بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا نضربن حارث رضی اللہ عنہ

بن حارث بن کلدہ بن علقمہ القرشی ان کا تعلق بنو عبد الدار سے تھا اور مجازی شمار ہوتے تھے غزوۂ حنین میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور آپ نے ایک سو اونٹ مالِ غنیمت سے عطا کیے تھے ان کا شمار موِلفۃ القلوب میں تھا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے اور یہ روایت ابن اسحاق سے بیان کی ہے ابن اثیر لکھتے ہیں کہ جاب نضر کے بارے میں میری یہ روایت کہ انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی اور وہ غزوۂ حنین میں شریک تھے ایسی کتابوں سے لی گئی ہے جو بالکل درست اور صحیح ہیں لیکن ابن مندہ کی کتاب ان تین کتابوں پر مبنی ہے جن کا مدار سماع پر ہے اور جن میں تصحیف کی گئی ان میں سے ایک نسخہ اصفہانی ہے جو مصنف کے عہد سے اب تک چلا آرہا ہے ان دونوں نے جناب نضر کا ذکر ان لوگوں میں کیا ہے جن کا نام نضر تھا۔ اور پھر ان کا نام نضر بن سلمہ متعین کیا ہے جو غلط ہے کیونکہ اولاً ان دونوں نے ۔۔۔

مزید

ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ

ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ،ابوموسیٰ کتابتہً ابوعالب کوشیدی،نوشیروان بن شیرزاد، ابوبکرمحمد بن قاسم،ابوزیدغانم بن علی مشکہ،ابوالخیرعبدالکریم بن فورجہ اورابوبکرمحمدبن احمدالصغیرسے،ان سب نے ابوبکربن زیدہ سے،انہوں نے ابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نےعبداللہ بن احمدبن حنبل سے، انہوں نے سویدبن سعیدسے،انہوں نے علی بن مسہرسے،انہوں نے یشت بن ابوسلیم سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن سابط سے،انہوں نے ابوامامہ اوران کے بھائی سےروایت کی،ان دونوں کابیان ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کووضوکرتے دیکھااورفرمایا،اپنے اعقاب کودوزخ کی آگ سے بچاؤ،ابوموسیٰ نےذکرکیاہے،اورلکھاہےکہ ایک جماعت نے اس حدیث کو لیث سے نقل کیاہے،پھراس باب میں ان میں باہم اختلاف ہے،بعض کہتےہیں کہ اس حدیث کی روایت صرف ابوامامہ سے کی گئی ہے،بعض نے ان کے بھائی سے،اوربعض نے بربنائے شک دونوں میں سے ایک کانام لیاہے۔ ابنِ اثیرلکھتے ہیں،ہ۔۔۔

مزید

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

الانصاری: ان سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث مروی ہے، حضور اکرم نے فرمایا کہ مجالس کو ان کا حق ادا کرو۔ ابن مندہ اور ابونعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔۔۔۔

مزید

سیّدنا مازن بن خیثمہ السکونی رضی اللہ عنہ

جب بنو سکاسک اور بنو سکونی میں جھگڑا اٹھ کھڑا ہوا تو حضرت معاذ بن جبل نے انہیں ایک وفد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں برائے مصالحت روانہ کیا تھا۔ اسماعیل بن عباس نے اس حدیث کو صفوان بن عمر اور عمرو بن قیس بن ثور بن مازن بن خیثمہ سے روایت کیا ہے۔۔۔۔

بن ازہر: بعض نے ان کے والد کا نام ابی ازہر اور بعض نے زاہر لکھا ہے۔ انھوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسی حالت میں دیکھا کہ آپ اپنے پاؤں کے تلوے صاف کر رہے تھے۔ ابو عمر نے ان کے والد کا نام زاہر لکھا ہے۔۔۔۔

الاشجعی: ان کا ذکر ہم مالک بن عوف، اشجعی کے تذکرے میں لکھیں گے، ابوموسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے اور ان سے ایک حدیث نقل کی ہے، جسے ہم مالک بن عوف کے تذکرےمیں بیان کریں گے۔۔۔۔

مزید

سیّدنا مالک بن ایاس الانصاری الخزرجی رضی اللہ عنہ

: یہ صحابی غزوۂ احد میں شہید ہوئے تھے۔ ابن اسحاق نے ان کا ذکر نہیں کیا۔ ہاں البتہ ابوعمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔

مزید

سیّدنا مالک بن ایاس الانصاری الخزرجی رضی اللہ عنہ

: یہ صحابی غزوۂ احد میں شہید ہوئے تھے۔ ابن اسحاق نے ان کا ذکر نہیں کیا۔ ہاں البتہ ابوعمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔

مزید