ رکھنے کی طاقت ہووہ روزہ رکھے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)۔۔۔

صحابی ہیں ابوملح یعنی جاریہ بن بلخ نے بیان کیاہے کہ میں لبی کو جو اصحاب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے تھے دیکھاان کے جسم پر ایک سرخ ۱؎ ریشمی چادرپڑی ہوئی تھی اوراپنے گھوڑے پرایک اعونی چادرڈالے ہوئے تھے۔ان کا تذکرہ تینوں نےلکھاہے۔ ۱؎سرخ کا مطلب یہ ہے کہ اس میں سرخ خطوط تھے اورریشمی کا مطلب یہ ہے کہ اس میں ریشم کی آمیزش تھی۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)۔۔۔
مزید
بن نعمان بن سنان بن عبید انصاری خزرجی بدرمیں شریک تھے یہ ابن کلبی کاقول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)۔۔۔